تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lith" کے متعقلہ نتائج

lith

لاحقہ جو پتھروں کی اقسام ظاہر کرتا ہے:

لِتھڑی

سَنی ہوئی، خراب، گندی، غلیظ

لِتْھڑَا

آلودہ، سَنا ہوا، بھرا ہوا

لِتَھڑنا

آلودہ ہونا، ملوّث ہونا، سَن جانا

lithe

لَچَک دار

لِتْھنا

آلودہ ہونا ، ملوّث ہونا ، سَن جانا.

لَتْھ

آمیزش ، آلودگی ؛ آلودہ ، ملوث ، شوربور ؛ خراب حال ، خستہ حال

لَٹْھ

(ہاتھ کی) موٹی لاٹھی، عصا (بان٘س یا لکڑی کا)، چوب دستی

lath

کَھپَچّی

لَطْح

litheness

لَچَک

lither

لچیلا

لاتھ

لاٹھ

رک : لاٹ (۲) لارڈ ، حاکم اعلیٰ.

لاطہ

اشخاصِ مغلم، اغلام کرنے والا شخص.

لِیتھو پِریس

رک : لیتھو گرافی .

لِیتھو

(طباعت) لیتھو گرافی، طباعت، پتھر سے چھپائی، وہ طریقۂ چھپائی جس میں لکھی ہوئی عبارت کو پتھر یا دھات کی پلیٹ پر منتقل کرتے ہیں اور پھر پلیٹ، مشین یا کل میں لگا کر چھاپ دیتے ہیں، بلاک پرنٹنگ کے مقابل

litho

بول چال: lithography.

lithic

پتھریلا، حجری۔.

lithia

حجری (لیتھیم) آکسائڈ.

lithiasis

پَیدائش سَنگِ مَثانَہ

lithotome

قدرتی ترشا ہوا پتھر

lithium

کیمیا: ایک نرم، روپہلی دھات، سب سے ہلکی جو بھرت کے لیے اور بیڑیوں میں استعمال ہوتی ہے۔.

lithuanian

(الف) بحیرۂ بالٹک کے ملک لتھوانیا کا باشندہ (ب) لتھوانی نژاد شخص۔.

لِتھڑا ہونا

۔آلودہ ہونا۔ (ابن الوقت) خون مںی لتھڑے ہونے کی وجہ سے اس وقت معلوم نہ ہوسکا کہ کہاں کہاں زخم لگے ہیں۔

lithomancy

پتھروں کے ذریعے سے فال گوئی

lithotrite

بَولی مَثانے میں پَتھری توڑنے کا آلَہ

lithotrity

جَرّاحی

lithomarge

گُل چينی

litharge

سیسے کا عموماً سرخ رنگ کا قلمی شکل کا آ کسائڈ۔.

litholapaxy

تحلیلِ حَصات

lithotomist

عمَلِ جَراحی کے ذَريعے سنگِ مَثانَہ نِکالنے کا ماہِر

lithophytic

مَرجانی

lithophagous

پتھر کھانے والا

lithotritist

حَصات شِکَن

lithographer

پتھر پر چھاپنے والا

lithopone

جست کے سلفائڈ، بیریم سلفیٹ اور جست کے آ کسائڈ سے بنا ہوا سفید روغن۔.

lithotomy

عمل جراحی کے ذریعے پیشاب کے راستے (اعضائے بول) خصوصاً مثانے سے پتھری نکالنا، استخراج حصات۔.

lithology

چٹانوں کی نوعیت اور ساخت کا مطالعہ، حجریات۔.

lithophyte

نباتیات: پتھریلی سطح پر اگنے والا پودا، حجری نبات۔.

lithotripsy

بالا صوتی لہروں کے ذریعے مثانے کی پتھری کو توڑ دینے کا عمل جس کے ریزے بعد میں پیشاب کی نالی سے خارج ہوتے رہتے ہیں۔.

lithosphere

زمین کا منطقۂ حجری جس میں کرئہ زمین کا اوپری غلاف اور پرت یا قشر شامل ہے، کرئہ جا مد۔.

لِیتھو گِرافی

(طباعت) پتھر سے چھپائی ، وہ طریقۂ چھپائی جس میں لکھی ہوئی عبارت کو پتھر یا دھات کی پلیٹ پر منتقل کرتے ہیں اور پھر پلیٹ ، مشین یا کل میں لگا کر چھاپ دیتے ہیں (بلاک پرنٹنگ کے مقابل) .

لِیتھو گِراف

(طباعت) پتھر سے چھپائی ، وہ طریقۂ چھپائی جس میں لکھی ہوئی عبارت کو پتھر یا دھات کی پلیٹ پر منتقل کرتے ہیں اور پھر پلیٹ ، مشین یا کل میں لگا کر چھاپ دیتے ہیں (بلاک پرنٹنگ کے مقابل) .

لِیتْھڑا

چیتھڑا، پھٹے ہوئے کپڑے، لتّے

لَٹھ بَنْدھ

لَٹْھ باز

لاٹھی چلانے کے فن کا ماہر، لٹھ سے کھیلنے والا، لاٹھی سے لڑنے والا، شورہ پشت

لَٹْھ بازی

لٹھ باز کا کام، لاٹھیوں سے لڑنا، ایک دوسرے کو لاٹھیوں سے مارنا، لاٹھیوں کی لڑائی

لَٹْھ بَہادُر

رک: لٹھ باز.

لَٹھ مار دینا

(کنایۃً) نہایت درشت جواب دینا۔ گنواروں کی طرح بات چیت کرنا

لَٹھ سا مار دینا

۔(کنایۃً) نہایت درشت جواب دینا۔ گنواروں کی طرح بات چیت کرنا۔

لَٹْھ بَدَسْت

لٹھ بردار، ہاتھ میں لاٹھی لیے ہوئے.

لٹھ مؤنگر

زور آور کم فہم

لَٹھ مار

بے رو رعایت کھری کھری کہنے والا، جس کے اندرنرمی نہ ہو، اجڈ اور اکھڑ

لَٹْھ بَنْد

ہر وقت لاٹھی اپنے ساتھ رکھنے والا نیز دبنگ، شورہ پشت

لَتْھ لینا

رک : لتھ ڈالنا.

لتھ کرنا

آلود ہونا، بھرنا، ملوث ہونا، شور بور ہونا

لَتْھ ڈالْنا

مِلانا ، باہم یکجا کرنا ، خوب مسلنا ، لتھیڑ دینا.

لَٹھ مارنا

لَٹھ چَلانا

lith کے لیے اردو الفاظ

lith

lith کے اردو معانی

  • لاحقہ جو پتھروں کی اقسام ظاہر کرتا ہے:

lith के उर्दू अर्थ

  • लाहिक़ा जो पत्थरों की इक़साम ज़ाहिर करता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lith)

نام

ای-میل

تبصرہ

lith

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone