تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوہا" کے متعقلہ نتائج

آہَن

لوہا، فولاد

آہَنِی

لوہے یا فولاد سے بنی ہوئی چیز

آہَنْجَہ

دروازے کی کنڈی، کھٹکا، لوہے کا کڑا

آہَن دِل

سنگ دل، سخت دل، ظالم

آہَناب

مقناطیس، چمبک

آہَن جان

سخت جان، لوہے جیسی سختی والا

آہَن بار

پیْنترے کی گھاٹی کا نام

آہَن تاب

وہ پانی وغیرہ جس میں لوہے کو تپا کر بجھا لیا جائے

آہَنِیں

آہنی، لوہے کا، مضبوط، مستحکم، سخت، پتھر یا لوہے کی طرح

آہَن گَری

لوہار کا پیشہ

آہَن پوش

جو زرہ پہنے ہوئے ہو، ہتھیار بند، اسلحہ سے آراستہ

آہَن رُبا

سنگ مقناطیس جو لوہے کو اپنی طرف کھینْچ لیتا ہے، چمبک، مقناطیسی لوہا

آہَن گُوں

لوہے کے رنگ کا، سیاہ

آہَن مارنا

لوہے کو پھون٘ک کر کشتہ بنانا.

آہَن گُداز

لوہے کو پگھلانے والا، سخت چیز کو نرم کردینے والا

آہَنْکاری

آہَنْ گَرْ

لوہے کے آلات و اشیا بنانے والا، حداد، لوہار

آہَن گَر خانَہ

وہ کارخانہ جس میں لوہے کا سامان تیار ہو، لہارخانہ

آہَنکار

غرور، نخوت، گھمنڈ، ناز

آہَنِی دِل

سخت قلب کا انسان، بے رحم

آہَنی جان

سخت جان، جس کی جان مشکل سے نکلے، جس میں قوت برداشت غیر معمولی ہو، جفاکش

آہَنی راہ

مشکل راستہ

آہَنی خُود

لوہے کی حفاظتی ٹوپی

آہَنِی سَڑَک

لوہے کی پٹری جس پر ریل گاڑی یا ٹرام دوڑتی ہے، ریلوے لائن، ٹراموے لائن

آہَنِی پَرْدَہ

سخت یا مضبوط پردہ یا رکاوٹ

آہَنِی پَیکَر

نہایت توانا، مضبوط جسم کا

آہَن میں غَرْق ہونا

سر سے پان٘و تک ہتھیاروں سے لیس ہونا، بہمہ وجوہ مسلح ہونا

آہَنْ دِلَوں

سنگ دل، سخت دل

آہَنی اِرادَہ

مصمم ارادہ، عزم، تہیہ

آہَنِی چھاپَہ

لوہے کی چھپائی، ٹائپ کی چھپائی

آہَنِ تَفْتَہ

تپتا ہوا یا تپا ہوا لوہا، دہکتا ہوا لوہا

آہَنیں جِگَر

سخت جان، سنگ دل، جفاکش، بہادر

آہَنْگ تازَہ

نئی آواز، تازہ نغمہ

آہَنْگ غَزَل

غزل کی موسیقی، غزل کی نغمگی

آہَنْگ تَصَوُّر

خیال کی رعنائی، تخیل کا نغمہ

چار آہَن

چار آئینہ .

خُم آہَن

خِشْت آہَن

لوہے کی اینْٹ مراد : ہتھیار.

زاوِیَہ آہَن

ایک آلۂ پیمائش جو کونوں کے زاویۂ قائم کو ناپنے کے لئے اِستعمال ہوتا ، کہنی نما آلۂ پیمائش ، اُصطُرلاب

جاں آہَن

راہِ آہَن

(مجازاً) ریل کی پٹری، ریلوے

آبِ آہَن

تلوار یا خنجر وغیرہ کو چمک دینے والا عرق

بَحْرِ آہَن

(لفطاً) لوہے کا سمندر (مراداً) ہتھیاروں کی کثرت.

چَرَکِ آہَن

لوہے کا میل، خبث الحدید، لَوے کا زن٘گ.

رِیمِ آہَن

ہتھیار بناتے وقت لوہے کا میل.

پَرْدَہِ آہَن

لوہے کا پردہ

مَردِ آہَن

فولادی طاقت رکھنے والا آدمی، نہایت قوی آدمی، بہت بہادر آدمی

جَہازِ آہَن

لوہے سے بنا جہاز ، مسلح جہاز .

دِل آہَن ہونا

دل کا سخت ہونا ، مزاجاً سخت ہونا ، بے رحم ہونا.

سَرْد آہَن کُوٹْنا

بے فائدہ کام کرنا ، وقت ضائع کرنا .

آبِ آہَن تاب

وہ پانی، جسے اصلاح کے لئے لوہاگرم کرکے بجھاتے ہیں

دوغِ آہَن تاب

(طِب) دوا کے طور پر چھاچھ کو گرم لوہے سے بُجھا کر بنایا ہوا پانی

سَنگِ آہَن رُبا

مقناطیس، چمبک

دَریائے آہَن میں ڈُوبا ہونا

مسلح ہونا

دَریائے آہَن میں غوطہ مارنا

مسلح ہونا، ہتھیار بند ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لوہا کے معانیدیکھیے

لوہا

lohaaलोहा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: اصطلاحاً کنایۃً

لوہا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک خاکستری رنگ کی دھات جو معدنی ڈھیلوں کو پگھلا کر حاصل کی جاتی ہے اور ۵۳۰ درجۂ حرارت پر پگھلتی ہے اس سے آلات ، اوزار اور ہتھیار بنائے جاتے ہیں ، آہن ، حدید.
  • سختی میں لوہے سے مشابہ شے.
  • مضبوطی اور وزن میں لوہے کی طرح بھاری ، وزنی ، بھاری
  • (اصطلاحاً) استری جو درزی اور دھوبی وغیرہ استعمال کرتے ہیں
  • تلوار.
  • سکّہ، دھاک.
  • ۔(ھ) مذکر۔ ۱۔آہن۔ جدید۔ ایک معدنی جوہر کا نام۔ ۲۔(کنایۃً) صفت۔ مضبوط۔ سخت۔ بھاری۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of lohaa

Noun, Masculine

  • iron

लोहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त धातु से बने हुए अस्त्र जो युद्ध में शत्रुओं को काटने-मारने के काम आते हैं। जैसे-कटार, तलवार, भाला, आदि। मुहा०-लोहा गहना = किसी से लड़ने के लिए हथियार उठाना। लोहा बजना-तलवारों, भालों आदि से युद्ध या लड़ाई होना। मार-काट होना। लोहा बरसना = युद्ध-क्षेत्र में अस्त्रों आदि का बहुत अधिकता से उपयोग होना। घमासान युद्ध होना। (किसी का) लोहा मानना = किसी काम या बात में किसी की योग्यता, शक्ति आदि की श्रेष्ठता स्वीकृत करते हुए उसके सामने झुकना या दबना, और उसे अपने से अधिक योग्य या शक्तिशाली समझना। (किसी से) लोहा लेना = (क) किसी से डटकर मार-पीट युद्ध या लड़ाई करना। (ख) किसी के सामने आकर उसके बल, योग्यता आदि का मुकाबला करना। टक्कर लेना। भिड़ना। लोहा सहना = लोहा लेना। (राज.)
  • प्रायः काले रंग की एक प्रसिद्ध धातु जिससे अनेक प्रकार के अस्त्र, उपकरण बरतन, यंत्र आदि बनाये जाते हैं। (आयरन) पद-लोहे की स्याही, लोहे के चने। (दे० स्वतंत्र पद)
  • काले रंग की एक मज़बूत खनिज धातु जिससे बरतन, मशीनें और हथियार आदि बनाए जाते हैं; (आयरन)।

لوہا کے مترادفات

لوہا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone