تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنکھوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں کے معانیدیکھیے
وزن : 22
واحد: آنکھ
آنکھوں کے اردو معانی
اسم، مؤنث، جمع
- آلہ بصارت، خوردبین کا لینس، لینس
- چشم، اشارہ ، ایما، نظر
شعر
تمہاری آنکھوں کی توہین ہے ذرا سوچو
تمہارا چاہنے والا شراب پیتا ہے
پھول تو پھول ہیں آنکھوں سے گھرے رہتے ہیں
کانٹے بیکار حفاظت میں لگے رہتے ہیں
اور تو کیا تھا بیچنے کے لئے
اپنی آنکھوں کے خواب بیچے ہیں
آنکھوں سے متعلق کہاوتیں
آنکھوں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنکھوں)
آنکھوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔