تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُگْڑا" کے متعقلہ نتائج

لُگْڑا

پھٹا پرانا کپڑا، بوسیدہ کپڑا، چیتھڑا، بیٹھن، بستہ

لَگْڑا

رک : رگڑا ، گھساؤ.

لُوگْڑا

معمولی پھٹا پرانا کپڑا ، لگڑا .

لَگَڑ

لگڑ (رک) کا بگاڑ ؛ تراکیب میں مستعمل .

لَگْنا

مِلنا ، ساتھ ساتھ ہونا ، قریب قریب ہونا ، جُرنا.

لگتا

چھوتا ہوا، ملا ہوا، چسپاں، ملتا جلتا، مطابق، مشابہ، چبھنے یا کھبنے والا، کاٹ کرنے والا، زخم ڈالنے والا، خراب، گندہ، قرینِ قیاس، ناگوار، موثر

لَگِیا

پیچھے لگ لینے والی

لَگْتَہ

لگان، محصول

لُگْدا

لوئی، بڑی لگدی

لَڑا

لَڑنا (رک) کا فعلِ ماضی نیز حالیۂ تمام ؛ مرکبات میں مستعمل.

لَکْڑا

لکڑ کی تکبیر، بڑی لکڑی، کندھ

لَگْوا

یار، آشنا، مطلبی، خود غرض

لَہْڑا

जंगली जानवरों का झुंड

لَنگْڑا

ایک پاؤں یا ٹانگ سے معذور، جس کا ایک پاؤں بیکار یا سوکھ گیا ہو

لَبْڑا

وہ شخص جو بائیں ہاتھ سے کام کرے، وہ شخص جو کھانے پینے کی چیزوں کا حریص ہو، جھوٹا

اردو، انگلش اور ہندی میں لُگْڑا کے معانیدیکھیے

لُگْڑا

lug.Daa•लुग्ड़ा

اصل: گجراتی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لُگْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھٹا پرانا کپڑا، بوسیدہ کپڑا، چیتھڑا، بیٹھن، بستہ
  • کرتا، کپڑا

Urdu meaning of lug.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • phaTaa puraanaa kap.Daa, bosiida kap.Daa, chiith.Daa, biiThan, basta
  • kartaa, kap.Daa

English meaning of lug.Daa

Noun, Masculine

  • ragged or worn-out cloth, tatter, old clothes
  • garment

लुग्ड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लूगा (कपड़ा)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُگْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُگْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone