تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُوٹ" کے متعقلہ نتائج

غارَت

تاخت و تاراج، لوٹ مار

غارَت ہو

اُجڑ جائے ، مِٹ جائے ، تباہ و برباد ہو جائے.

غارَتِیدَہ

غارَت ہُوا

رک : غارت گیا ، کلمۂ بد دعا.

غارَت گاہ

لوٹ کا مقام

غارَت ہونا

ضائع ہونا، تلف ہونا، برباد ہونا

غارَت زَدَہ

لُٹا ہوا ، تباہ و برباد.

غارَت گَرانَہ

غارت گر جیسا ، لوٹ مار کرنے والے کی طرح.

غارَت غول ہونا

رائگاں جانا، تباہ و برباد ہونا، نیست و نابود ہونا

غارَتی

بربادی ، تباہی ، غارت گری.

غارَت گَر

تباہ و برباد کرنے والا، لوٹ مار کرنے والا، لٹیرا، رہزن، ڈاکو

غارَت کُن

لوٹ مار کرنے والا ، برباد کر دینے والا ، تباہ کر دینے والا.

غارَت غول

تباہ و برباد ، نیست و نابود ، ستیاناس ، ناکارہ.

غارَت گَیا

(کلمہ بطور تحقیر و دشمنام) تباہ ، برباد ، (نفرت یا بیزاری ظاہر کرنے کے لیے عورتیں بولتی ہیں) .

غارَت گَری

لوٹ مار، لوٹ کھسوٹ، تاخت و تاراج، تباہی

غارَت جانا

لوٹا جانا، خراب ہوجانا، تباہ ہونا، برباد ہونا

غارَت کَرنا

تباہ کرنا، برباد کرنا

غارَت ڈالْنا

لوٹنے کے لیے حملہ کرنا ، لوٹ مار کرنا.

غارَت مَچْنا

لوٹ مار شروع ہو جانا ، لوٹ کھسوٹ کا آغاز ہونا.

غارَت کا مارا

تباہ شدہ ، برباد شدہ ، حالتِ نفرت یا بیزاری میں عورتیں یہ کلمہ زبان پر لاتی ہیں.

غارَتِ دِل

غارَت گَری مَچانا

لوٹ مار کرنا، تاخت و تاراج کرنا، تباہی مچانا

غارَت غول کَرنا

غارت غول ہونا (رک) کا تعدیہ ، تباہ و برباد کرنا ، نابود کرنا.

غارَتِ چَمَن

غارَتِ اِیماں

غارَتِ زِنْدَگی

وَقْت غارَت ہونا

وقت غارت کرنا کا لازم، وقت برباد ہونا

دُنْیا سے غارَت ہو

(بد دعا) مِٹ جائے ، تباہ ہو.

قَتْل و غارَت

جانی و مالی نقصان ؛ قتل اور لوٹ مار .

وَقت غارَت کَرنا

رک : وقت ضائع کرنا

رُوپے غارَت کَرْنا

فضول خرچ کرنا ، دولت ضائع کرنا.

قَتْل و غارَت گُری

جانی و مالی نقصان کرنا، قتل کرنا اور لوٹ کھسوٹ مچانا

دَسْتِ غارَت دَراز کَرْنا

لوٹ مار مچانا، لوٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لُوٹ کے معانیدیکھیے

لُوٹ

luuTलूट

وزن : 21

موضوعات: کنایۃً

لُوٹ کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • کسے لڑبھڑ کر یا چھین جھپٹ کر لیا ہوا مال یا سامان ، مالِ غنیمت .
  • زبردستی یا ظلم سے کسی کا مال لینا ، زبردستی کسی کے مال پر قبضہ کر لینا ، چھین جھپٹ ، غارت گری ، تاراجی .
  • اندھیرا، ظلم ؛ زیادہ طلبی ؛ رشوت
  • ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔لڑکنی۔ غلطیدگی۔ ادھر اُدھر۔ لُڑَھکْنا۔ ۲۔کروٹ۔ پہلو۔ ۳۔وہ جگہ جو پرندوں کے لوٹنے کے لئے بنا دیتے ہیں۔ وہ جگہ جو پہلوانوں کے کشتی لڑنے کے واسطے بنا دیتے ہیں۔ ۴۔ صفت۔ ۰کنایہ ہے اس شخص سے جو کسی کی یا کسی چیز کی خواہش ہیں بے قرار ہو۔ عاشق۔ مفتوں۔ فریفتہ۔ ۵۔(انگریزی نوٹ کا بگڑا ہوا)۔ (عم) مذکر۔ دیکھو۔ نوٹ۔
  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔ظلم سے کسی کا مال لینا۔ زبردستی کسی کا مال لینا۔ ۲۔غارت گری۔ تاراجی۔ ۳۔وہ مال جو لوٹ میں ملے۔ ۴۔(کنایۃً) ظلم۔ اندھیرا۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of luuT

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

लूट के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी को डरा-धमकाकर या मार-पीटकर जबरदस्ती उसकी चीज़ें छीन लेना
  • लूटने का काम, डाका, डकैती
  • (संकेतात्मक) ज़ुल्म, उत्पीड़न
  • लूटने में मिला माल
  • ऊँची मांग, रिश्वत

لُوٹ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone