تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مانگ کھانا" کے متعقلہ نتائج

مانگ کھانا

بھیک مانگ کر زندگی گزارنا ، بھیک پر گزر اوقات کرنا.

بِھیک مانگ کھانا

بھیک پر گزر کرنا

ٹُکْڑے مانْگ کھانا

خیرات پر گزر اوقات کرنا، دوسروں پر گزارا کرنا

ٹُکْڑے مانگ کھانا، پُونجی گانٹھ باندْھنا

بڑے لالچی کے بارے میں کہتے ہیں

مانگ تانگ کر کھانا

بھیک مانگ کر گزارہ کرنا، گدائی کرکے کھانا

نام لے کَر مانْگ کھانا

کسی بزرگ وغیرہ کے نام سے مانگ کر گزارا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مانگ کھانا کے معانیدیکھیے

مانگ کھانا

maa.ng khaanaaमाँग खाना

محاورہ

مانگ کھانا کے اردو معانی

  • بھیک مانگ کر زندگی گزارنا ، بھیک پر گزر اوقات کرنا.

English meaning of maa.ng khaanaa

  • depending on alms for a living, subsistence by begging

माँग खाना के हिंदी अर्थ

  • भीक माँग के ज़िंदगी बसर करना, भीक माँग कर ज़िंदगी गुज़ारना, भीक पर गुज़र औक़ात करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مانگ کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مانگ کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words