تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماٹھ" کے متعقلہ نتائج

ماٹھ

رک : ماٹ (۱) ، نیل کا حوض.

ماٹھا گُلْقَن٘د

احمق.

ماٹھا

ماٹھ بِگَڑْنا

رک : ماٹ بگڑنا.

ماٹُھو

کم عقل، بیوقوف آدمی، بھولا آدمی

ماٹْھنا

(سنگ تراشی) پتھر کی سطح کو ہموار کرنے کے بعد صاف کرنا ، چِکنانا ، کُھردرا پن نکالنا ، کھردرا پن دور کرنا ، (خراطی) کھراد پر لکڑی کو چھیل کر صاف اور چکنا کرنا.

ماٹھی مِلا

(دکن) رک : ماٹی ملا.

ماٹھا پُھلام

ایک قسم کا کپڑا جس میں پھول بنے ہوتے ہیں.

ماٹھا پھولام

۔(دادغیر محفوظ)مذکر۔ایک قسم کا کپڑا جو ہندوستان میں بناجاتاہے۔

نِیل کا ماٹھ بِگْڑا ہَے

تمام چیز خراب ہو گئی ؛ سارا کام خراب ہو گیا ۔

نِیل کا ماٹھ

خاص وضع کا حوض یا ناند جس میں نیل تیار کیا جاتا ہے ۔

نِیل کا ماٹھ بِگَڑنا

رک : نیل بگڑنا ؛ جھوٹی خبریں اُڑنا ، افواہیں پھیلانا (نیل سازوں کے خیال کے مطابق اگر نیل مٹکے میں خراب ہو جائے تو کوئی افواہ یا جھوٹی خبر اُڑانے سے ٹھیک ہوجاتا ہے)

نِیل کا ماٹھ بِگَڑ جانا

سخت نقصان ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماٹھ کے معانیدیکھیے

ماٹھ

maaThमाठ

وزن : 21

ماٹھ کے اردو معانی

ہندی - اسم، مذکر، واحد

  • رک : ماٹ (۱) ، نیل کا حوض.

سنسکرت - اسم، مؤنث، واحد

  • ۱۔ رک : ماٹ (۳).
  • ۲۔ خانقاہ ، تکیہ ، کسی بزرگ یا سادھو کی آشرم.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of maaTh

Hindi - Noun, Masculine, Singular

  • earthen pot

Sanskrit - Noun, Feminine, Singular

  • ashram of a Sufi or Sage

माठ के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • मिट्टी का बड़ा मटका, नील का हौज़

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • ख़ानक़ाह, तकिया, किसी सूफ़ी या साधू की आश्रम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone