تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماتھا کُوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

ماتھا کُوٹْنا

سَر پیٹنا (افسوس، حیرت، بے چارگی اور پچھتاوے کے موقع پر) حیرت و اندوہ یا حیرت و استعجاب کا اظہار کرنا، افسوس و بے چارگی کا اظہار کرنا، عورتیں افسوس کرنے اور کسی فعل پر پچھتانے یا بدقسمتی پر رنج کرنے کےلئے ماتھا کوٹتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ماتھا کُوٹْنا کے معانیدیکھیے

ماتھا کُوٹْنا

maathaa kuuTnaaमाथा कूटना

اصل: ہندی

مادہ: ماتھا

ماتھا کُوٹْنا کے اردو معانی

فعل

  • سَر پیٹنا (افسوس، حیرت، بے چارگی اور پچھتاوے کے موقع پر) حیرت و اندوہ یا حیرت و استعجاب کا اظہار کرنا، افسوس و بے چارگی کا اظہار کرنا، عورتیں افسوس کرنے اور کسی فعل پر پچھتانے یا بدقسمتی پر رنج کرنے کےلئے ماتھا کوٹتی ہیں

English meaning of maathaa kuuTnaa

Verb

  • To beat the head (in sorrow or despair), to express regret and helplessness

माथा कूटना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • सर पीटना (अफसोस, आश्चर्य, लाचारी और पश्चाताप के अवसर पर), आश्चर्य या विस्मय व्यक्त करना, खेद और असहायता व्यक्त करना, अफ़सोस और बेचारगी का इज़हार करना, औरतें अफ़सोस करने और किसी कार्य पर पछताने या रंज करने के लिए माथा कूटती हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماتھا کُوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماتھا کُوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words