تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَاوَرا" کے متعقلہ نتائج

مَاوَرا

جو کچھ پس پشت ہو، ادھر، پرے، باہر

مَہورا

رک : مہرہ جو اس کا رائج املا ہے ۔

مَاوَرائی

مادّے سے بالاتر، ناقابلِ فہم

ماورائے نظر

جو نظر نہ آسکے، نظروں سے دور

ماورائے عقل

beyond understanding, intellect, unfathomable

ما-وَرائے فَہْم

समझ से बाहर, ज्ञानातीत, अज्ञेय, बोधागम्य।।

مارَہ

(موسیقی) عرب و عجم کی موسیقی میں ایک مرکب راگ کا نام ، آہنگ کی ایک قسم .

مارا

مارا ہوا، پیٹا ہوا، مارنا کا ماضی

مُہرہ

صقیل، پالش یا صاف کرنے کا آلہ، وہ اوزار جس سے گھسائی کرکے کسی چیز یا کاغذ کو مکیلا کریں

مورا

عموماً گیتوں وغیرہ میں ’میرا‘ کی جگہ مستعمل

ماہِرَہ

ماہر (عورت).

مَہارا

(کاشت کاری) فصل کاٹنے کے بعد اس کا ڈھیر بنا کر رکھا جانا نیز فصل کا ڈھیر

مُعَرَّا

ننگا ، برہنہ ، عریاں

مُعَرَّا

مَعَرَّہ

گناہ، عیب

اردو، انگلش اور ہندی میں مَاوَرا کے معانیدیکھیے

مَاوَرا

maavaraa•मावरा

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

مَاوَرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جو کچھ پس پشت ہو، ادھر، پرے، باہر
  • علاوہ، بجز، سِوا
  • حد سے زیادہ (بطور سابقہ)
  • (تصّوف) جو کچھ ذات باری تعالیٰ کے سوا ہے، ما سوائے اللہ
  • مراد: موجودات، مخلوقات

شعر

Urdu meaning of maavaraa

  • Roman
  • Urdu

  • jo kuchh pasepusht ho, udhar, priy, baahar
  • ilaava, bajuz, sivaa
  • had se zyaadaa (bataur saabiqa
  • (tasavvuf) jo kuchh zaat baarii taala ke sivaa hai, maa sivaa.e allaah
  • muraadah maujuudaat, maKhluuqaat

English meaning of maavaraa

Noun, Masculine

  • what is behind or beyond
  • what is behind or beyond, besides, over and above

Adverb

  • besides, over and above

Preposition

  • except, save, besides

मावरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जो कुछ परोक्ष हो, उधर, परे, बाहर
  • अतिरिक्त, अलावा, सिवा
  • सीमा से अधिक (उपसर्ग के रूप में)
  • (सूफ़ीवाद) जो कुछ अल्लाह अर्थात् ईश्वर के अस्तित्व के अतिरिक्त है, अल्लाह अर्थात् ईश्वर के अस्तित्व के अतिरिक्त
  • अर्थात्: चराचर जगत, वे प्राणी वर्ग जो संसार में हैं

विशेषण

  • परे, पर, अतीत, अतिरिक्त, अलावा

مَاوَرا کے مرکب الفاظ

مَاوَرا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَاوَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَاوَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone