تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُعَرَّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَرَّا کے معانیدیکھیے
مُعَرَّا کے اردو معانی
صفت
- عاری ، خالی
- رک : معریٰ جو اس کا درست املا ہے ۔
- سادہ ، ہموار ؛ آسان (زبان کے لیے مستعمل) ۔
- ننگا، برہنہ، عریاں
- (ادب) جس میں قافیے نہ ہوں ، غیر مقفی
- خالی، عاری، بغیر کسی چیز کے
- پاک ، صاف ، خالص ؛ بغیر سجاوٹ کا ۔
- آزاد ، کھلا
- ننگا ، برہنہ ، عریاں
- سادہ، بغیر کسی آرائش کے، غیر آراستہ (کتاب، چہرہ وغیرہ)
- بری، پاک صاف، منزہ
- آزاد، کھلا ہوا، جو پابند نہ ہو
- بے شجر، بے برگ، چٹیل
- جس پر حاشیہ نہ چڑھا ہو (محشیٰ کا نقیض)
- (ادب) جس میں قافیہ نہ ہو، غیر مقفٰی
- خالص
اسم، مذکر
- (عروض) کسی بحر کا تسبیغ ، اذالہ اور ترفیل سے بچا ہوا رکن
- بلا ترجمہ قرآن شریف
- وہ کتاب جس پر حاشیہ نہ ہو ؛ بلا ترجمہ قرآن شریف
- سادہ نثر
- وہ نظم جس میں قافیہ نہ ہو ۔
- وہ کتاب جس پر حاشیہ نہ چڑھا ہو
- سادہ نثر، وہ نثر جو مقفیٰ نہ ہو
English meaning of mu'arraa
Adjective
- a verse which is in metre but free of rhyme and refrain
- bald
- denuded, bare, naked
- bare, naked
- denuded,naked,bald
- without marginal notes, without translation, plain (text)
Noun, Masculine
- plain (text); one without notes, translation
- the Qur'an without translation
मु'अर्रा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- विहीन, रिक्त, खाली, वह पुस्तक जिसकी टीका न हो, वह गद्य जो बिलकुल सादा हो।
- विहीन, रिक्त, खाली, वह पुस्तक जिसकी टीका न हो, वह गद्य जो बिलकुल सादा हो।
- ۔(अरबी। मारे ।नंगा ।ब्रहना)सिफ़त १। ख़ाली। अगर ख़ुदा उन सिफ़ात से मुअर्रा ख़्याल किया जाये तो ऐसा ख़ुदा ख़ुदा होने की सलाहीयत नहीं रखता२।(फ) वो किताब जिस पर हाशिया ना चढ़ा हो३। क़ुरआन शरीफ़ जिस के साथ तर्जुमा ना हो ४। वो नस्र जो मुक़फ़्फ़े ना हो। और सादा हो।
संज्ञा, पुल्लिंग
- बna तर्जुमा क़ुरआन शरीफ़
مُعَرَّا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُعَرَّا)
مُعَرَّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔