تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَچلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَچلی کے معانیدیکھیے
مَچلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رک: مچھلی
- شوخ، ڈھیٹ، ضدن، حیلہ باز، گھنّی مگری، سست، کاہل
- مچلا کی تانیث
شعر
ہماری زندگی دریا کی موج مضطرب سی ہے
کہیں ابھری کہیں مچلی کہیں ڈوبی کہیں نکلی
اٹھ چشم جاودانۂ ساغر فروش اٹھ
مچلی ہوئی ہے لرزش صہبا ترے لیے
بیان دوست ناصح کی زباں سے
طبیعت اور مچلی جا رہی ہے
English meaning of machlii
Noun, Feminine
- to be obstinate, to kick feet and insist
- feigning ignorance, designedly silent (person)
- lazy
मचली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- = मितली (वमन का प्रवृत्ति)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَچلی)
مَچلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔