تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَگَرمَچْھ" کے متعقلہ نتائج

مَگر

مگرمچھ ۔ گھڑیال

مَگَر گوئی

(ماہی گیری) مگرمچھ کی مادہ

مَگَر دَہاں

جس پر مگرمچھ کے منَھ کی شکل بنی ہوئی ہو (کڑا وغیرہ) ۔

مگر مُرکی

کانوں میں پہننے کی ایک وضع کی مُرکی، جس کا منھ مگرمچھ کی شکل کا ہوتا ہے

مگرو

مَگَر چَودانی

مگر کی شکل سے مشابہ چودانیاں

مَگرا پَن

جان بوجھ کر بے پروائی کرنا، سنی ان سنی کرنا، جان بوچھ کر انجان بننا، ڈھٹائی، سرکشی

مَگرا پَنا

غرور ، گھمنڈ ، تکبر

مَگْراہی

رک : مگرای جو زیادہ مستعمل ہے

مَگَر وہ بات کَہاں مَولوی مَدَن کی سی

اگرچہ بہت محنت اور کوشش سے نقل اتاری ہے لیکن پھر بھی نقل میں اصل کی سی خوبی نہیں ، نقل تو اتاری مگر اصل جیسی نہیں ۔

مَگرمَچھ کے آنسُو

بناوٹی رونا ، دکھاوے کے آنسو جو دل سے نہ ہوں ۔

مَگَرمَچْھ

چھپکلی سے مشابہ لیکن بہت بڑا ایک خطرناک دریائی جانور جو عموما ً پانی یا دلدل میں رہتا ہے اور خشکی پر بھی آجاتا ہے، نہنگ، گھڑیال، ناکہ

مَگرمَچھ کے آنسُو رونا

دکھاوے کا رونا رونا ، اوپری دل سے آنسو بہانا ، مکرکرنا ۔

مَگرمَچھ کے آنسُو بَہانا

مکر سے کام لینا ، دکھاوے کا رونا رونا ۔

مَگَرمَچھ سے بَیر باندھنا

اپنے سے بڑے یا بڑی حیثیت والے سے دُشمنی مول لینا ۔

مَگَر کا چِہرہ

۔مگر کے چہرےکی صورت۔جو عورتوں کے کڑوں اور مردوں کی چھڑی کی شام میں بناتے ہیں۔؎

مَگْری ہونا

سرکش ہونا ؛ مغرور ہونا ؛ غافل ہونا ؛ مگری بننا ۔

مَگرا بَننا

مغرور بننا، سرکشی کرنا، ڈھٹائی برتنا، غافل ہونا، جان بوجھ کر انجان بننا

مَغْرِبی رَنگ میں رَنگنا

مغربی تہذیب و ثقافت اختیار کرلینا، مغرب زدہ ہو جانا

مَغْرِبُ الشَّمْس

(تصوف) استتار حق تعالیٰ کا تعینات کے ساتھ اور استتار روح کا جسد کے ساتھ

مَغْرِبِیَّت پَسَند

مغربیت کو پسند کرنے اور اپنانے والا، مغرب پسند

مَغْرِبی ہِندی

(لسانیات) جدید ہند آریائی زبانوں میں شامل وسطی ہند آریائی زبان ۔

مَغْرِبی اِستِعمار

یورپی استعماری طاقتیں ، مغربی سامراج

مَغْرِبی نَسل

مغربی قوم ، یورپ کے لوگ ، یورپ کے رہنے والے ۔

مَغْرِب پَرَستی

مغربیت کی دلدادگی، مغربی طرز زندگی سے مرعوبیت

مَغْرِب صَیف

(جغرافیہ) وہ مغربی منطقہ جہاں سارا سال گرمی کا موسم ہوتا ہے ۔

مَغْرِبی سامراج

یورپی استعماری طاقتیں ، مغربی استعمار

مَغْرِب شِتا

(جغرافیہ) وہ مغربی منطقہ جہاں سارا سال سردی کا موسم ہوتا ہے ۔

مَغْرِبی مُصَنِّفِین

مغربی ممالک کے مصنفین ، یورپ کے لکھنے والے ۔

مَغْرِبی موسِیقی

مغرب یا یورپ سے منسوب موسیقی ، یورپی انداز کی موسیقی (مشرقی موسیقی کے مقابل)

مَغْرِبی عُلُوم

مغرب سے منسوب علوم

مَغْرِبی طَرِیقَۂ عِلاج

یورپ سے منسوب علاج معالجہ (دیسی علاج کے مقابل)

مَغْربی حِصَّہ

کسی چیز کا وہ حصہ یا جزو جو مغرب کی جانب ہو ۔

مَغْرِبُ الاَقصیٰ

مَغرِبی تَعلِیم

مَغْرِبِیَّت پَرَستی

مغرب پرست ہونا، مغربیت کو پسند کرنا

مَغْرِبی طَر

مغربی انداز ، مغربی یا یورپی رہن سہن

مَغْرِبی نِسائِیَّت

مغربی عورتوں سے متعلق یا منسوب انداز ، بے حجابی و بے باکی کا انداز ، یورپی خواتین کا عورت پن ، یورپ کی خواتین کی نشست و برخاست

مَغْرِب و مَشْرِق

پچھم اور پورب

مَغْرِب بَعِید

دور کا مغرب ، مغرب کے دور کے علاقے

مَغْرِبی ثَقافَت

رک : مغربی تہذیب

مَغْرِبی نِیلَم

نیلم کی وہ قسم جو نیلے رنگ کا نہ ہو ۔

مَغْرُور

غرور والا، گھمنڈی، متکبر، خودبیں، خود پسند، شیخی خورا، اترانے والا

مَغْرِبی مَمالِک

یورپ کے ممالک

مَغْرُوس

بویا ہوا ، لگایا ہوا پودا ۔

مَغْرِبی پُکھراج

پکھراج جو یورپ میں پایا جاتا ہے اور سب رنگوں میں دستیاب ہے ۔

مَغْرِبی اَدَب

یورپی ادب، انگریزی ادبیات (مشرقی ادب کے مقابل)

مَغْرِب رُویَہ

مَغْرِبی فِکْر

مغربیت والی سوچ ، مغربی خیالات یا رجحانات و میلانات ۔

مَغْرِبی مِزاج

مغربی فکر و تہذیب کو پسند کرنے والی طبیعت، مغربیت پسندی

مَغْرِبی دُنیا

یورپی ممالک اور ان کے لوگ

مَغْرِبی تَلوار

ولایتی تلوار جس کی کاٹ عمدہ ہوتی ہے، تیغ ِمغربی

مَغْرِبی رِوایَت

مغربی قدر ، یورپ میں رائج شے یا اقدار ، مغربی ثقافت

مَغْرِبی تَہذِیب

مغرب کی تہذیب، مغرب کا رہن سہن، نئی طرز معاشرت

مَغْرِبی اُفُق

مغربی سمت کا علاقہ جہاں سورج غروب ہوتا ہے

مَغْرِب نَواز

مغربیت پرست، مغربی سوچ رکھنے یا پسند کرنے والا۔

مَغْرِبی

مغرب سے متعلق یا منسوب، مغرب کا، پچھم کا، مغرب کی سمت والا

مَغْرُوری

غرور، گھمنڈ، تکبر، نخوت، خود بینی، خود پسندی، اتراہٹ

مَغْرِب زَدگی

مغربیت زدہ ہونا، مغربی پن، مغرب کی حالت

مَغْرِب زَدَہ

مشرقی ملکوں میں یورب والوں کے طور طریق وضع وغیرہ اختیار کرنے والا، مغربی افکار و اطوار سے متاثر

اردو، انگلش اور ہندی میں مَگَرمَچْھ کے معانیدیکھیے

مَگَرمَچْھ

magarmachhमगरमच्छ

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: سمندری جانور کنایۃً

مَگَرمَچْھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھپکلی سے مشابہ لیکن بہت بڑا ایک خطرناک دریائی جانور جو عموما ً پانی یا دلدل میں رہتا ہے اور خشکی پر بھی آجاتا ہے، نہنگ، گھڑیال، ناکہ
  • (کنایۃ ً) قدآور، قوی الجثہ، ہڑپ کر جانے والا

شعر

English meaning of magarmachh

Noun, Masculine

मगरमच्छ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मगर या घड़ियाल नामक एक विशालकाय मांसाहारी जलचर प्राणी जो आमतौर पर पानी या दलदल में रहता है और ज़मीन पर भी आ जाता है, घड़ियाल

مَگَرمَچْھ کے مترادفات

مَگَرمَچْھ سے متعلق دلچسپ معلومات

مگرمچھ یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سےعاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَگَرمَچْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَگَرمَچْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone