تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مہا کاویہ" کے متعقلہ نتائج

مَہا

۔(س۔ فارسی میں بکسر اول اسی معنی میں ہے۔) ۱۔بڑا۔ بزرگ۔ اعلیٰ۔ معزز۔ ۲۔کلاں۔ عظیم جیسے مہاجال۔ مہادیو۔ مہاراج۔ ۳۔خاندانی۔ شریف۔

مہاں

مابین ، درمیان ۔

مہا تیجس

بڑی شان و شوکت والا، روشن

مَہا دَنت

سؤر یا ہاتھی کا دانت

مَہا فَن

دھوکے باز ، مکار ، ُپر فن ۔

مہا ساگر

لفظاً: سب سے بڑا سمندر، جغرافیہ: پانی کے ان پانچ بڑے حصوں میں سے ہر ایک جو کرۂ ارض کو چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہیں (جن کے نام یہ ہیں: بحراوقیانوس، بحرالکاہل، بحرہند، بحر منجمد شمالی، بحر منجمد جنوبی)

مَہا سُکھ

بڑی خوشی، بہت آنند، بے حد فرحت

مَہا شیر

ایک قسم کی بڑی مچھلی جو کھانے میں عمدہ ہوتی ہے

مَہا سَنْکھ

(ریاضی) گنتی کا سب سے آخری اور بڑا شمار یا عدد

مَہا مانْس

انسان کا گوشت، (مجازاً) بیٹی

مَہا یُگ

(ہندو) بڑایگ، یہ برہما جی کے ایک دن کے برابریا انسان کے چار جگوں (تینتالیس لاکھ بیس ہزار سالوں) کے برابر ہوتا ہے

مَہا اُوت

نہایت بے وقوف

مَحاذ

سامنے، مقابل

مَہا کام

رک : مہا کاج ۔

مَہا جال

بڑی اور وزنی مچھلیوں کے پکڑنے کا بہت بڑا اور مضبوط جال

مَہا ڈول

دولھا دلھن کا بڑا اور عمدہ ڈولا یا پالکی، ایک قسم کی بڑی پالکی جس میں بیک وقت کئی دولہنیں بیٹھ سکتی ہیں

مَہا پاپ

(ہندو) گناہِ کبیرہ، بہت بڑا گناہ، بڑا بھاری گناہ

مَہا کاج

عظیم کام ، دوسرے کاموں سے مقدم کام ؛ اعلیٰ کام ؛ جیسے : اپنا کاج مہا کاج ، دوسرے کا کام محتاج کام ۔

مَہا جِیت

فاتح اعظم

مَہا پَنڈِت

جیّد عالم، بڑا پنڈت، بہت بڑا گنوان یا ہنرمند

مَہا گَنْگا

(ہندو) بھارت کا ایک مشہور دریا گنگا، جو دوسرے دریاؤں سے بڑا اور زیادہ مقدس سمجھا جاتا ہے

مَہا سَروج

گنتی کی ایک رقم ، دس بکھرب ، پدم ۔

مَہا پَران

(قواعد) وہ آواز یا حروف جن کے تلفظ کے وقت سینے سے شدت کے ساتھ سانس باہر نکلے

مَہا پُرُس

بڑا آدمی، بھگت، مہاتما، سردار، عظیم انسان

مَہا سُندر

بہت خوبصورت، نہایت حسین

مَہا جَنْتَر

بہت بڑا اور وزنی تالا، بڑا قفل، جرثقیل یا مشینوں کا بڑا کارخانہ

مَہا رَتھ

بہت بڑا رتھ ؛ جس کے پاس بڑا رتھ ہو ؛ (مجازاً) بڑا جنگجو جو تنہا گیارہ ہزار نبرد آزماؤں سے مقابلہ کرے ؛ ایک راکھشس نیز وشوامتر کا ایک لڑکا ؛ خواہش ، آرزو

مَہا بَلی

طاقت ور، بہادر

مَحاق

چاند کے گھٹنے کے دن جن کی ابتدا پندرھویں رات سے ہوتی ہے، چاند کا گھٹنا

مَہا بِپت

بہت مصیبت ، بڑی مشکل ، آفت ، بڑی بپتا۔

مَہاشا

آریہ سماجی ہندو نیز کرشن جی کے ایک بیٹے کا نام

مَہا شالا

بڑے گھر کا مالک

مَہا دَھن

سونا، زر

مَہا پُرُش

(ہندو) خدائے لایزال، ناراین

مَہا کایَہ

بڑے تن و توش کا ، فربہ ، گراں ڈیل ، لمبا ، بہت بڑا ، دیو قامت

مَہاشے

عظیم مرتبت، عالی مقام، فیاض

مَہا بَرَت

عقل و دانش ۔

مہا سُنْدری

بہت حسین عورت، بہت خوبصورت

مَہا کالے

بڑے تن و توش کا ، فربہ ، گراں ڈیل ، لمبا ، بہت بڑا ، دیو قامت

مَہا باہُو

مہا آتما ؛ رک : مہاتما ، لمبے بازو والا ؛ (مجازاً) بہادر ، دلیر ؛ مراد : وشنو جی ۔

مَہا رِشی

(ہندو) بہت بڑا پنڈت وغیرہ ۔

مَہا دھات

اعلیٰ قسم کی دھات ، سونا چاندی

مَہا تَنبُورا

(سادگری) نادترنگ بڑی قسم کا تنبورا جو عموماً ناٹک اکھاڑوں اور دنگلوں میں بجایا جاتا ہے

مَہا کایا

بڑے تن و توش کا ، فربہ ، گراں ڈیل ، لمبا ، بہت بڑا ، دیو قامت

مَہا پانی

۔(ھ) صفت۔ بڑا بھاری گنہگار۔ فاسق۔ فاجر۔

مَہا پُورا

مراد: جس میں پانچوں عیب شرعی ہوں، بڑا عیّار، چلتا پُرزہ، سب گنوں پور

مَہا کالی

(ہندو) درگا دیوی، پاربتی، شیوجی کی بیوی نیز جینیوں کی ایک دیوی

مَہا تالا

زیر زمین پانچویں طبقے کا نام ۔

مَہا رانی

راجہ یا رانا کی بڑی استری، بڑی رانی، مراد: بڑے مرتبے کی عورت

مَہا پاپی

بڑا گنہگار

مَہا کامی

بہت کام کرنے والا ۔

مَہا نَومی

(ہندو) رک : مہا کے تحتی ، ایک مہینے کا نام جس کی نویں اور آخری تاریخ کو درگا دیوی کی پوجا ہوتی ہے ۔

مَہا دُشٹ

بہت ُبرا آدمی ؛ بہت ظالم یا بدکار

مَہانْتا

عظمت، بڑائی، بڑا پن

مَہا اُتَّم

بہت اعلیٰ ، بہت عمدہ

مَہا بَکُّو

بہت بولنے والا ؛ بکنے والا ، بہت باتیں کرنے والا ، باتونی ، لسّان ۔

مَحاصِلی

محاصل (رک) سے منسوب یا متعلق ، محاصل کا ، آمدنی کا ۔

مَہا سَبھائی

مہاسبھا سے منسوب یا متعلق، ہندوؤں کی جماعت مہاسبھا کا

مَہا پَرَبھ

بہت نیک ۔

مَہا بھاگی

اردو، انگلش اور ہندی میں مہا کاویہ کے معانیدیکھیے

مہا کاویہ

mahaa-kaavyaमहाकाव्य

اصل: سنسکرت

وزن : 211

مہا کاویہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مثنوی

English meaning of mahaa-kaavya

Noun, Masculine

  • epic,

महाकाव्य के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत बड़ा और विस्तृत काव्य-ग्रंथ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مہا کاویہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مہا کاویہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone