تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہْر ناسَہ" کے متعقلہ نتائج

مَہْر

وہ مقررہ رقم یا جنس جو مسلمان مرد اپنے نکاح کے عوض اپنی منکوحہ کو ادا کرتا ہے یا ادا کرنے کا وعدہ کرتا ہے، حق زوجیت

مَہرُوع

(طب) دیوانہ

مَہر باز

۔(ف) صفت۔ شعبدہ باز۔ عیار۔

مَحْرُوم

حرام کیا گیا، باز رکھا گیا، انکار یا منع کیا گیا، روکا گیا، حرام، ممنوع

مَہر دینا

مہر ادا کرنا ، مہر کی مقررہ رقم منکوحہ کو ادا کرنا ۔

مَہْر وَرْزِی

according to love, exercising friendship and kindness

مَہر نامَہ

وہ دستاویز یا اقرار نامہ جس میں مہر کی رقم مع شہادت شوہر سے لکھائی جائے ، نکاح نامہ ۔

مَہْر ناسَہ

۔مذکر۔ وہ کاغذ جس پر نکاح کے متعلق گواہیاں اور مہر کی تعداد لکھی جائے۔

مَہر باندھنا

۔ مہر کے روپیہ کی تعداد مقرر کرنا۔

مہر بخشوانا

مرد کا کوشش کرکے عورت سے واجب الادا مہر کی معافی کرالینا

مَحْرُومی

ناامیدی، مایوسی

مَہر بَخشنا

شوہر کی زندگی میں یا اس کے مرنے کے بعد بیوی کا اپنا مہر معاف کر دینا، حق زوجیت کا واجب الادا روپیہ معاف کرنا

مَہر ٹھیرنا

مہر ٹھیرانا (رک) کا لازم ، مہر مقرر ہونا ۔

مَہر بَندھوانا

نکاح سے پہلے مہر کی رقم کو مقرر کروانا ۔

مَہْر کا دَعْویٰ

claim for dower

مَہر ٹھیرانا

مہر مقرر کرنا ۔

مَہد

بچے کا بستر، بچھونا، گہوارہ، جھولا، ہنڈولا، پالنا، پنگوڑا

مَہر اَدا کَرنا

مہر کی مقررہ رقم منکوحہ کو دینا

مَہْرِ شَرعی

(فقہ) وہ مہر جو شرع محمدی کے مطابق ہو اور مرد کے مقدور پر منحصر ہو، اس کی کم سے کم مقدار آئمہ فقہ کے نزدیک مختلف ہے اور زیادہ سے زیادہ اتنا جس کے ادا کرنے پر مرد کو قدرت حاصل ہو

مَہر مُعاف کَرنا

رک : مہر بخشنا ۔

مَہرِ آجِل

رک : مہر موجل جو زیادہ رائج ہے ۔

مَہر میں لِکھنا

نکاح سے قبل مہر کی صورت میں تحریراً دینا۔

مَہر ساقِط ہونا

مہر واجب نہ رہنا ۔

ماہد

(لفظاً) جو پھیلاتا ہے ؛ مراد : خدا کا ایک نام.

مَہر و نَفقَہ

مہر کے علاوہ کھانے پینے یا دیگر اخراجات کے لیے رقم ۔

مَہرا

ڈولا یا پالکی اٹھانے والا، ڈولی بان، کہار، نیز کہاروں کا سردار (خصوصاً وہ، جو زنانہ لباس میں زنان خانے میں آتے جاتے ہوں)

مَہری

او نٹ جو تیز رفتاری میں بے مثال و بے نظیر مانا جائے

مَہْرِ فاطِمَہ

۔مذکر۔ حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کامہر چار سو مثقال چاندی کا تھا جس کی مقدار کل ڈیڑھ سو روپیہکلدار ہوئے۔ چونکہ ایک مثقال ساڑھے چار ماشہ کاہوتا ہے پس مہر قلیل پر اس کا اطلاق ہونے لگا۔

مَہْرِ فاطِمی

حضرت بی بی فاطمہؓ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ ٰ وسلم کا مہر جو چار سو مثقال چاندی (تقریباً ڈیڑھ سو روپے) تھا ؛ مراد: مہرقلیل یا سادہ مہر شرعی ۔

مَہرِ مُعَجَّل

(فقہ) وہ مہر جو نکاح کے ساتھ ہی خلوت سے پہلے ادا کیا جاتا ہے ۔

مَہرِ غایَت دَرجَہ

تعین مہر کی زیادہ سے زیادہ رقم جس کے واسطے کوئی حد مقرر نہیں

مَہرِ مُسَمّٰی

مقررہ مہر ، مہر کی مقررہ رقم ۔

مَہْرِ مُؤَجَّل

وہ مہر جو نکاح کے وقت ادا نہ کیا جائے بلکہ کسی بھی وقت حتیٰ کہ شوہر کے فوت ہونے کے بعد یا طلاق کے بعد بھی ادا کیا جانا قرار پائے

mahratti

مراٹھی.

mahratta

مراٹھا.

مَحْرَمی

محرم سے متعلق یا منسوب، محرم ہونا، رازدار ہونا، واقفیت، رازداری

مَحْرُوقَہ

جلا ہوا

مَہراجَہ

رک : مہاراجہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَہرانَہ

مہروں کے رہنے کی جگہ، محلہ یا گاؤں

مَحْرَم

حرام کیا گیا، ممنوع

مَہْرِ مِثل

وہ مہر جو لڑکی کے باپ کے کنبے کی دوسری لڑکیوں کے مہر کے برابر حاکم شرع کے قلم سے مقرر ہو

مَحْرُوق

جلا ہوا، سوختہ، وہ جو آگ سے جلایا گیا ہو

مَحرام

رک : محرم ۔

مَحْرُوسَہ

محفوظ جگہ، قلعہ بند جگہ، قلعہ یا شہر کی محافظ فوج

مَہران

ایک طرح کی دوا، ایک دوا

مَہرِ مَجہُولُ الجِنْس

ایسا مہر جس کے لیے تعین نہ کیا گیا ہو کہ مہر نقد یا جنس کس صورت میں ادا ہو گا ۔

مَہْراج

(تعظیماً) خطاب کا کلمہ بمعنی جناب، حضور، صاحب، استاد وغیرہ

مَحْرَمانَہ

راز والا، رازدارانہ، واقف کارانہ، رازداں کی طرح

مَہرِ اَقل دَرجَہ

مہر کی کم از کم رقم

مَہْری گَری

مہریوں کی نگرانی اور افسری کا کام ۔

مَحْرَم کار

کسی کے کام سے واقف

مَحرَماتی

محرمات (رک) کا بنا ہوا ، ریشمی کپڑے کا ۔

مَحْرُوف

الٹا کیا ہوا ، بدلا ہوا

مَہْراشْٹ

بڑی ریاست، ہندوستان کی ایک ریاست جس کی دارالسلطنت ممبئی ہے

مَحْرُور

گرم نیز گرم مزاج والا، خشم ناک، بخار میں مبتلا

مَہْری گِیری

مہریوں کی نگرانی اور افسری کا کام ۔

مَحْرُوت

(طب) ایک خاص قسم کے انجدان کی جڑ ، اشتر غاز

مَحْرُوث

جس پر ہل چلایا گیا ہو (کھیت یا زمین)

مَحْرُوب

لٹا ہوا

مَحْرُوس

۱۔ حراست میں لیا گیا ، زیر نگرانی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہْر ناسَہ کے معانیدیکھیے

مَہْر ناسَہ

mahr-naasaमहर-नासा

  • Roman
  • Urdu

مَہْر ناسَہ کے اردو معانی

  • ۔مذکر۔ وہ کاغذ جس پر نکاح کے متعلق گواہیاں اور مہر کی تعداد لکھی جائے۔

Urdu meaning of mahr-naasa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔muzakkar। vo kaaGaz jis par nikaah ke mutaalliq gavaahiyo.n aur mahar kii taadaad likhii jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہْر ناسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہْر ناسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone