تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہْر" کے متعقلہ نتائج

مَہْر

وہ مقررہ رقم یا جنس جو مسلمان مرد اپنے نکاح کے عوض اپنی منکوحہ کو ادا کرتا ہے یا ادا کرنے کا وعدہ کرتا ہے، حق زوجیت

مَہْراج

(تعظیماً) خطاب کا کلمہ بمعنی جناب، حضور، صاحب، استاد وغیرہ

مَہْر ناسَہ

۔مذکر۔ وہ کاغذ جس پر نکاح کے متعلق گواہیاں اور مہر کی تعداد لکھی جائے۔

مَہْراشْٹ

بڑی ریاست، ہندوستان کی ایک ریاست جس کی دارالسلطنت ممبئی ہے

مَہْر وَرْزِی

مَہْر کا دَعْویٰ

مَہْرِ مِثل

وہ مہر جو لڑکی کے باپ کے کنبے کی دوسری لڑکیوں کے مہر کے برابر حاکم شرع کے قلم سے مقرر ہو

مَہْری گَری

مہریوں کی نگرانی اور افسری کا کام ۔

مَہْری گِیری

مہریوں کی نگرانی اور افسری کا کام ۔

مَہْرِ فاطِمی

حضرت بی بی فاطمہؓ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ ٰ وسلم کا مہر جو چار سو مثقال چاندی (تقریباً ڈیڑھ سو روپے) تھا ؛ مراد: مہرقلیل یا سادہ مہر شرعی ۔

مَہْرِ فاطِمَہ

۔مذکر۔ حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کامہر چار سو مثقال چاندی کا تھا جس کی مقدار کل ڈیڑھ سو روپیہکلدار ہوئے۔ چونکہ ایک مثقال ساڑھے چار ماشہ کاہوتا ہے پس مہر قلیل پر اس کا اطلاق ہونے لگا۔

مَہْرِ مُؤَجَّل

وہ مہر جو نکاح کے وقت ادا نہ کیا جائے بلکہ کسی بھی وقت حتیٰ کہ شوہر کے فوت ہونے کے بعد یا طلاق کے بعد بھی ادا کیا جانا قرار پائے

مَہْرِ شَرعی

(فقہ) وہ مہر جو شرع محمدی کے مطابق ہو اور مرد کے مقدور پر منحصر ہو، اس کی کم سے کم مقدار آئمہ فقہ کے نزدیک مختلف ہے اور زیادہ سے زیادہ اتنا جس کے ادا کرنے پر مرد کو قدرت حاصل ہو

مَہْریاں کو سَگُن

شگو ن اور غیر شگون ماننا عورتوں کا کام ہے

مَہْریاں کو شَگُن

شگو ن اور غیر شگون ماننا عورتوں کا کام ہے

مَعْرَکَہ

لڑائی، جنگ، جدل، مجادلہ

مَعْرُوضَہ

عرض کیا ہوا، درخواست، گزارش، عرضی، عریضہ

مَعْرُوضی

جس میں اپنے نفس یا انا کو دخل نہ ہو، بے لاگ، بے تعصب، خارجی، واقعی (Objective)

مَعْرِفَہ

قواعد: اسم کی ایک قسم، وہ اسم جو ایک معین شے کے لیے وضع کیا گیا ہو، جیسے: زید، بکر وغیرہ (اسم نکرہ کے مقابل)

مَعْرُوفی

(موسیقی) ایرانی اور ہندوستانی موسیقی کے امتزاج سے امیرخسرو کا ترتیب دیا ہوا گائیکی کا ایک انداز (غالباً عارفانہ کلام کے لیے) ۔

مَعْرَکَۃ

وہ جگہ جہاں لوگ جمع ہوں ؛ میدانِ جنگ ؛ لڑائی

مَعْرِفَتی

معرفت (رک) سے منسوب یا متعلق ، معرفت کا ، تصوف کا ، عارفانہ (تراکیب میں مستعمل) ۔

مَعْرُوف

پہچانا ہوا، مشہور

مَعْرَض

کسی چیز کے ظاہر کرنے کی جگہ، پیش کرنے کی جگہ، نمائش گاہ

مَعْرَف

پہچاننے کی جگہ

مَعْرُوض

۱۔ (i) عرض ، گزارش ، التجا ، التماس ۔

مَعْرُوق

(طب) رگوں والا ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَعْرُوضِیاتی

معروضیات (رک) سے متعلق ، معروضیات کا ، خارجی ۔

مَعْرُوضِیانا

محسوس یا مادّی بنانا ، مجسم کرنا ۔

مَعْرِفَت

شناخت، پہچان

مَعْرِیفَت

رک : معرفت ، خدا شناسی ۔

مَعْرُوضات

(انکسار سے) عرض کی ہوئی چیزیں ، گزارشات ، درخواستیں ؛ بیانات

مَعْرْکے کا

دشوار، مشکل

مَعْرَکَہ کا

دشوار، مشکل، بھاری، عظیم، قابل توجہ، قابل غور، دھڑلے کا، دھوم دھام کا

مَعْرَکے کی

معرکے کا (رک) کی تانیث ، غیر معمولی ، بڑی ، عظیم ، اہم ۔

مَعْرُوفِیَت

معروف ہونا ، پہچانا جانا ؛ (تصوف) خدا شناسی ۔

مَعْرَکَہ ہونا

جنگ ہونا، لڑائی ہونا، ہنگامہ ہونا

مَعْرَکَہ رَہْنا

باہم مقابلہ ہونا ، لڑائی جاری رہنا ، جنگ رہنا ، جھگڑا رہنا ۔

مَعْرَکَہ کَرنا

لڑنا ، مقابلہ کرنا ، مباحثہ و مناظرہ کرنا ۔

مَعْرَکَہ ڈالْنا

ہنگامہ کھڑا کرنا ، جھگڑا پیدا کرنا ۔

مَعْرَکَہ مارنا

۔مقابلے میں کامیابی حاصل کرنا ۔؎

مَعْرَکَہ جھیلْنا

لڑائی لڑنا، مقابلہ کرنا، جنگ کا سامنا کرنا، مقابلے پر ڈٹ جانا

مَعْرَکَۂ کَرْبَلا

وہ تاریخی لڑائی جو حضرت امام حسین رضی اﷲ تعالیٰ عنہ‘ اور یزید کے مابین کربلا کے مقام پر ہوئی تھی ۔

مَعْرَکَۂ رَزْم

جنگ کا میدان ۔

مَعْرَکَہ مار لینا

کسی سخت مقابلے یا امتحان میں کامیاب ہو جانا ، مہم سر کرنا ، میدان جیتنا ، کارنامہ انجام دینا ۔

مَعْرُوض ہونا

معروض کرنا (رک) کا لازم ، بیان ہونا ، عرض ہونا ، عرض معروض ہونا ۔

مَعْرَکَہ کَر ڈالْنا

کارنامہ انجام دینا ، کوئی غیر معمولی کام کرنا ۔

مَعْرَکَہ آرا ہونا

۔ صف آرا ہونا۔ جنگ کرنے کے لئے تیار ہونا۔وہ مسلح ہوکر سرکار کے مقابلہ میں معرکہ آرا ہوئے۔

مَعْرَکَہ بَرْپا ہونا

گرما گرم بحث و مباحثہ ہونا ، جھگڑا یا قضیہ ہونا ، محاذ آرائی ہونا ۔

مَعْرَکَہ گَرمْ ہونا

جنگ شروع ہونا ، لڑائی کا زوروں پر ہونا

فاطِمی مَہْر

حضرت فاطمہ سے منسوب مہر جو چار مشقال چان٘دی کا تھا جس کی مقدار تقریباً ڈیڑھ سو روپے ہوتی ہے.

مَعْرُوضِیَّت

معروضی ہونا، خارجیت، ادب: واقعیت (Objectivity)

مَعْرُوض کَرنا

عرض کرنا ، بیان کرنا ؛ گزارش کرنا ۔

مَعْرَکَہ آرا

جنگ آزما، جنگ آور، جنگ جو

مَعْرَکَہ بَدَنا

لڑائی کے لیے شرط لگانا ؛ لڑائی کرنا ، مقابلہ کرنا ۔

مَعْرَکَہ گِیر

لڑائی کرنے والا، کشتی گیر

مَعْرَکَۂ جَن٘گ

میدانِ جنگ ۔

شَرْعی مَہْر

اِسلامی قانون کے مطابق دین مہر .

مَعْرَکَہ سَر ہونا

۔لازم۔

مَعْرَکَہ گُزَرْنا

جھگڑا ہونا ، مقابلہ ہونا ، لڑائی کا زور ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہْر کے معانیدیکھیے

مَہْر

mahrमह्र

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: فقہ اسلام

مَہْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مقررہ رقم یا جنس جو مسلمان مرد اپنے نکاح کے عوض اپنی منکوحہ کو ادا کرتا ہے یا ادا کرنے کا وعدہ کرتا ہے، حق زوجیت

    مثال - اپنی عورت کا مہر نہیں دیتا ہے اگر وہ عورت بخش ڈالے مہر

English meaning of mahr

Noun, Masculine

  • a marriage portion or gift settled upon the wife before marriage, contracting by writing, to make a settlement on a wife

मह्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह राशि या संपत्ति जो मुसलमान वर निकाह के समय वधू को देने का वचन देता है

    उदाहरण - अपनी औरत का मह्र नहीं देता है अगर वह औरत बख़्श डाले मह्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words