تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحْرَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْرَم کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مَحْرَم کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- حرام کیا گیا، ممنوع
- حرام کیا ہوا
- وہ مرد جس سے شادی جائز نہ ہو جیسے باپ، بھائی، چچا، تایا، خالو، نانا، دادا وغیرہ، وہ شخص جس سے پردہ جائز نہ ہو جیسے خاوند
- ہم راز، راز دار، واقف، روشناس، صورت آشنا
- احرام باندھنے والا، جو احرام باندھے ہوئے ہو، جس کے لیے بعض افعال ممنوع ہوں کیونکہ وہ احرام باندھے ہوئے ہونے کی حالت میں ہے اور جو خود بھی عبادت وغیرہ میں مشغول ہو
- قمری یا اسلامی سال کا پہلا مہینہ، وہ مہینہ جس میں امام حسین شہید ہوئے
- (مجازاً) غم و الم کا مہینہ
- خانہ کعبہ کی چاردیواری
- کسی چیز کو حرام قرار دینے والا ، کسی چیز سے منع کرنے والا
اسم، مؤنث
- انگیا کی کٹوری، انگیا، عورتوں کا سینہ بند، چھوٹا کپڑا
وضاحتی ویڈیو
شعر
چہرہ تمام سرخ ہے محرم کے رنگ سے
انگیا کا پان دیکھ کے منہ لال ہو گیا
تجھ سے پردہ نہیں مرے غم کا
تو مری زندگی کا محرم ہے
کسی صیاد کی پڑ جائے نہ چڑیا پہ نظر
آپ سرکائیں نہ محرم سے دوپٹا اپنا
English meaning of mahram
Noun, Masculine, Singular
- ( Literary) to be forbidden, to be sacred, forbidden, prohibited
- ( Islam) a woman's relative to whom marriage is forbidden and before whom she may appear unveiled, a spouse, consort, anyone to whom the haram or women's apartments are open (as a father, or a son )
- anyone who is admitted into women's apartments
- a confidant, an intimate friend
Noun, Feminine
- the part of the dress in which the breasts are confined, a bodice, braziyer
- confidential, intimate, familiar
महरम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
-
हराम किया गया, मना किया गया
विशेष • हराम= जो इस्लाम धर्मशास्त्र में वर्जित या त्याज्य हो, निषिद्ध, अविहित
- हराम किया हुआ
- वह जो भीतरी रहस्य से परिचित हो, हार्दिक मित्र, भेद जानने वाला, राज़दार, मित्र, दोस्त
- विश्वासपात्र, भेद का जानने वाला, परिचित, पहचानने वाला, जिससे थोड़ी-सी जान-पहचान हो
-
एहराम बाँधने वाला, जो एहराम बाँधे हुए हो, जिसके लिए कुछ क्रियाएँ निषिद्ध हों क्योंकि वह एहराम बाँधने की अवस्था में है और जो स्वयं भी इबादत अर्थात ईश-पूजा इत्यादि में व्यस्त हो
विशेष • एहराम= (धर्मशास्त्र) हाजियों का पहनने के लिए बिना सिला परिधान धारण करना और सुगंध इत्यादि का त्याग कर देना, हाजियों का विशेष वस्त्र(धर्मशास्त्र) हाजियों का पहनने के लिए बिना सिला परिधान धारण करना और सुगंध इत्यादि का त्याग कर देना, हाजियों का विशेष वस्त्र
- चाँद का या इस्लामी वर्ष का पहला महीना, वह महीना जिसमें इमाम हुसैन शहीद हुए
- (लाक्षणिक) कष्ट एवं पीड़ा का महीना
- पवित्र काबा की चार-दीवारी
- किसी चीज़ को हराम निर्धारित करने वाला, किसी चीज़ से मनाही करने वाला
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अंगिया की कटोरी, अंगिया, स्त्रियों की चोली, छोटा कपड़ा
مَحْرَم کے مرکب الفاظ
مَحْرَم سے متعلق محاورے
مَحْرَم کے اشتقاق
تمام دیکھیےتلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُحَرَّم کا سِپاہی
بعض عورتیں منت مانتی ہیں کہ اگر ان کا لڑکا زندہ رہے تو اس کو محرم کا سپاہی بنائیں گی، اس منت کے بعد اس لڑکے کو عشرہء محرم میں سبز کپڑے پہناتی ہیں
مُحَرَّمات بِالصَّہرِیَّہ
(فقہ) وہ تین قسم کی عورتیں جن سے نکاح جائز نہیں اس میں بیویوں کی مائیں، بیویوں کی بیٹیاں اور بیٹوں کی بیویاں شامل ہیں
مُحَرَّم کے غازی
وہ لوگ جو محرم میں شہدائے کربلا کی مصیبت یاد کرکے لڑنے مرنے کی کچھ پروا نہیں کرتے ہیں کیونکہ ان کے نزدیک ان دنوں میں مرنا شہادت کا مرتبہ پانا ہے ۔
مُحَرَّم کی پَیدائِش
وہ شخص جو ماہ محرم یعنی غم و الم کے مہینے میں پیدا ہوا ہو، مجازاً: وہ شخص جو ہمیشہ رنجیدہ اور اُداس دکھائی دے، روتی صورت، ماتمی شکل والا
مُحَرَّم کا مَسالا
ایک قسم کا مرکب جس میں بھنا ہوا ناریل اور دھنیا شامل ہوتا ہے اور جس کو محرم میں پان کی جگہ کھاتے ہیں
نا مَحْرَم
(فقہ) وہ مرد جس سے عورت کو پردہ واجب ہو، وہ شخص جس سے نکاح جائز ہو، جس کی طرف دیکھنا شرعاً ممنوع ہو
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maqaasid
मक़ासिद
.مَقاصِد
objectives, aims, purposes
[ Rahib missionary maqasid ko pura karne ke liye bahut mehnat kar raha hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'umda
'उम्दा
.عُمْدَہ
fine, nice, excellent
[ Na-tajrabakar khiladiyon ne bhi umda khel ka muzahira kia ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittifaaq
इत्तिफ़ाक़
.اِتِّفاق
agreement, consent, similarity of disposition
[ Kisi bhi jhagde ya tanaza ka hal ittifaq-e-raae se hi hona chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mufiid
मुफ़ीद
.مُفِید
useful, beneficial, advantageous, profitable
[ Pudine ki pattiyan pet ke liye bahut mufid hoti hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zalzala
ज़लज़ला
.زَلْزَلَہ
earthquake, earth tremor
[ Japan mein zalzala ek mustaqil khauf hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shiddat
शिद्दत
.شِدَّت
intensity, intenseness, pressure
[ Kal aaye zalzale ki shiddat reactor paimane par 4 napi gayi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saazish
साज़िश
.سازش
plot, conspiracy, collusion
[ Dushmanon ki sazish nakam hui aur hukoomat ko ab koi khatra nahin hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muzaahara
मुज़ाहरा
.مُظاہَرَہ
to express, demonstrate
[ Champions trophy 2025 ke final match mein India ke khiladiyon ne shaandar khel ka muzaahara kiya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
radd-e-'amal
रद्द-ए-'अमल
.رَدِّ عَمَل
reaction, counteraction
[ Imtihan ke mushkil sawalat dekh kar talba (students) ka radd-e-amal chaunka dene wala tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
poshaak
पोशाक
.پوشاک
clothes, dress, garment, attire, vestment
[ Bachchon ki rang-birangi poshak hamesha dilkash lagti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (مَحْرَم)
مَحْرَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔