تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیل خورا" کے متعقلہ نتائج

مَیل

گندگی ، غلاظت ، کیچڑ ، چرک جو جسم ، ناک ، کان ، آنکھ وغیرہ میں جم جاتی ہے نیز فضلہ ، گاد

مَیل مَیل

فیل بان ہاتھی کے تیز چلانے کے واسطے یہ کلمہ کہتے ہیں نیز ہاتھی کو بٹھانے کی آواز

مَیل خورَہ

ایسا رنگین کپڑا کہ جس کا میل ظاہر نہ ہو ، خاکی ، خاکستری رنگ کا (کپڑے کے لیے مستعمل) ۔

مَیل خوردَہ

میل کھایا ہوا ، گندہ ، چیکٹ بھرا ۔

مَیل کُچَیل

میل ، چرک ، کثافت ، گندگی وغیرہ نیز گرد و غبار جو جم گیا ہو ، کوڑا کرکٹ

مَیل ثانی

(ہیئت) اس دائرے کا قوس جو طریق الشمس کے قطبین اور اس کے کسی نقطے سے گزرتا ہے یعنی وہ قوس جو نقطہء مذکور اور خط استوا کے مابین واقع ہو یہ دائرہ طریق الشمس پر عموداً ہوتا ہے ۔

مَیل بان

(نباتیات) ایک قرص نما آلہ جو افقی سطح میں گھومتا ہے اور اس سے پودوں کا ٹیڑھا پن معلوم کرتے ہیں ۔

مَیل گَجا

رک : ملگجا جو زیادہ مستعمل ہے ، مٹی کے رنگ کا ، بوسیدہ ، گندہ ، میلا سا ۔

مَیل خورا

میل کھایا ہوا، گندہ، آلودہ، میلا، ملگجا

مَیل خوری

رک : میل خورہ ، خاکستری ، خاکی رنگ کی نیز میل چھپانے کا عمل یا کیفیت ۔

مَیلِ عَظِیم

بڑی کجی ؛ (مجازاً) بڑا گناہ ۔

مَیل خاطِر

رجحان طبع، میلان طبع، دلی توجہ، رغبت دل، التفات

مَیل اَوَّل

(ہیئت) اس دائرے کا قوس جو خط استوا کے قطبین اور طریق الشمس کے ایک درجے (نقطے) میں سے گزرتا ہے یعنی وہ قوس جو نقطہء مذکور اور خط استوا کے مابین واقع ہو ، یہ دائرہ خط استوا پر عموداً ہوتا ہے ، المیل الاول ، معدل النہار ۔

مَیل بَھری

گندی ، آلودہ

مَیلِ طَبَعی

فطری رجحان، پیدائشی میلان

مَیل مِٹّی

کھوٹ ، آمیزش ۔

مَیل خَفِیف

چھوٹی کجی ؛ (مجازاً) چھوٹا گناہ ۔

مَیل طَبِیعَت

طبیعت کا رجحان ، دلی رغبت یا توجہ ، میلان خاطر ۔

مَیلے

گندے، چرک آلودہ، کدورت، گاد، زنگ، مورچہ، چیکٹ، فضلہ، غلیظ

مَیل مَرکَزی

(ہیئت) مرکزی فاصلہ ۔

مَیلَہ

رک: مَیلا؛ (زراعت) کوڑا کرکٹ، گندگی وغیرہ جو کھاد میں ملائی جاتی ہے.

مَیل باندھنا

التفات کرنا ، توجہ دینا نیز امید یا خواہش رکھنا ۔

مَیلا

گندہ، چرک آلودہ، چکٹ، غبار آلود، گدلا، خاک، دُھول میں بھرا ہوا

مَیلی

گندی، ناپاک نیز غبار آلودہ، گدلی

مَیل چھانٹْنا

میل دور کرنا، میل کاٹنا

مَیلا سَر

حیض، ایام، معمول

مَیل پَکَڑنا

(قدیم) گندہ کرنا ، آلودہ کرنا ، ناپاک کرنا ۔

مَیلے چِکْٹے

رک: میلے چکٹ.

مَیلِیا

مَیل صاف کرنے والا

مَیل کُچَیل اُتارنا

رک : میل اتارنا ، گندگی دور کرنا ، صاف کرنا ، چمکانا ، مانجھنا ۔

مَیلے کام

گندے کام، کوڑا کرکٹ، گندگی وغیرہ اٹھانے کا کام؛ (مجازاً) ناپسندیدہ کام.

مَیلا سا

مٹیالا ، مٹی کے رنگ کا ، سفید اور کالے کے درمیانی رنگ سے ملتا جلتا ۔

مَیلا دان

کوئی جگہ یا ڈ بّا وغیرہ جس میں گندے کپڑے دھونے کے لیے رکھے جائیں ۔

مَیل چُھڑانا

صابن وغیرہ سے گندگی دور کرنا ، صاف کرنا ۔

مَیلے کُچَیلے

نہایت گندے، جن پر بہت میل جم گیا ہو.

مَیلانِ دِل

دل کا رجحان ، دلی توجہ ، دلی خواہش ۔

مَیلے کَپڑے

۔پہنے ہوئے کثیف کپڑے۔ ؎

مَیل کُچَیل دُور کَرنا

رک : میل کچیل اُتارنا ، صاف کرنا ، نکھارنا ۔

میلان مزاج

طبیعت یا مزاج کا رجحان، توجہ میل طبع

مَیلان طَبع

طبیعت یا مزاج کا رجحان ، توجہ ، میل ِطبع ، فطری رغبت ۔

مَیل کی مَروڑی

رک : میل کی بتی ۔

مَیلی مَیلی

گندی، بہت گندی.

مَیلی آنکھ

گندی آنکھ، (کنایۃً) بُرے ادارے سے دیکھنے والی آنکھ، بُری نظر، چشم بَد

مَیلان اُفُق

(ہئیت) افقی جھکاؤ (زاویے یا خط وغیرہ کا) جھکاؤ جو افق کی سمت نظر آئے ۔

مَیْلا چِکَٹ

جس میں زیادہ میل ہونے کے سبب چپچپاہٹ پیدا ہوجائے، گرد اور چکنائی سے لتھڑا ہوا، نہایت گندہ (عموماً کپڑے کے لیے مستعمل)

مَیلے چِیکَٹ

نہایت گندے، جن پر بہت میل جم گیا ہو (عموماً کپڑے وغیرہ).

مَیلانِ طَبَعی

رک : میلانِ طبع ، فطری رجحان ۔

مَیلان خَاطر

من کا جھکاو، جھکاو، دلچسپی، مطلب

مَیلے چِکَّٹ

نہایت گندے، جن پر بہت میل جم گیا ہو (عموماً کپڑے وغیرہ).

مَیلا چِیکَٹ

جس میں زیادہ میل ہونے کے سبب چپچپاہٹ پیدا ہوجائے ، گرد اور چکنائی سے لتھڑا ہوا ، نہایت گندہ (عموماً کپڑے کے لیے مستعمل) ۔

مَیلان طَبِیعَت

رک : میلانِ طبع ۔

مَیلا کُچَیلا

بہت میلا ، چکٹ ، خاک دھول میں بھرا ہوا ، نہایت گندہ

مَیلا پُچَیلا

رک : میلا کچیلا جو فصیح ہے ۔

مَیلی کُچَیلی

گندی، چرک آلودہ، جس پر میل بہت جم گیا ہو؛ (مجازاً) بُری خراب

مَیلانی

ایک طرف جُھکا ہوا، ٹیڑھا، ڈھلواں.

مَیلان

جھکاؤ، رحجان نیز التفات، توجہ

مَیلے چِیکَڑ

رک: میلے چکّٹ.

مَیلا کُچَیلا پَن

میلا ہونے کی حالت ، گندہ ہونا ، گندگی ۔

مَیلے سَر سے ہونا

حیض سے ہونا، کپڑوں سے ہونا

مَیلی آنکھ سے دیکْھنا

بُرے ادارے سے دیکھنا، نظر بَد ڈالنا، بُری نیت رکھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیل خورا کے معانیدیکھیے

مَیل خورا

mail-KHoraaमैल-ख़ोरा

وزن : 2122

موضوعات: کنایۃً

مَیل خورا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • میل کھایا ہوا، گندہ، آلودہ، میلا، ملگجا
  • میلے پن کی طرف مائل، میلے رنگ کا
  • (مجازاً) سیاہ، خاکستری، خاکی

اسم، مذکر

  • صابن، کپڑے صاف کرنے کا مسالہ
  • (کنایۃً) کپڑے دھونے والا شخص، دھوبی
  • رنگین لباس جس میں میل چھپ جائے، خاکی یا سیاہ رنگ کا کپڑا
  • میل کو چھپا لینے والا رنگ
  • جیسے: خاکستری، خاکی
  • وہ لباس یا کپڑا، جو بسبب استعمال کے میلا اور رنگین ہو گیا ہو
  • نیچے پہننے کا کپڑا، کوئی پرانا یا اترا ہوا کپڑا، اترن پترن
  • زین کا نمدہ

English meaning of mail-KHoraa

Persian, Hindi - Adjective

  • dark-coloured, usually brown cloth
  • a coloured garment worn over the clothes to keep the dirt off them, an apron, an under-vestment (as a petticoat), a garment which has become dirty and discoloured, cast-off clothes
  • soap, detergent
  • undervest, apron, saddlecloth
  • washerman

मैल-ख़ोरा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • मैल खाया हुआ, गंदा, प्रदूषित, मैला, मलगजा
  • मैलेपन की ओर आकृष्ट, मैले रंग का
  • (लाक्षणिक) काला, मटमैला, ख़ाकी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साबुन, कपड़े साफ़ करने का मसाला
  • (सांकेतिक) कपड़े धोने वाला व्यक्ति, धोबी
  • रंगीन पहनावा जिसमें मैल छुप जाए, मटमैले अथवा काले रंग का कपड़ा
  • मैल को छुपा लेने वाला रंग
  • जैसे: मटमैला, ख़ाकी
  • वह पहनावा अथवा कपड़ा, जो प्रयोग के कारण मैला और रंगीन हो गया हो
  • नीचे पहनने का कपड़ा, कोई पुराना या उतरा हुआ कपड़ा, उतरन-पुतरन
  • ज़ीन का नम्दा

    विशेष - नम्दा= भिगोया हुआ, नम किया हुआ, बुनाई: एक बुनाई रहित गर्म कपड़ा जो ऊन, बाल, आदि को मिलाकर एक पर एक रखकर नमी या गर्मी के माध्यम से बनाया जाता है, काठी के नीचे घोड़े की पीठ पर रखा जाने वाला कपड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیل خورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیل خورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone