تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مجیرا" کے متعقلہ نتائج

مجیرا

پتیل کی بنی ہوئی وہ چھوٹی چھوٹی کٹوریاں جو طبلے کے ساتھ تال دینے کے واسطے دونوں ہاتھوں سے بجاتے ہیں

مَجِیرَہ نَواز

مجیرا بجانے والا ۔

مَجِیرا نَواز

مجیرا بجانے والا ۔

مُجْرا

حساب میں منہا، کٹوتی، منہا، محسوب کیا جانا

مُجْرہ

مَجرِیَہ

جاری، رائج، نافذ، جاری کردہ، نافذ کردہ، نافذ کیا گیا، نافذہ، بھیجا ہوا (خط یا حکم نامہ وغیرہ)

مَجَرَّہ

(ہیئت) کہکشاں ۔

مَجھیرا

رک : مجھیلا (۱)

مَجیرَیا

مجیرے والا ، مجیربجانے والا

مَجُورا

(عو) مزدور ۔

مُجِرَّہ

جرم کا ارتکاب کرنے والا، ایک فرقے کا نام

مُجاہَرَہ

روبرو ہو کر لڑنا ، کھلم کھلا دشمنی کرنا ؛ (مجازاً) مقاطعہ ؛ ظاہر کرنا ، بلند آواز سے بات کرنا ۔

مُجِیر

دست گیر ، پناہ دینے والا ؛ خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ۔

میرا

۔(ھ) اپنا۔ اپنی ذات کا۔ خود کا۔

ماجرا

سرگزشت احوال جو کچھ گزرا

اردو، انگلش اور ہندی میں مجیرا کے معانیدیکھیے

مجیرا

majiiraa•मजीरा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: آلات موسیقی

  • Roman
  • Urdu

مجیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پتیل کی بنی ہوئی وہ چھوٹی چھوٹی کٹوریاں جو طبلے کے ساتھ تال دینے کے واسطے دونوں ہاتھوں سے بجاتے ہیں

Urdu meaning of majiiraa

  • Roman
  • Urdu

  • patiil kii banii hu.ii vo chhoTii chhoTii kaToryaa.n jo table ke saath taal dene ke vaaste dono.n haatho.n se bajaate hai.n

English meaning of majiiraa

Noun, Masculine

  • small cymbal, one of the pairs of brass cymbals, tinkling ornament for feet or toes

मजीरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काँस की बनी हुई छोटी छोटी कटोरियों की जोड़ी जिनके मध्य में छेद होता है, इन्हीं छेदों में डोरा पहनाकर उसकी सहायता से एक कटोरी से दूसरी पर चोट देकर संगीत के साथ ताल देते हैं जोड़ी, ताल, टुनकी

مجیرا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مجیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مجیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone