تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخْمُور" کے متعقلہ نتائج

مَتْوالا

وہ بڑا گول پتھر جو دشمن کو دفع کرنے کے لیے پہاڑ یا دیوارِ قلعے کے اوپر سے لڑھکاتے ہیں، (مجازاً) کوئی بڑا گول پتھر

مَتوالا ہونا

مست ہونا، مخمور ہونا، نشے میں دھت ہونا

مَتوالا پَن

مَتْوالی

ایک دوسرے کے بعد آنے والا، پے در پے، مسلسل، پیہم

مَتْوالے

متوالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مُتَوَلّی

۱۔ انتظام کرنے والا ، مہتمم ۔

مُطاوَلَہ

طویل ، لمبے ، زیادہ عرصے تک رہنے والے ۔

مُطَولَہ

طول دیا گیا ، لمبا ؛ طویل ، دراز

نِینْد کا مَتوالا

سونے کا شوقین ؛ سونے کا عادی ، نیند کا ماتا ۔

مَتْوالے کی بَڑ

شرابی کی سی گفتگو جس کا سر پیر کوئی نہ ہو

مَتْوالے لَگانا

پتھر لڑھکانا

مَت کے مَتوالے

مذہب کے پابند ، مسلک یا نظریے کی اتباع کرنے والے

کَلال کی بیٹی ڈُوبْتی چَلی لوگوں نے جانا مَتوالی ہے

ایک شخص پر مصیبت ہے لوگ اس کو ہنسی سمجھتے ہیں

خَیالِ مُتَوالی

(نفسیات) مسلسل تصور ، خیال بیہم.

جیجا کے مال پر سالی متوالی

بیگانے کے مال پر اترانا، دوسرے کے بھروسے پر اکڑنا

جیجا کے مال پَر سالے مَتْوالے

بیگانے مال پر کوئی اترائے، دوسروں کے بوتے پر شیخی مارنا

نَنْگ کی بیٹی ڈُوبتی چَلی لوگوں نے جانا مَتوالی ہے

عزت جانا ، عزت نہ رہنا ، ساکھ ختم ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْمُور کے معانیدیکھیے

مَخْمُور

maKHmuurमख़मूर

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: خَمْر

اشتقاق: خَمَرَ

مَخْمُور کے اردو معانی

صفت

  • اپنی دُھن میں سرشار، مگن، نشے میں چور، مست، متوالا، مدہوش، شراب پیا ہوا، صاحب خمار

شعر

English meaning of maKHmuur

Adjective

  • drunk, intoxicated, inebriated

मख़मूर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मस्त, नशे में चर, उन्मत्त, मदोन्मत्त, मदहोश, मगन, मदिरोन्मत, मतवाला, अपनी धुन में सरशार, शराब पिया हुआ

مَخْمُور کے مترادفات

مَخْمُور کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخْمُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخْمُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone