تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکّی" کے متعقلہ نتائج

مَکّی

۱۔ عرب کے مشہور شہر مکہ سے منسوب کوئی شے ، اس شہر کا رہنے والا ۔

مَکّی آیات

وہ قرآنی آیات جو مدینہء منورہ کو ہجرت سے پہلے مکہ شریف میں نازل ہوئی تھیں (مدنی آیات کے مقابل) ۔

مَن مَکّی

(طب) ایک سو ساٹھ مثقال کے مساوی ایک وزن ۔

مُقِل مَکّی

مقل کا پیڑ ، اس کو خاص مقل مکی کے نام سے یاد کرتے ہیں کیونکہ یہ پیڑ اکثر مکہ اور اس کے اطراف میں ہوتا ہے

مُرِّ مَکّی

مُر (رک) کی ایک عمدہ قسم کا نام جو بطور دوا مستعمل ہے ۔

حَضَضِ مَکّی

رسوت کی ایک قسم، ایک خار دار درخت کے پتّوں اور پھلوں کا عصارہ ہے اس درخت کی بلندی ۳ گز کے قریب ہوتی ہے، اوپر کی چھال کا رن٘گ کا ہی ہوتا ہے پھل گول سیاہ مرچ کی طرح اور سیاہ ہوتا ہے

آٹے کو مَکّی دینا

knead (flour) with fists, press (dough) with fist

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکّی کے معانیدیکھیے

مَکّی

makkiiमक्की

وزن : 22

موضوعات: فقہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

مَکّی کے اردو معانی

عربی - صفت، مؤنث

  • ۱۔ عرب کے مشہور شہر مکہ سے منسوب کوئی شے ، اس شہر کا رہنے والا ۔
  • ۲۔ (فقہ) وہ شخص جو آفاقی نہ ہو خواہ مکہ شریف کا رہنے والا یا عین میقات پر یا میقات کے اندر

ہندی - اسم، مذکر

  • رک : مکئی جو فصیح ہے ۔

شعر

Urdu meaning of makkii

Roman

  • ۱۔ arab ke mashhuur shahr makkaa se mansuub ko.ii shaiy, is shahr ka rahne vaala
  • ۲۔ (fiqh) vo shaKhs jo aafaaqii na ho Khaah makkaa shariif ka rahne vaala ya a.in miiqaat par ya miiqaat ke andar
  • ruk ha maki.i jo fasiih hai

English meaning of makkii

Arabic - Adjective, Feminine

  • native of Mecca, any thing belongs to Mecca city, the one who belongs to Mecca a Holy city of Islam, the one who's birth place of Mecca

Hindi - Noun, Masculine

  • a kind of corn, sorghum

मक्की के हिंदी अर्थ

अरबी - विशेषण, स्त्रीलिंग

  • 'अरब के मशहूर शहर मक्का से संबंधित कोई शैय, मक्सका शहर का रहने वाला, जो इस्लाम के पवित्र शहर मक्का में पैदा हुआ हो

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की ज्वार, बड़ी जोन्हरी, मकई

مَکّی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکّی

۱۔ عرب کے مشہور شہر مکہ سے منسوب کوئی شے ، اس شہر کا رہنے والا ۔

مَکّی آیات

وہ قرآنی آیات جو مدینہء منورہ کو ہجرت سے پہلے مکہ شریف میں نازل ہوئی تھیں (مدنی آیات کے مقابل) ۔

مَن مَکّی

(طب) ایک سو ساٹھ مثقال کے مساوی ایک وزن ۔

مُقِل مَکّی

مقل کا پیڑ ، اس کو خاص مقل مکی کے نام سے یاد کرتے ہیں کیونکہ یہ پیڑ اکثر مکہ اور اس کے اطراف میں ہوتا ہے

مُرِّ مَکّی

مُر (رک) کی ایک عمدہ قسم کا نام جو بطور دوا مستعمل ہے ۔

حَضَضِ مَکّی

رسوت کی ایک قسم، ایک خار دار درخت کے پتّوں اور پھلوں کا عصارہ ہے اس درخت کی بلندی ۳ گز کے قریب ہوتی ہے، اوپر کی چھال کا رن٘گ کا ہی ہوتا ہے پھل گول سیاہ مرچ کی طرح اور سیاہ ہوتا ہے

آٹے کو مَکّی دینا

knead (flour) with fists, press (dough) with fist

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone