تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَل مَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَل مَل کے معانیدیکھیے
مَل مَل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک نہایت باریک کپڑا جس کے عموماً دوپٹے اور کرتے بنائے جاتے ہیں، ایک قسم کا باریک کپڑا
شعر
کھرچ کھرچ کر شک نے کھدر
مل مل کر ململ کو دیکھا
انگیا وہ غضب جس کو ململ ہی کرے دل بھی
کیا جانے کہ شبنم ہے نن سکھ ہے کہ ململ ہے
خواب کی کچی ململ میں جب آنکھیں لپٹی ہوں
یادیں اوڑھ کے سوتے رہنا اچھا لگتا ہے
English meaning of mal-mal
Noun, Feminine
- muslin, very fine cotton fabric
मल-मल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक तरह का बढ़िया महीन सूती कपड़ा, एक बहुत बारीक कपड़ा जिसके प्रायः दोपट्टे और कुरते बनाए जाते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَل مَل)
مَل مَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔