تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَلحُوظ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَلحُوظ کے معانیدیکھیے
مَلحُوظ کے اردو معانی
صفت
-
جس کا پاس کیا جائے، جس کی رعایت کی جائے، جس کا خیال یا لحاظ رکھا جائے، جو دھیان میں رہے، مراد: پیش نظر
مثال - کوئی کام کرو لیکن دوسروں کا خیال بھی ملحوظ رہنا چاہیے
شعر
ادب ملحوظ تا حد ادب تھا
میں بینا بھی جو نا بینا لقب تھا
شوق میں ضبط ہے ملحوظ مگر کیا معلوم
کس گھڑی بے خبر سود و زیاں ہو جاؤں
پھر آداب فرقت ہیں ملحوظ یعنی
ہجوم بلا در بلا چاہتا ہوں
English meaning of malhuuz
Adjective
-
contemplated, regarded, considered
Example - Koi kaam karo lekin dusron ka khayal bhi malhuz rahna chahiye
मलहूज़ के हिंदी अर्थ
مَلحُوظ کے مترادفات
مَلحُوظ سے متعلق محاورے
مَلحُوظ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَلحُوظ)
مَلحُوظ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔