تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَمولا" کے متعقلہ نتائج

مَمولا

چڑیا کے برابرایک پرند کا نام جس کے پیٹ پر کالی دھاریاں ہوتی ہیں، دم اوپر سے سیاہ اور نیچے سے سفید ہوتی ہے جسے زمین پر مارتا رہتا ہے اور پھدک کر چلتا ہے

گِلا مَمولا

شکوہ و شکایت.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَمولا کے معانیدیکھیے

مَمولا

mamolaaममोला

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: کنایۃً پرندے

مَمولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چڑیا کے برابرایک پرند کا نام جس کے پیٹ پر کالی دھاریاں ہوتی ہیں، دم اوپر سے سیاہ اور نیچے سے سفید ہوتی ہے جسے زمین پر مارتا رہتا ہے اور پھدک کر چلتا ہے
  • (مجازاً) محبوب
  • (کنایۃً) پیارا بچہ
  • (کنایۃً) نفیس، نازک، پیارا، خوبصورت
  • (استعارۃً) غلام قوم کا فرد، کم زور فرد

شعر

English meaning of mamolaa

Noun, Masculine

  • small bird of the wagtail variety, wagtail, a small child, a cute baby
  • (Metaphorically) beloved
  • (Figurative) small child, cute baby
  • ( Figurative) delicate, lovely
  • (Metaphorically) member of the slave family, deprived person

ममोला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धोबिन नामक छोटा पक्षी जिसके पेट पर काली धारियाँ होती हैं
  • (लाक्षणिक) प्रेमिका
  • (सांकेतिक) प्यारा बच्चा, छोटा बच्चा
  • ( सांकेतिक) कोमल, मुलायम, प्रिय, सुंदर
  • (रूपकात्मक) दास परीवार का सदस्य, कजोर

مَمولا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَمولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَمولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone