تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن بَھر" کے متعقلہ نتائج

مَن بَھر

جی بھر کر ، خاطر خواہ ، سیر ہوکر ۔

مَن بَھر کا سَر ہِلائے ٹَکے کی زَبان نَہ ہِلائے

مَن بَھر کا

(لفظاً)چالیس سیر کا ؛ (مجازاً)نہایت بھاری ، بہت وزنی ۔

مَن بَھر جانا

دل بھر جانا ، دل سیر ہو جانا ، خواہش اور رغبت باقی نہ رہنا

مَن بَھر گَیا

ل سیر ہو گیا ، اب کچھ خواہش نہیں

مَن بَھر کا سَر ہِلاتے ہَیں ، پَیسا بَھر کی زَبان نَہِیں ہِلتی

اشارے سے کہتے ہیں زبان سے نہیں بولتے ، صاف صاف نہیں کہتے

مَن بَھری

دانوں سے بھری (پھلی وغیرہ) ۔ من بھری کا مطلب دانوں سے بھری ۔

مَن بَھر کا سَر ہِلاتے ہیں ، پَیسا بَھر کی زَبان نَہِیں ہِلائی جاتی

اُس کے متعلق کہتے ہیں جو سلام کے جواب میں صرف سر ہلا دے ؛ مغرور اور بیوقوف کے متعلق کہتے ہیں

مَن بَھر کا سَر ہِلاتے ہَیں ، پَیسے بَھر کی زَبان نَہِیں ہِلائی جاتی

۔مثل۔ مغرور آدمی کی نسبت بولتے ہیں۔ جو سلام کا جواب سرہلاکر ہی دیدے مگر زبان سے بات نہ کرے۔

مَن بَھرنا

مَن مَن بَھر کے پاؤں

۔پاؤں جو سوج کر نہایت بھاری ہوگئے ہوں۔ وہ پاؤں جو ہمت پست ہوجانے کی وجہ سے بھاری معلوم ہوتے ہیں۔(نبات النعش) ان بیچاریوںکو بازاروں میں چلنے کاکا ہیکو اتفاق ہواتھا۔ گورات تھی اور رستہ نہیںچلتا تھا مگر من من بھر کے پاؤں تھے۔ دو قدم چلیں اور گریں۔

مَن مَن بَھر کے پَیر ہونا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

مَن مَن بَھر کے پاؤں ہونا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

مَن مَن بَھر کے پَیر ہو جانا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

پَیر مَن مَن بَھر کے ہو جانا

رک : پان٘و من من بھر کے ہوجانا ، پان٘و شل ہوجانا.

پاوں مَن مَن بَھر کے ہو جانا

رک : پان٘و سو سو من کے ہو جانا۔

مَن مَن بَھر کے پاؤں ہو جانا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

پاؤں مَن بَھر کا ہونا

۔ پاؤں بھاری ہوجانا۔ پاؤں سو سو من کا ہوجانا بھی کہتے ہیں۔ ؎

مَن مَن بَھر کا

پورے چالیس سیر کا ؛ (مجازاً) بہت وزنی ، نہایت بھاری ، بہت سُوجا ہوا ۔

جَیسا کَن بَھر، وَیسا مَن بَھر

جیسا نمونہ ہوتا ہے ویسا مال ہوتا ہے، جیسے کسی چیز کا ایک ٹکڑا اسی طرح ہی پوری چیز ہوتی ہے، کوئی فرق نہیں ہوتا

تَن مَن بَھر جانا

سیری ہوجانا، دل بھر جانا، خوش ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن بَھر کے معانیدیکھیے

مَن بَھر

man-bharमन-भर

وزن : 22

موضوعات: ہندو

مَن بَھر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • جی بھر کر ، خاطر خواہ ، سیر ہوکر ۔

صفت

  • ۔۱۔ چالیس سیر۔ آٹھ دھڑی۔ وزن کے برابر ۲۔(ہندو)خاطر خواہ۔ دل کے موافق جی بھر کر۔
  • پورا چالیس سیر ، چالیس سیر وزنی ، چالیس سیر کا ؛ (مجازاً) بہت بڑا (ضخامت میں) ، بہت وزنی ۔

English meaning of man-bhar

Adverb

  • about one maund, to heart's desire

مَن بَھر کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن بَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن بَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words