تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن جانا" کے متعقلہ نتائج

مَن جانا

کسی کا کسی کے منانے سے خوش اور رضا مند ہوجانا

پاؤں سَو سَو مَن کے ہو جانا

be extremely tired, walk with great difficulty (because of fear or grief)

مَن بَھر جانا

دل بھر جانا ، دل سیر ہو جانا ، خواہش اور رغبت باقی نہ رہنا

مَن چَل جانا

رک : من چلنا ، دیوانہ ہو جانا

مَن اُٹھ جانا

محبت یا توجہ وغیرہ ختم یا ترک ہو جانا ، دل ہٹ جانا ؛ نفرت ہو جانا ؛ اُکتا جانا

مَن اُکتا جانا

جی سیر ہونا ، دل بیزار ہونا ، دل گھبرانا

مَن مانا ہو جانا

اپنی پسند یا مرضی کے مطابق ہونا ، دوسرے کی پسند یا مرضی کے خلاف ہونا ۔ خاص طورپر کرداروں کے ساتھ برتاؤ من مانا ہو جاتا ہے ۔

مَن پَھٹ جانا

(کسی سے) بیزار ہونا، نفرت ہو جانا، ان بن ہونا، دل میں کسی کے لیے جگہ نہ رہنا

پاوں سَو مَن کے ہو جانا

چلنے کی تاب و طاقت نہ رہنا ، چلنا دوبھر ہو جانا.

مَن میں کُھب کُھب جانا

دل کو لگنا ، دل میں اُتر جاتا ، دل کو بہت پسند آنا ۔

پَیر مَن مَن بَھر کے ہو جانا

رک : پان٘و من من بھر کے ہوجانا ، پان٘و شل ہوجانا.

پاؤں ہَزار مَن کے ہو جانا

۔ لازم۔ ہلنا دشوار ہوجانا۔ حرکت دشوار ہونا۔ ؎

ایک ایک قَدَم لاکھ لاکھ مَن کا ہو جانا

رک : ایک ایک پانو الخ.

مَن مَن کَر بِگَڑ جانا

راضی ہو کر پھر ناراض ہو جانا

مَن اُچاٹ ہو جانا

رک : من اُٹھ جانا ، دل اُکتا جانا ، بیزار ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن جانا کے معانیدیکھیے

مَن جانا

man jaanaa•मन जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَن جانا کے اردو معانی

  • مان جانا ، راضی ہو جانا ، خفگی دور کرنا ۔
  • کسی کا کسی کے منانے سے خوش اور رضا مند ہوجانا

Urdu meaning of man jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • maan jaana, raazii ho jaana, Khafgii duur karnaa
  • kisii ka kisii ke manaane se Khush aur razaamand hojaana

मन जाना के हिंदी अर्थ

  • मान जाना, सहमत हो जाना, अप्रसन्नता दूर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone