تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن کا نور اُڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

مَن کا نور اُڑ جانا

۔ چہرے کی رونق اور آب و تاب جاتا رہنا۔ بے روپ ہوجانا۔ ؎

مُن٘ہ کا نُور اُڑ جانا

چہرے پر تازگی اور آب و تاب نہ رہنا ، بے روپ ہو جانا ، چہرے کی سرخی اُڑجانا ۔

مُن٘ہ کا نُور جانا

رک : منہ کا نور اُڑجانا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نُور اُڑ جانا

رونق جاتی رہنا ، بے رونق ہونا.

مُن٘ہ کا رَنگ اُڑ جانا

رک : منہ فق ہوجانا.

مُن٘ہ کا رَوغَن اُڑ جانا

بدصورت ہوجانا ، چہرہ بے رونق ہو جانا ۔

ایک ایک قَدَم لاکھ لاکھ مَن کا ہو جانا

رک : ایک ایک پانو الخ.

کھیل کا دانَہ اُڑ کَر مُن٘ھ میں نَہ جانا

رک : کِھیل اُڑ کر من٘ہ میں نہ جانا .

مُن٘ہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا

بالکل فاقہ ہونا ، کچھ بھی نہ کھانا ۔

گوری کا جوبَن چُٹْکِیوں میں اُڑ جانا

کسی چیز کا مفت اور عبث رائیگاں ہونا ، کسی چیز کی خوبی کا ضائع ہونا ، جلد اور تیزی سے مٹ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن کا نور اُڑ جانا کے معانیدیکھیے

مَن کا نور اُڑ جانا

man kaa nuur u.D jaanaaमन का नूर उड़ जाना

مَن کا نور اُڑ جانا کے اردو معانی

 

  • ۔ چہرے کی رونق اور آب و تاب جاتا رہنا۔ بے روپ ہوجانا۔ ؎
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن کا نور اُڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن کا نور اُڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words