تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُن٘ہ کا نُور جانا" کے متعقلہ نتائج

مُن٘ہ کا نُور جانا

رک : منہ کا نور اُڑجانا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُن٘ہ کا نُور اُڑ جانا

چہرے پر تازگی اور آب و تاب نہ رہنا ، بے روپ ہو جانا ، چہرے کی سرخی اُڑجانا ۔

مُن٘ہ کا نُور اُڑنا

چہرے پر تازگی اور آب و تاب نہ رہنا ، بے روپ ہو جانا ، چہرے کی سرخی اُڑجانا ۔

مُن٘ہ کا خِلال ہو جانا

تنکے کی طرح کا ، نہایت کمزور ہو جانا ۔

مُن٘ہ کا نِوالَہ ہو جانا

سہل ہوجانا ، آسان ہوجانا ۔

مُن٘ہ پَہ نُور آنا

چہرے پر رونق آنا ، چہرہ کھل اُٹھنا ۔

مُن٘ہ پَر نُور ہونا

چہرہ ُپررونق ہونا

مُن٘ہ پَر نُور آنا

چہرے پر رونق آنا ، چہرہ کھل اُٹھنا ۔

مُن٘ہ پَہ نُور نَہ ہونا

چہرے کی شادابی اور تازگی جاتی رہنا ، چہرہ بے رونق ہونا ۔

مُن٘ہ پَر نُور نَہ ہونا

چہرے کی شادابی اور تازگی جاتی رہنا ، چہرہ بے رونق ہونا ۔

نُور کا مِینارَہ

روشنی کا مینار ؛ مراد : رہ نمائی کرنے والا ، راستہ دکھانے والا ۔

نُور کا ہالَہ

روشنی کا گھیر ا یا حلقہ ، نور کا حلقہ ؛ جمال ؛ بزرگی

نُور کا عالَم

نور کی سی کیفیت ؛ (کنایتہ) سراپا نور ، مجسم نور ۔

مُن٘ہ کا تھوبڑا ہو جانا

بہت پٹائی کی وجہ سے منھ سوج جانا ، بہت پٹائی ہونا ، پٹ جانا.

آن٘کھ کا نُور

(لفظاً) بینائی چشم ، (مراداً) بیٹا ، نور چشم ؛ محبوب.

اللہ کا نُور

مُن٘ہ حَیرَت سے کُھلا کا کُھلا رَہ جانا

نہایت حیران ہونا ، ششدر ہوجانا ۔

مُن٘ہ دیکھتا کا دیکھتا رَہ جانا

رک : منہ دیکھتا رہ جانا ۔

مُن٘ہ کا رَوغَن اُڑ جانا

بدصورت ہوجانا ، چہرہ بے رونق ہو جانا ۔

ڈاڑھی خُدا کا نُور ہے

ڈاڑھی کی تعریف میں کہتے ہیں ، ڈاڑھی سے چہرے پر رونق آ جاتی ہے .

مُن٘ہ کا رَنگ اُڑ جانا

رک : منہ فق ہوجانا.

مُن٘ہ پُھوٹ جانا

منھ پک جانا ، زبان میں چھالے پڑجانا ۔

مُن٘ہ اُتَر جانا

دُبلا ہو جانا ، چہرے سے نقاہت عیاں ہونا ، رنگ روپ بگڑ جانا (عموماً بیماری سے) ۔

مُن٘ہ پھیر جانا

پسپا ہونا ، مقابلے سے پیچھے ہٹنا ، بھاگ جانا ۔

مُن٘ہ اُٹھ جانا

میلان یا رحجان ہونا ۔

مُن٘ہ پَہ جانا

لحاظ کرنا ، مروت برتنا ، خیال کرنا ۔

مُن٘ہ بَن جانا

تیوری چڑھنا ، خفگی ہونا ، خاطر میں نہ آنا ، ناپسند ہونا

مُن٘ہ تُھکا جانا

کچھ کہنے سے منھ دُکھا جانا ، بہت بولنا ۔

مُن٘ہ چُورا جانا

رک : منہ چرانا جو فصیح ہے ۔

مُن٘ہ جَھَٹک جانا

چہرے سے ناتوانی اور بیماری کے آثار ظاہر ہونا ، کمزور ہو جانا ۔

مُن٘ہ چُرا جانا

رک : منہ چرانا جو فصیح ہے ۔

مُن٘ہ پِھرا جانا

رخ پھرنا ، کسی کے منھ کا کسی اور طرف مائل ہوجانا

مُن٘ہ پِھر جانا

(جنگ یا مقابلے میں) شکست کھانا ، بھاگنا ، پیچھے ہٹ جانا ، مقابلے کی تاب نہ رہنا ؛ حوصلہ پست ہونا ، ہمت ہار جانا

مُن٘ہ پَر جانا

لحاظ کرنا ، مروت برتنا ، خیال کرنا ۔

مُن٘ہ مارا جانا

کسی چیز کا دہانہ ٹوٹنا یا ٹیڑھا ہوجانا ۔

تیغ کا مُن٘ہ

تلوار کی نوک ، تلوار کی دھار.

مُن٘ہ کا کَہا ہونا

منھ سے نکلی ہوئی بات کا ہوجانا ، کہے کے مطابق ہونا ۔

مُن٘ہ سُت جانا

کم زور ہو جانا ، چہرے کا دبلا پڑجانا ، منھ پر رونق نہ رہنا ۔

مُن٘ہ جُھلَس جانا

خود کو نقصان پہنچنا ۔

مُن٘ہ سِیا جانا

بولنے سے روکا جانا ، زبان بندی ہونا ۔

مُن٘ہ آئے جانا

رک : منھ آنا جو فصیح ہے ۔

کِسی کا مُن٘ہ تَکْنا

حالتِ مجبوری میں کسی کا منہ دیکھنا ، عاجزانہ نظر ڈالنا

مُن٘ہ اُٹھائے جانا

بغیر کہے سنے سیدھا چلا جانا ، شتر بے مہار کی طرح جانا ، اندھوں کی طرح جانا

مُن٘ہ کا نِوالَہ ہونا

سہل ہوجانا ، آسان ہوجانا ۔

مُن٘ہ کا سُخَن ہونا

تکیہء کلام بن جانا ، رٹ لگا لینا ۔

نُور نُورٌ عَلیٰ نُور

ایک سے بڑھ کر ایک ، ایک خوبی پر مستزاد دوسری خوبی ، سونے پر سہاگہ ، سب سے بہتر اور اعلیٰ ، زیادہ بہتر ۔

نُور نُورٌ عَلےٰ نُور

نور پَر نور ، نہایت روشن ، ایک نور پر مزید نور

مُن٘ہ کا مَزَہ اُتَرنا

ذائقہ بگڑنا ، بدمزہ ہونا ، منھ میں صابن سا گھلا ہونا ۔

مُن٘ہ کا مِیٹھا

چکنی چپڑی باتیں کرنے والا، بظاہر اچھا مگر دل میں کھوٹ رکھنے والا، منافق

مُن٘ہ کا کَہنا

خوش آئند بات جو دوسروں کے لیے کہی جائے ۔

مُن٘ہ کا لَٹَکنا

شرمندگی سے سر کا جھک جانا ۔

مُن٘ہ کا آنا

رک : منھ آنا ، منھ پک جانا ۔

مُن٘ہ کا باجا

وہ باجا یا ساز جو دونوں ہونٹوں کے درمیان رکھ کر بجایا جاتا ہو ؛ جیسے: بانسری وغیرہ ۔

مُن٘ہ کا نَرم

گھوڑا جس کا منھ کچا ہو اور لگام کی سختی برداشت نہ کر سکے ۔

طَمَع کا مُن٘ہ کالا

لالچ کرنے والا ذلیل ہوتا ہے.

حاسِد کا مُن٘ہ کالا

حاسد ہمیشہ بے عزّت رہتا ہے

مُن٘ہ کا نِوالَہ سَمَجھنا

آسان سمجھنا ، سہل الحصول جاننا ۔

مُن٘ہ پھیر کے جانا

ناراض ہوکر جانا ، روٹھ کر جانا ۔

مُن٘ہ لال ہو جانا

جوش ِشباب یا شراب وغیرہ سے چہرے پر سرخی دوڑنا ۔

مُن٘ہ کالا کَر جانا

دفع ہوجانا ، شرمندگی یا رسوائی کے ڈر سے چلے جانا ، جاکر دوبارہ نہ آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُن٘ہ کا نُور جانا کے معانیدیکھیے

مُن٘ہ کا نُور جانا

mu.nh kaa nuur jaanaaमुँह का नूर जाना

محاورہ

مُن٘ہ کا نُور جانا کے اردو معانی

  • رک : منہ کا نور اُڑجانا جو زیادہ مستعمل ہے ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

मुँह का नूर जाना के हिंदी अर्थ

  • रुक : मुँह का नूर उड़जाना जो ज़्यादा मुस्तामल है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُن٘ہ کا نُور جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُن٘ہ کا نُور جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words