تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُن٘ہ کا نُور اُڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

مُن٘ہ کا نُور اُڑ جانا

چہرے پر تازگی اور آب و تاب نہ رہنا ، بے روپ ہو جانا ، چہرے کی سرخی اُڑجانا ۔

مُن٘ہ کا نُور جانا

رک : منہ کا نور اُڑجانا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُن٘ہ کا رَنگ اُڑ جانا

رک : منہ فق ہوجانا.

مُن٘ہ کا رَوغَن اُڑ جانا

بدصورت ہوجانا ، چہرہ بے رونق ہو جانا ۔

مُن٘ہ کا نُور اُڑنا

چہرے پر تازگی اور آب و تاب نہ رہنا ، بے روپ ہو جانا ، چہرے کی سرخی اُڑجانا ۔

نُور اُڑ جانا

روشنی جاتی رہنا

مُن٘ہ سے رَنْگ اُڑ جانا

رک : رنگ اڑنا ، منہ فق ہونا ۔

مُن٘ہ کا خِلال ہو جانا

تنکے کی طرح کا ، نہایت کمزور ہو جانا ۔

مُن٘ہ کا نِوالَہ ہو جانا

سہل ہوجانا ، آسان ہوجانا ۔

مُن٘ہ پَر فاخْتَہ اُڑ جانا

چہرے کا رنگ بدل جانا ، چہرہ فق ہونا ، چہرے پر ہوائیاں اُڑنا

مُن٘ہ کا تھوبڑا ہو جانا

بہت پٹائی کی وجہ سے منھ سوج جانا ، بہت پٹائی ہونا ، پٹ جانا.

مُن٘ہ کے کَوّے اُڑ جانا

منھ فق ہوجانا.

مُن٘ہ پَر کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔

مُن٘ہ پَہ کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔

مُن٘ہ کے ٹُکڑے اُڑ جانا

کسی تیز چیز خصوصاً چونے سے منھ بہت کٹ جانا.

مُن٘ہ دیکھتا کا دیکھتا رَہ جانا

رک : منہ دیکھتا رہ جانا ۔

مُن٘ہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا

بالکل فاقہ ہونا ، کچھ بھی نہ کھانا ۔

مُن٘ہ حَیرَت سے کُھلا کا کُھلا رَہ جانا

نہایت حیران ہونا ، ششدر ہوجانا ۔

مُن٘ہ میں کِھیل اُڑ کَر نَہ جانا

کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقہ ہونا ۔

مُن٘ہ تَک ایک کِھیل اُڑ کر نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقے سے ہونا ۔

مَن کا نور اُڑ جانا

۔ چہرے کی رونق اور آب و تاب جاتا رہنا۔ بے روپ ہوجانا۔ ؎

مُن٘ہ میں ایک کِھیل تَک اُڑ کَر نَہ جانا

نہایت فاقے سے ہونا ، بالکل کچھ کھایا پیا نہ ہونا ۔

کھیل کا دانَہ اُڑ کَر مُن٘ھ میں نَہ جانا

رک : کِھیل اُڑ کر من٘ہ میں نہ جانا .

گوری کا جوبَن چُٹْکِیوں میں اُڑ جانا

کسی چیز کا مفت اور عبث رائیگاں ہونا ، کسی چیز کی خوبی کا ضائع ہونا ، جلد اور تیزی سے مٹ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُن٘ہ کا نُور اُڑ جانا کے معانیدیکھیے

مُن٘ہ کا نُور اُڑ جانا

mu.nh kaa nuur u.D jaanaaमुँह का नूर उड़ जाना

مُن٘ہ کا نُور اُڑ جانا کے اردو معانی

 

  • چہرے پر تازگی اور آب و تاب نہ رہنا ، بے روپ ہو جانا ، چہرے کی سرخی اُڑجانا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

मुँह का नूर उड़ जाना के हिंदी अर्थ

 

  • चेहरे पर ताज़गी और आब-ओ-ताब ना रहना, बेरुप हो जाना, चेहरे की सुर्ख़ी उड़जाना

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُن٘ہ کا نُور اُڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُن٘ہ کا نُور اُڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words