تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَناط" کے متعقلہ نتائج

مَناط

لٹکانے کی جگہ، مراد: مقصد، مطلب، بنا، بنیاد، دارومدار

مَناطِق

پیٹیاں ، کمربند

مَناطِ دَعویٰ

(قانون) مقدمے یا دعوے کی بنیاد، دعوے کا مضمون

مَناطُ الثُّرَیّا

بہت فاصلہ

مَقْصَد و مَناط

مقصد و مدعا ، مطلب ، بنیادی مقصد ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَناط کے معانیدیکھیے

مَناط

manaatमनात

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: قانونی

مَناط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لٹکانے کی جگہ، مراد: مقصد، مطلب، بنا، بنیاد، دارومدار
  • قانون: کسی چیز کے ساتھ ملنا، پیچیدگی، جگہ ملنے کی یا کسی چیز کے ملنے کی جگہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَنات

عرب کے ایک مشہور بت کانام جس کی پرستش زمانۂ جاہلیت میں ہوتی تھی، زمانہ جاہلیت کے تین مشہور بتوں میں سے قبیلہ ہذیل اور خزاعہ کا ایک دیوی کا بت جو مدینہ منورہ سے تقریباً سات میل کے فاصلے پر نصب تھا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of manaat

Noun, Masculine

मनात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कानून: किसी चीज़ के साथ मिलना, पेचीदगी, जगह मिलाने की या किसी चीज़ की मिलाने की जगह
  • लटकाने की जगह, अर्थात: आधार, बुनियाद, उद्देश्य, अभिप्राय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَناط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَناط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words