تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مناط" کے متعقلہ نتائج

مناط

وہ جگہ جہاں کوئی چیز لٹکائی جائے

مَناط

لٹکانے کی جگہ، مراد: مقصد، مطلب، بنا، بنیاد، دارومدار

مَناطِ دَعویٰ

(قانون) مقدمے یا دعوے کی بنیاد، دعوے کا مضمون

مَناطُ الثُّرَیّا

بہت فاصلہ

مَناطِق

پیٹیاں ، کمربند

مُناطَقَت

آپس میں گفتگو کرنا ، بحث کرنا

مُنعَطِف ہونا

منعطف کرنا (رک) کا لازم ، مڑنا ۔

مُنعَطِف کَرنا

موڑنا ، پھیرنا ، مبذول کرنا (عموماً توجہ یا خیال وغیرہ) ۔

مُنعَطِف کَرانا

مڑوانا ، پھرانا ، مبذول کرانا (توجہ کے لیے مستعمل) ۔

مُنعَطِف

(ایک طرف سے دوسری طرف) مڑنے والا، پھرنے والا، لوٹنے والا

تَمَسُّک مَناطِ دَعْویٰ

(قانون) وہ اقرار نامہ جس پر دعویٰ کی بنیاد ہو

مَقْصَد و مَناط

مقصد و مدعا ، مطلب ، بنیادی مقصد ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مناط کے معانیدیکھیے

مناط

manaatमनात

اصل: عربی

وزن : 121

مناط کے اردو معانی

مذکر

  • وہ جگہ جہاں کوئی چیز لٹکائی جائے
  • فاصلہ
  • مقصد، مطلب

मनात के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • वह जगह जहाँ कोई चीज़ लटकाई जाए
  • दूरी, फ़ासिला
  • मक़सद, मतलब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مناط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مناط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone