تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنْدا" کے متعقلہ نتائج

اَرْزانی

قیمت کی کمی، سستا پن

اَرْزانی ہونا

عطا ہونا، دستیاب ہونا، ملنا

اَرْزانی فَرمانا

عطا کرنا، بخشنا، دینا

زَخْموں کی اَرْزانی

زخموں کی کثرت، زخموں کی افراط، زخموں کی فراوانی

تَشرِیف اَرْزانی فَرمانا

(مجازاً) کسی امیریا بزرگ کا آنا ، ذی مرتبہ شخص کا قدم رنجہ فرمانا .

سُہاگ بھاگ اَرْزانی، چُولھے آگ نَہ گھڑے پانی

آؤ بھگت بہت زیادہ لینا دینا کچھ نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنْدا کے معانیدیکھیے

مَنْدا

mandaaमन्दा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: جانور ہندو موسیقی

مَنْدا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) کھرج کی چار سرتائیوں میں سے ایک ۔
  • ارزاں ، سستا ؛ مراد : کساد بازاری میں مبتلا .
  • دھیما ، سست ؛ تھوڑا ؛ (مجازاً) بے رونق ، اُجاڑ (خصوصاً کام ، کاروبار وغیرہ)
  • سست رفتاری ، دھیما پن ، بے رونقی
  • سستا پن ، ارزانی ۔
  • وہ کساد بازاری جو نقصان رساں ہوں
  • (جانوروں کا) گلہ ، ریوڑ ؛ جھنڈ ۔
  • ۔صفت۔ مذکر۔ مونث کے لئے مندی (ہندو عم) سستا۔ ۲۔بے رونق۔ ۳سست۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mandaa

Noun, Masculine

  • slowness, languidness, slackness, decrease, diminution, abatement, dulness (of a market), depression (of trade), cheapness

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنْدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنْدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone