تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنڈَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنڈَل کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مَنڈَل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہر وہ چیز جو گولائی لیے ہو ، دائرہ ، گھیرا ، چکر ، حلقہ ؛ جیسے : سورج کا منڈل (گھیرا) ، چاند کا منڈل (ہالہ) ، شامیانہ
- رک : مندل (۱) ۔
- گول مکان ، خیمہ وغیرہ ؛ (کنایۃ ً) آسمان ۔
- ساحروں کا دائرہ یا حصار ؛ اجرام فلکی کا گردش کا چکر ؛ کھیلنے کی گیند ؛ گول پٹی
- پھیلا ؤ ؛ (مجازاً) احاطہ ، علاقہ ، صوبہ ، ضلع ، پرگنہ وغیرہ (جیسے : برج منڈل ، کورو منڈل) نیز اردگرد کی سلطنتیں
- برص جس میں گول داغ پڑیں ؛ بدن پر گول نشان جو ناخن سے پڑ جائے ؛ مسا ، تِل ؛ تیر چلانے کی ایک نشست (جس میں آدمی مع کمان ایک دائرہ معلوم ہوتاہے) ؛ گردش
- وہ سانپ جس کے بدن پر چھوٹے چھوٹے گول اور چوڑے نشان ہوتے ہیں
- گانو کا پٹواری ، مقدم ، آبکاری کا افسر ۔
- (ہنود) وید کا ایک باب یا پارہ
- رگ وید دس منڈلوں پر مشتمل ہے ۔
- گروہ ، ٹولی ، جماعت ، انجمن ، سبھا ۔
- جھرمٹ ، جھمگٹ ۔
- دیوی یا دیوتا کا استھان ، ہندوؤں کی عبادت گاہ ۔
شعر
غرق ہے اشک میں گھر تجھ سے اب اے نالۂ گرم
گو مرے سکھ کا یہ منڈل نہ جلے خشک تو ہو
آبشار کے رنگ تو دیکھے لگن منڈل کیوں یاد نہیں
کس کا بیاہ رچا ہے دیکھو ڈھولک ہے شہنائی ہے
جس دم جہاں سے ڈولتی ڈولی ہی اٹھ گئی
طبل و علم تو کیا کوئی منڈل نہیں رہا
English meaning of manDal
Noun, Masculine
- circle, circumference, round tent or house, sphere, orb, the headman of village, the sky
- the celestial vault, the sky
मंडल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी प्रकार की गोलाकार आकृति, रचना या वस्तु। जैसे-भू मंडल।
- चक्र के आकार का घेरा। गोलाई। वृत्त। जैसे-रास मंडल। मुहा०-मंडल बाँधना = गोलाकार घेरा बनाना। जैसे-(क) मंडल बाँधकर नाचना। (ख) बादलों का मंडल बाँधकर बरसना।
- नगर खंड, क्षेत्र, जनपद आदि
- गोलाई के आकार का घेरा
- संस्था; समिति; समुदाय
- (खगोलविज्ञान) कक्षा; ग्रहों का गतिपथ
- चक्कर; परिधि।
مَنڈَل کے مرکب الفاظ
مَنڈَل سے متعلق کہاوتیں
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَنڈلاتے پِھرنا
ڈانواں ڈول پھرنا ، اِدھر اُدھر مارے مارے پھرنا ؛ اردگرد چکر کھانا ، کہیں پہنچنے کی امید میں بار بار جانا مگر ملاقات سے محروم رہنا
سُر مَن٘ڈَل
(موسیقی) ایک قِسم کا ساز جس میں لکڑی کے دوہرے فریم پر تیس یا زیادہ تار چڑھے ہوتے ہیں- یه تار اپنی دبازت کے اعتبار سے ایک سِرے سے دوسرے سِرے تک پتلے اور لمبائی میں چھوٹے ہوتے چلے جاتے ہیں - ان تاروں کے سِرے گُھنڈیوں اور لوہے کی چابیوں میں بندھے ہوتے ہیں- اِسکا دوسرا نام قانون بھی ہے .
کاما نَہ کاجا مَنْڈَل باجا
اُس شخص کے لیے کہتے ہیں جو کام کچھ نہ کرے اور بِلا وجہ شور یا دھوم مچائے .
سَر مَنْڈَل
(موسیقی) معمول سے بہت بڑا ناند یا گملے کی شکل کا کھال سے منڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے فوج میں یا دُور پرے آواز پہن٘چانے کے لیے کسی زمانے میں استعمال کیا جاتا تھا اور کہیں کہیں اب بھی استعمال ہوتا ہے ، دمامہ ، دھاک ، دھون٘سا ، ڈن٘کا ، طبل ، کوس ، نقّارہ.
چَتُر مَنْڈَل
چار گروہ ، چار ٹولی ، چاروں طرف سے جانور کو گھیرنا ، ہرن کو شکار کرنے کے لیے چیتوں کو چاروں طرف سے چھوڑنا .
چَنْدَل مَنْڈَل
ایک کھیل جس میں سولہ آدمی کھیل سکتے تھے اس میں چار پاسے ہوتے تھے جس کے طولانی رخ پر ایک دو نشان اور اس کے مقابل رخوں پر دس اور بارہ نشان ہوتے تھے اس کی گول بساط میں سولہ متواری الاضلاع اور ہر متوازی اضلاع میں چوبیس خانے ہوتے تھے ۲۴ گوٹیں ہوتی تھیں جن میں سے ہر ایک آدمی چار گوٹیں لیتا تھا .
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bair
बैर
.بَیر
malice, enmity, animosity, rancour, hostility
[ Khayalat-o-afkar ka mel na khana aapsi bair ka sabab nahin hona chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gair-qaanuunii
ग़ैर-क़ानूनी
.غَیر قانُونی
illegal, against the law and rule
[ Police ne ek ghair-qanooni hathiyaaron se lais shakhs ko pakda ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yaar
यार
.یار
friend, companion, comrade
[ bure waqton mein yar bhi sath chhor dete hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tijaarat
तिजारत
.تِجارَت
the practice of traffic, traffic, trade
[ Naukari ke muqabla mein tijarat zyada achchha pesha hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
auzaar
औज़ार
.اَوزار
instruments, tools
[ Tokra mazduri ke liye dhalayi ka ek qudrati auzar hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taajir
ताजिर
.تاجِر
trader, businessman
[ Patel Bhai chamde ka bada taajir hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hurriyat
हुर्रियत
.حُرِّیَت
liberty, independence, freedom
[ Hurriyat-pasand log kabhi mahdood ilaqe par aamaada nahin hote ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jur.at
जुरअत
.جُرْأَت
courage, audacity, boldness, valour
[ Chalak adami ishq ki raah mein na-muradi ke panv jurat se rakhte hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bil-KHusuus
बिल-ख़ुसूस
.بِالْخُصْوص
specially, particularly, in particular
[ Hindustan mein bilkhusoos Tamil Nadu aur Bengal vagaira mein koka ki kheti ki jati hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
huur
हूर
.حُور
virgin of paradise, beautiful nymph of Paradise
[ Main ne jannat mein ek mahal ke niche nahar ke kinare ek hoor ko vuzu karte dekha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (مَنڈَل)
مَنڈَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔