تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"منگول" کے متعقلہ نتائج

منگول

انسان کی چار بنیادی نوع میں سے ایک ذات ، جو وسطی ایشیاء، چین، جاپان، جیسے ممالک میں رہتا ہے، جس کی رنگت ہلکی پیلے رنگ اور ناک چپٹی ہوتی ہے

مَنگولی

منگول قوم کی زبان کا ۔

مَنگُولا

چھوٹا سا پھندنا

مَنگولِیَن

منگولی ، منگولیا (رک) کا باشندہ نیز (منگولیوں کی طرح) فاترالعقل ، تراکیب میں مستعمل ۔

مَنگولی زَبان

وہ زبان جو منگولی قوم بولتی ہے ۔

مَنگولِیَن پاگَل پَن

بچے میں پیدائشی کم عقلی جس کا امتیازی خاصہ یہ ہوتا ہے کہ اس کی آنکھیں ترچھی اور کھوپڑی، چہرہ اور ہاتھ چپٹے ہوتے ہیں

مَنگولِیا

منگول قوم

مَنگولِیائی

منگولیا (رک) کا ، منگولوں کا ، منگول نسل کا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں منگول کے معانیدیکھیے

منگول

ma.ngolमंगोल

اصل: انگریزی

منگول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انسان کی چار بنیادی نوع میں سے ایک ذات ، جو وسطی ایشیاء، چین، جاپان، جیسے ممالک میں رہتا ہے، جس کی رنگت ہلکی پیلے رنگ اور ناک چپٹی ہوتی ہے

English meaning of ma.ngol

Noun, Masculine

  • One of the four original species of man, who lives in countries like Central Asia, China, Japan, etc., whose color is light yellow and flattened nose.

मंगोल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मनुष्य की चार मूल जातियों में से एक जो मध्य एशिया, चीन, जापान आदि देशों में निवास करती है तथा जिसका रंग हलका पीला एवं नाक चपटी होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (منگول)

نام

ای-میل

تبصرہ

منگول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words