تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنجا" کے متعقلہ نتائج

مَنجا

رک : منج ، ایک گھاس (لاط : Sacchuram munja)

مَنجا ہوا ہونا

ازبر ہونا ، رواں ہونا ۔

مَنجانا

صاف کرانا، منجوانا

مَنجا لینا

چارپائی سے اُتارا جانا (ہندو جب مرنے کے قریب ہوتا ہے تو اُسے زمین پر لٹا دیتے ہیں)

مَنجا بَیٹھنا

تخت پر بیٹھنا

ٹِیٹَک مَن٘جا

جھمیلا، االجھپڑا ، دشواری کشمکش.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنجا کے معانیدیکھیے

مَنجا

ma.njaaमंजा

وزن : 12

موضوعات: تصوف

اشتقاق: نَجا

مَنجا کے اردو معانی

سنسکرت، عربی، پنجابی - اسم، مذکر

  • رگڑا ہوا ، صاف کیا ہوا
  • پھولوں کا گچھا ، بہت سے پھول
  • مسہری ، پلنگ ، چارپائی ، گدی وغیرہ
  • رک : منجھا
  • رک : منج ، ایک گھاس (لاط : Sacchuram munja)
  • نجات ملنے کی جگہ ، وہ جگہ جہاں پہنچ کر مصیبت سے چھٹکارا ملے ، جائے نجات
  • ہلدی کے سفوف سے بدن کو رگڑنا یا مالش کرنا (ایک ہندو مذہبی رسم جو مختلف تہواروں کے موقعوں پر ادا کی جاتی ہے) نیز ہلدی
  • دھاگے سے مشابہ ایک لمبا کیڑا جو گھوڑے کی آنکھ میں پیدا ہوتا ہے
  • ماہر ، مشاق ، تجربہ کار ۔
  • (تصوف) دل کی آفت سے خلاصی پانا
  • بیل ، درختوں یا دیواروں پر چڑھنے والا پودا
  • اونچی کرسی ، تخت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ma.njaa

Sanskrit, Arabic, Panjabi - Noun, Masculine

  • charpoy, rope-cot, bedstead, sort of throne or chair of state

मंजा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी, पंजाबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • खाट; चारपाई; मंझा; मंजी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words