تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَر کے" کے متعقلہ نتائج

مَر کے

مرنے کے بعد ، موت آ جانے پر

مَر کے رَہ جانا

۔۱۔مرجانا۔؎ ۔۲۔(کنایۃً)آنے میں دیر لگانا۔(فقرہ) بسنتی معصوم کو بلانے گئی تھی وہیں مرکر رہ گئی۔اس جگہ مررہنا بھی مستعمل ۔

مَر کے زِنْدَہ ہونا

دوبارہ زندہ ہونا ۔

مَر کے جِینا

دوبارہ زندہ ہونا (کسی امر کے محال یا نا ممکن ہونے کے لیے مستعمل)

مَر کے اُٹھنا

مرنے تک پڑا رہنا ، مستقل پڑا رہنا

مَر کے بَچنا

۔ہلاکت کے قریب پہونچ کر بچ جانا۔وقت سے بچنا۔

مَر کے نِکَلنا

عمر بھر ساتھ دینا

مَر کے چُھوٹنا

۔مرکر نجات پانا۔زندگی بھر ساتھ رہنا۔؎

مَر کے پانْو پھیرنا

مرنے کے بعد روح کا گھر میں پھیرا لگانا ۔

کُچھ کھا کے مَر رَہنا

سَو بار مَر کے زِندَہ ہونا

مدتون کوششیں کرتے رہنا یا بے شمار مشکلات سے گزر کر کامیاب ہونا ، سینکڑوں مصیبتیں جھیل کر سُرخرو ہونا ، ہر امکانی کوشش سے گزرنا ، سرتوڑ کوشش کرنا.

مَر مَر کے جینا

بمشکل جاں بر ہونا، بڑی مشکل سے زندہ بچنا یا رہنا، مہلک مرض یا بیماری سے نجات پانا، نئے جنم سے پیدا ہونا

مَر مَر کے بَچْنا

مرنے کے قریب پہنچ کر جاں برہوجانا، مہلک بیماری سے چھٹکارا پانا، بڑی مشکل سے بچنا، بڑی پریشانی سے نجات پانا، مرض مہلک سے رہائی پانا

مَر بَھر کے

بڑی مشکل سے ، بہت تکلیف اٹھا کر ، بڑی جانکاہی سے ۔

مَر گِر کے

بڑی مشکل سے جوں توں کرکے ، جیسے تیسے ۔

مَر مِٹ کے

نہایت محنت و مشقت کر کے ، سخت تکلیفیں اُٹھا کر ، انتہائی کوشش کر کے ۔

مَر پَچ کے

بڑی محنت سے، نہایت کوشش سے، بمشکل تمام

مَر پِٹ کے

بڑی محنت سے ، نہایت کوشش سے ، بمشکل تمام ۔

مَر کَھپ کے

بہت کوشش سے ، بڑی محنت سے ، بمشکل تمام ۔

مَر مَر کے دِن گُزارنا

۱۔ بڑی مشکل سے دن کاٹنا ۔

مَر مَر کے زِندَگانی کَرنا

نہایت تکلیف سے زندگی بسر کرنا ۔

مَر مَر کے جِیے جانا

بڑی مشکل سے جیتا رہنا ۔

مَر مَر کے زِندَگی کَٹنا

نہایت تکلیف سے زندگی بسر ہونا ۔

رات مَر مَر کے کاٹْنا

انتہائی بے چینی یا اذیّت میں رات بسر کرنا .

مَر پِیٹ کے

مَر گِر کے کاٹنا

جیسے تیسے گزر بسر کرنا ۔

نانی تو کُواری ہی مَر گَئی، نَواسی کے سَو سَو بان

(بان شادی سے پہلے نہانے کو کہتے ہیں) نو دولت آدمی کے متعلق کہا جاتا ہے جو ایک دم شیخی میں آ جائے

کُچْھ کھا کے مَر جانا

زہر کھا کے مر جانا ؛ خود کُشی کر لینا.

جوڑ جوڑ کے مَر جانا

۔بڑی کنجوسی سے روپیہ جمع کرنا اور اس کا مزہ اٹھائے بغیر مرجانا۔

ٹانْگ اُولال کے مَر گَیا

بے کسی کی حالت میں کوئی خبر گیرا نہ ہوا

سَر ٹکرا کے مَر جانا

حسرت میں مرجانا ، مایوس ہو کر جان دے دینا.

مِزاج کے مارے مَر جانا

بہت غرور کرنا

پاؤں پِیٹ پِیٹ کے مَر جانا

۔ (عو) ایڑیاں رگڑ رگڑ کے مرجانا۔ نہایت مصیبت اُٹھاکر مرجانا۔ (فقرہ) سیکڑوں بے والی وارث پردہ نشین قحط میں پاؤں پیٹ پیٹ کر مرگئیں۔

نانی تو کُواری ہی مَر گَئی، نَواسی کے ساڑھے سَترَہ بان

(بان شادی سے پہلے نہانے کو کہتے ہیں) نو دولت آدمی کے متعلق کہا جاتا ہے جو ایک دم شیخی میں آ جائے

سَگْرے گَھر میں رِینْگ کے سُسْری سَر پَٹَک کے مَر جا

شرم دلانے کے لیے کہتے ہیں ۔

قَبْر کا مُنْہ جھانْک کَر آئے ہیں، مَر کے بَچے ہیں

موت کے منہ سے بچ کر آئے ہیں، مشکل سے جان بچی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَر کے کے معانیدیکھیے

مَر کے

mar keमर के

مَر کے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • مرنے کے بعد ، موت آ جانے پر

मर के के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • मरने के बाद, मौत आ जाने पर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَر کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَر کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words