تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَروڑ پَھلی" کے متعقلہ نتائج

پَھلی

غلاف دار لمبا پھل جس میں گودے کی جگہ چھوٹے چھوٹے بیج کے دانوں کی قطار ہوتی ہے جیسے مٹر، مونْگ یا املتاس کی پھلی وغیرہ

پَھلیر

(گائے یا بیل) جس کے سفید رنْگ میں سیاہ داغ یا سیاہ رنگ میں سفید داغ ہوں، ایسے جانور کو منحوس سمجھا جاتا ہے

پَھلی بھی نَہ پھوڑْنا

کاہل ہونا ، کچھ کام نہ کرنا .

پَھلیندا

بڑی جامن

پَھلی کَش

وہ کانْٹا جس سے قنات کی حلقے دار رسی بانْس کے ساتھ چھید سے نکال کر بانْدھی جاتی ہے

مُونگ پَھلی

مونگ پھلی، ایک قسم کا میوہ جس کی پھلیوں میں سے بادام کی طرح دانے نکلتے ہیں، جس سے تیل بھی نکالا جاتا ہے

پَکّی پَھلی نَہِیں پھوڑْتا

کچھ کام نہیں کرتا ہے ، بہت سست ہے .

دو پَھلی

وہ ارضی جس میں دو فصلیں پیدا ہوں ، دو فصلی

بَن پَھلی

ایک جن٘گلی بوٹی جو بطور دوا مستعمل ہے

پُھول پَھلی

ایک قسم کی گھاس

سِیتا پَھلی

شریفے کے چھلکے کے چوخانے جال کی مانند جال یا ڈیزائن .

سویا پَھلی

سوئے کی پھلیاں.

تَل پَھلی

بے چمن ، مضطرب ، بے قرار.

مَروڑ پَھلی

(طب) ایک پیڑ، نیز اس کی پھلی جو پیچ لڑی کی طرح بٹی ہوئی ہوتی ہے، اس کا طول ڈیڑھ دو انچ کا ہوتا ہے، ان پھلیوں کے گچھے لگتے ہیں اور یہ مروڑ کی دواؤں میں استعمال ہوتی ہے (لاط : Helicteres Isora)

پانڈ پَھلی

رک : پانڈ پھل

مَڑوڑ پَھلی

پھلی کی ایک قسم ۔

مَڑور پَھلی

پھلی کی ایک قسم ۔

دَھول پَھلی

جوار کے ڈنٹھل اور پھلی جس میں اناج لگتا ہے

کونچ پَھلی

کونچ کے درخت کی پھلی جو سیم کی پھلی سے مشابہ مگر موٹی اور انگلی کے برابر ہوتی ہے اور بطورِ دوا استعمال ہوتی ہے.

مُوم پَھلی

رک : مونگ پھلی ۔

گَوارکی پَھلی

اس پودے کا پھل جس میں سے گوار نکلتی ہے اور کچّی یا پکا کر کھاتے ہیں

بَھٹ کی پَھلی

گن٘وار کی پھلی .

کینچ کی پَھلی

رک : کونچ کی پھلی.

مُونگ کی پَھلی

وہ پھلی جس میں ُمونگ کے دانے ہوتے ہیں ؛ (مجازاً) نازک اور پتلی انگلیاں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَروڑ پَھلی کے معانیدیکھیے

مَروڑ پَھلی

maro.D-phaliiमरोड़-फली

اصل: ہندی

وزن : 12112

موضوعات: طب طب

مَروڑ پَھلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طب) ایک پیڑ، نیز اس کی پھلی جو پیچ لڑی کی طرح بٹی ہوئی ہوتی ہے، اس کا طول ڈیڑھ دو انچ کا ہوتا ہے، ان پھلیوں کے گچھے لگتے ہیں اور یہ مروڑ کی دواؤں میں استعمال ہوتی ہے (لاط : Helicteres Isora)

English meaning of maro.D-phalii

Noun, Feminine

  • the screw-plant, Helicteres isora, the fruit of which is used as cure for gripes or colic pains

मरोड़-फली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की फली जो प्रायः पेट की मरोड़ के लिए गुणकारी होती है, मुर्रा, अवतरनी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَروڑ پَھلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَروڑ پَھلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone