تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرت" کے متعقلہ نتائج

مَرت

مَرتے

۳۔ صفت ’’مرنے ‘‘کی حالت میں ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَرتی

مرتا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

مَرتا

نیم جاں، جاں بلب، وہ جو مرنے کے قریب ہو، تراکیب میں مستعمل، وہ جو قریب بہ ہلاکت ہو

مَرتَع

چراگاہ، سبزہ زار، کھیت

مَرتَبَہ

درجہ، رتبہ، منصب، عہدہ

مَرتَہِنَہ

رہن رکھی ہوئی جائدادیں ۔

مَرتا ہے

بڑا شوقین ہے، جان دیتا ہے، عاشق ہے

مَرتا ہوں

عاشق ہوں

مَرتے ہُوئے

جو مرنے کے قریب ہوں ، جان سے عاجز ، نیم جان ، قریب المرگ

مَرتَبا

رک : مرتبہ ؛ درجہ ، رُتبہ (عموماً ضروریاتِ شعری کے تحت مستعمل)

مَرتِیو

موت، فنا

مَرتِکا

مٹی، خاک، چکنی وغیرہ، خوشبودار مٹی

مَرتل

مرتیلیا، مریل، دُبلا، لاغر، مرتیل، مردار سنگ

مَرتَن

(طب) سموسہ، سمبوسہ

مَرتَبَۂ عَقل

مراد : عقل ، ذہن ۔

مَرتَیل

مریل ، دُبلا ، لاغر ، بہت کاہل اور سست

مَرتے رَہنا

عاشق ہوکے رہنا ، کسی پر جان دیتے رہنا ، والہ و شیفتہ رہنا ۔

مَرتَبَۂ وَحدَت

اکیلے پن کا درجہ یا مقام ۔

مَرتَبَۂ اَحَدِیَت

(تصوف) مراتب ستہ میں سے پہلا مرتبہ جس میں فقط اعتبار ِذات ہے اور احدیت کو عالم غیب بھی کہتے ہیں ۔

مَرتَبَت

مرتبہ، درجہ، پایہ، رتبہ (جیسےعالی مرتبت فارسی ترکیبوں میں مستعمل ہے) جیسے: فلک مرتبت، گردوں مرتبت

مَرتَبَہ پانا

رتبہ ملنا ، مرتبہ حاصل ہونا ۔

مَرتَبَہ دینا

رتبہ دینا ، منزلت دینا ، ترقی دینا عزت دینا ، برابر یا ہمسر سمجھنا ۔

مَرتَبَہ والا

بلند مقام یا رتبہ ، اعلیٰ مرتبہ ۔

مَرتَبَگی

مرتبہ ، رتبہ ہونا ؛ مرکبات میں بطور جزوِ دوم مستعمل ۔

مَرتَبہ دانی

ہر چھوٹے بڑے کا رتبہ اور درجہ سمجھنے اور جاننے والا، حفظ مراتب کا خیال رکھنے والا، رتبے سے آگاہ

مَرتَبَہ کَرنا

عہدہ یا رتبہ دینا ، درجہ یا منصب دینا ۔

مَرتَبَہ گَھٹنا

عزت کم ہونا ، منصب یا درجہ کم ہونا ۔

مَرتَبَۂ کَمال

انتہائی بلند رتبہ ، سب سے اعلیٰ مقام یا درجہ ۔

مَرتَبَہ داں

ہر چھوٹے بڑے کا رتبہ اور درجہ سمجھنے اور جاننے والا، حفظ مراتب کا خیال رکھنے والا، رتبے سے آگاہ

مَرتَبان

چینی یا مٹی کا برتن، جس پر لاکھ کا روغن کیا گیا ہو اورجس میں مربا یا اچار وغیرہ رکھا جاتا ہے، اچاری

مَرتا کیوں ہے

ایسے موقعے پر مستعمل جب کوئی بہت بے چینی یا فکر کا اظہار کرے ۔

مَرتَیلِیا

مریل ، دُبلا ، لاغر ، بہت کاہل اور سست

مَرتَبَہ گَھٹانا

عزت میں کمی کرنا ، عہدے میں تنزلی کرنا ، درجہ کم کرنا ، منصب کم ہو جانا ۔

مَرتَبَہ دِکھانا

رتبہ دکھانا ، بلندی دکھانا ، منزلت دکھانا

مَرتَبَۂ رابِعَہ

(تصوف) تنزل سوم ، تعین سوم ، ایک مرتبہ عالم ارواح ۔

مَرتَبَہ شَناس

مرتبہ جاننے والا، کسی کی منزلت سے واقفیت رکھنے والا

مَرتے کیا نَہ کرتے

(رک : مرتا کیا نہ کرتا جس کی یہ جمع ہے) بے بسی کی حالت میں سب کچھ کرنا پڑتا ہے ۔

مَرتَبَہ ثانِیَہ

(تصوف) ایک مقام یا مرتبہ ، تعین دوم یا تنزل دوم ۔

مَرتَبَۂ خامِسَہ

(تصوف) سلوک کے مراتب ِخسمہ میں سے پانچواں درجہ یعنی ہاہوت ۔

مَرتا کیا نَہ کَرتا

جس کی جان پر آ بنتی ہے وہ سب کچھ کر گزرتا ہے، بے بسی کی حالت میں سب کچھ کرنا پڑتا ہے

مَرتَبَہ حاصِل ہونا

مرتبہ حاصل کرنا (رک) کا لازم ۔

مَرتَبَہ حاصِل کَرنا

درجہ پانا ، رتبہ پانا ۔

مَرتَبَہ بَڑھنا

درجہ یا عہدہ میں اضافہ ہونا ، ترقی ہونا

مَرتَبَہ بَڑھانا

درجہ یا عہدہ میں اضافہ کرنا، ترقی دینا

مَرتے دَم

مرتے وقت، اخیر دم، حالت نزع میں، بوقت مرگ، آخری گھڑی میں

مَرتُوڑ

اہل اسلام کے مذہبی امورات ضروری کے لیے جن کو معاشیں از قسم اراضی یا نقدی سرکار سے دی جاتی ہیں ان کو ائمہ دار کہتے ہیں اور جن ائمہ داروں سے کوئی رقم بعنوان حق سرکار وصول کی جاتی ہے اس کو مرتوڑ کہتے ہیں

مَرتَبَۂ واحِدِیَّت

تنہا یا اکیلے ہونے کا درجہ یا مقام ، اسماء و صفات میں یکتا یا یگانہ ہونے کی بلند کیفیت ؛ خداوند تعالیٰ سے مخصوص و منسوب مقام ۔

مَرتَبَہ پَہُنْچْنا

کسی بات کا کسی درجے ، حد یا نتیجے کو پہنچنا ، نوبت آنا ۔

مَرتَبَہ شَناسی

کسی کی منزلت سے واقفیت ہونا ، کسی کا رتبہ جاننا ۔

مَرتَبَۂ سابِعَہ

(تصوف) تنزل ششم ، ایک مرتبہ یا مقام ۔

مَرتَبَہ پَہونْچْنا

کسی بات کا کسی درجے ، حد یا نتیجے کو پہنچنا ، نوبت آنا ۔

مَرتے پَر کوئی مَرتا ہے

(عو) جو خود کسی پر عاشق ہو اس پر ریجھنا اپنی جان تہلکے میں ڈالنا ہے ۔

مَرتےکے ساتھ کَون مَرتا ہے

مصیبت کے وقت کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا ۔

مَرتے وَقت

مرتے دم ، آخر وقت ، نزع کے وقت ۔

مَرتی ہوئی رُوح جاگ اُٹھنا

نئی جان پڑنا ۔

مَرتَبَۂ اِمکاں

(تصوف) اﷲ تعالیٰ کے سوا ، عدم وجود سے عبارت عالم ۔

مَرتے ہَیں مَرتے پَر نَہ راہ چَلتے پر

چاہ پیار اپنوں سے ہوتا ہے نہ کہ غیروں یا اجنبیوں سے

مَرتے گِرتے

خستہ حالی کے ساتھ ، بڑی دشواری سے ۔

مَرتےمَر گَئے، چونْچلوں سے نَہ گَئے

بے عزت ہوکر بھی غرور نہ گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرت کے معانیدیکھیے

مَرت

martमर्त

मर्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दे० ' मर्त्यलोक '।
  • मनुष्य।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone