تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْرِقِ اَقْصیٰ" کے متعقلہ نتائج

اَقْصیٰ

حدود، کنارے، اطراف، عور دراز مقامات

اِقْصا

اِقسا

اَقْسام

مختلف قسمیں، کئی طرح کی چیزیں، کئی طرح کی اشیا، انواع

اَقْساط

کسی چیز کے مساوی یا غیر مساوی حصے، خصوصاً واجب الادا رقم کے ٹکڑے جوعموماً معینہ وقفے کے ساتھ رفتہ رفتہ یا ایک مدت مقررہ میں ادا کئے جائیں

اَقْصائے دو عالم

ایک ساں

مساوی، برابر، یکساں، کسی کے مساوی یا برابر یا یکساں

اَقْصائے مَراتِبِ الظُّہُور

(تصوف) صورت بدن انسانی

اِکْساں

یکساں ، ایک ساں.

اِکْشا

ایک قسم کی والایتی شراب، برانڈی

آقاسی

دیوان خانے کا داروغہ

اَقاصِی

جو لوگ کسی اعتبار سے بلند مرتبے کے مالک ہوں یا معاشرے میں اونچا مقام رکھتے ہوں، اعاظم، اکابر (عموماً 'ادانی'ساتھ)

اَڑُوسا

ایک بوٹی جس کا گرہ دار پودا اونچا پھول سفید اور پتے آم کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں (عموماً دوا میں مستعمل)، ایک قسم کا پودا جو ملا بار میں پیدا ہوتا ہے اور دوائیوں میں کام آتا ہے

اِکْساد

آکسیجن بننے کا عمل.

عَکْسالَۂ مُنَوَّرَہ

روشن کیمرا ، ڈرائنگ وغیرہ میں استعمال ہونے والا ایک کیمرا جس میں ایک خاص ترتیب سے شیشے لگے ہوتے ہیں ، اس کے ذریعے کسی چیز کا عکس کاغذ وغیرہ پر ڈالا جاتا ہے ،(انگ: Camera lucida) اس نے عکسالۂ منورہ اورت برف بردار ایجاد کیا .

عَکْسالَۂ مُظْلِمَہ

سیاہ خانہ ، خانۂ تاریک ، تاریک کیمرا ، ڈرائنگ وغیرہ میں استعمال ہونے والا ایک کیمرا جس کے اندھیرے خانے میں ایک پردے پر عد سے کے ذریعے باہر کی چیز کا عکس ڈالا جاتا ہے (انگCamera obscura) اسے خیال آیا کہ عکسالۂ مظلمہ سے مدد لی جائے.

عَکْسالَہ

فوٹوگرافی کا کیمرا

عَکْسانا

عکس اتُارنا، فوٹو لینا

اِکْثار

کثرت، زیادتی

اِکْسار

یکساں، ہموار، برابر

اِقْصار

چھوٹا کرنا خصوصاً نماز کو

اِقْساط

انصاف پسند ہونا، انصاف کرنا

اِقصاب

اِقصاص

اِقْسام

مَسْجِدِ اَقْصیٰ

یروشلم، فلسطین کی ایک مشہور مسجد کا نام، بیت المقدس کی ایک تاریخی مسجد، وہ مسجد جو حضرت سلیمان علیہ السلام نے بنوائی تھی، مسلمانوں کا قبلۂ اوّل، تحویل قبلہ کے حکم سے قبل مسلمان اسی کی طرف منہ کرکے نماز پڑھتے تھے، سرورِ کائنات صلی اﷲ علیہ وسلم یہیں سے معراج کو تشریف لے گئے تھے

مَشْرِقِ اَقْصیٰ

مشرق میں واقع یورپ سے دور ممالک جیسے چین و جاپان، انڈونیشیا، ملایا وغیرہ

شَرْقِ اَقْصیٰ

مَسْجِدُ الْاَقْصیٰ

رک : مسجدِاقصیٰ ۔

شَرْقُ الاَقْصیٰ

فَلَکِ اَقْصیٰ

(تصوَّف) آسمان کا سب سے بلند درجہ ، سب سے اونچا طبقہ .

خَیرِ اَقْصیٰ

بلند ترین نیکی ، نیکی کا اعلیٰ ترین مرتبہ.

بَھدْر اَکْشا

ایک بیج جس سے مالا بناتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْرِقِ اَقْصیٰ کے معانیدیکھیے

مَشْرِقِ اَقْصیٰ

mashriq-e-aqsaaमशरिक़-ए-'अक़्सा

اصل: عربی

موضوعات: جغرافیہ

مَشْرِقِ اَقْصیٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مشرق میں واقع یورپ سے دور ممالک جیسے چین و جاپان، انڈونیشیا، ملایا وغیرہ
  • مشرق بعید

English meaning of mashriq-e-aqsaa

Noun, Masculine

  • Far East

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْرِقِ اَقْصیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْرِقِ اَقْصیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone