تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mask" کے متعقلہ نتائج
mask کے لیے اردو الفاظ
mask کے اردو معانی
- چُھپانا
- پَرْدَہ ڈالْنا
- بَہْرُوپ
- بَہانَہ
- چِہْرَہ
- بَہْرُوپ کرنا
- بھیس بَدَلْنا
mask के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- छुपाना
- पर्दा डालना
- बहरूप
- बहाना
- चेहरा
- बहरूप करना
- भेस बदलना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِشْک
ہرن کے نافے کی خشک شدہ رطوبت جس کے دانے سیاہ سرخی مائل اور خوشبو نہایت تیز ہوتی ہے، (ہرن زیادہ ترتبت، نیپال، روس اور چین کے کوہستانی علاقوں میں پایا جاتاہے)، کستوری، مسک
مَشْک
پانی بھرنے اور لے جانے کے لیے کسی جانور کی سالم کھال کا بنا ہوا تھیلے کی شکل کا ظرف جس کا منھ چھوٹا ہوتا ہے، وہ بکری یا بھیڑ کی سلی ہوئی کھال جس سے سقّے پانی بھرتے ہیں
مَسْخ
شکل یا حلیے کا بگاڑ، اچھی شکل سے بری شکل میں آنا، آدمی کی صورت سے بندر یا حیوان کی صورت میں ہو جانا
مَسْکُوک
ٹھپہ لگایا ہوا، سکہ کیا ہوا، جس پر سرکاری چھاپ ہو، سکہ بند، مہر لگا ہوا، سرکاری چھاپ کا سکّہ
مَسْخَری میں اُڑانا
کسی بات کا مذاق میں ٹال جانا ، کسی بات کا جواب دینے کی بجائے اسے مذاق میں ٹال دینا
مَسْخَری میں اُڑا ڈالْنا
کسی بات کا مذاق میں ٹال جانا ، کسی بات کا جواب دینے کی بجائے اسے مذاق میں ٹال دینا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (mask)
mask
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔