تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَسْخ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْخ کے معانیدیکھیے
مَسْخ کے اردو معانی
صفت
- شکل یا حلیے کا بگاڑ، اچھی شکل سے بری شکل میں آنا، آدمی کی صورت سے بندر یا حیوان کی صورت میں ہو جانا
- (مجازاً) بگڑا ہوا، بدلا ہوا
اسم، مذکر
-
کسی کتاب یا مضمون وغیرہ کے الفاظ یا معنی وغیرہ اس طرح تبدیل ہو جانا جو پہلے کے مقابلے میں خراب ہوں
مثال - ہر لفظ اس طرح مسخ ہوگا کہ اس کا صحیح پڑھنا مشکل ہو جائے گا - کتاب مسیبوبہ جو کلکتہ میں چھپی ہے مسخ ہے
- عدسے (Lens) کے عدم ارتکاز کی وجہ سے عکس میں تناسب کا فقدان
- توڑنا، بدلنا
شعر
دربانوں تک کے چہرے رعونت سے مسخ ہیں
دست طلب لیے ہوئے پھر بھی کھڑے ہیں لوگ
کس کس پھول کی شادابی کو مسخ کرو گے بولو!!!
یہ تو اس کی دین ہے جس کو چاہے وہ مہکائے
English meaning of masKH
Adjective
Noun, Masculine
-
adopting the thoughts of another, but changing some of his words, plagiarism
Example - Har lafz is tarah maskh hogaa ki uska sahih padhna mushkil ho jayega
- emaciating
- break into, split, modify, alter
- galling (the back of an animal) by excessive labour
मस्ख़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शकल या हुलिये का बिगाड़, अच्छी से बुरी सूरत हो जाना, मनुष्य की की सूरत से बंदर या जांवर की सूरत में हो जाना, विकार
- (लाक्षणिक) बिगड़े हुए रूप वाला, बिगड़ा हुआ, बदला हुआ, विकृत, विरूपण
مَسْخ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَسْخ)
مَسْخ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔