تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَسمُوع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَسمُوع کے معانیدیکھیے
مَسمُوع کے اردو معانی
صفت
- سنا گیا، قبول کیا گیا، قابل قبول، شنیدہ، مونث کے لئے مسموعہ
- (صوتیات) جو آوازیں صوت تانت میں زناٹے کی کیفیت پیدا کر کے نکلیں، سانس کے اخراج کے بجائے حلقی تاروں کی گونج سے پیدا ہونے والی آواز، گائی جانے ولی چیز
- گائی جانے والی چیز
English meaning of masmuu'
Adjective
- heard, listened to, acceptable, audible
- (Phonics) that sound comes from the string
- things to be sung
मस्मू' के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सुना हुआ, श्रुत, सुना गया, स्वीकार किया गया, स्वीकार्य
- (स्वर विज्ञान) जो ध्वनी तांत में ज़न्नाटे की स्थिती पैदा करके निकलें, सांस के निकलने के बजाय हलक़ी तारों की गूंज से पैदा होने वाली आवाज़,
- गाई जाने वली चीज़
مَسمُوع کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَسمُوع)
مَسمُوع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔