تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِید" کے متعقلہ نتائج

دِید

نظارہ کرنا، نگاہ ڈالنا (کسی چیز یا بے جان شے پر)

دِیدَہ

دیکھا ہوا، دیکھی ہوئی

دِید گاہ

منظر، نظارہ گاہ

دِیدار

دیکھنے کا عمل، درشن، ملاقات، بھینٹ

دِید خواہ

مُلاقات کا خواہشمند

دِیدے

دِیدہ (رک) کی جمع یا مغیرّہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

دِید و فَہْمِید

کسی چیز کی حقیقت تک پہنچنے کا عمل ، معرفت .

دِیدی

بڑی بہن کو پُکارنے کا کلمہ، (آپا یا باجی کے انداز پر)

دِیدا

دیکھا ہوا ؛ آنکھ .

دِیدُو

سیمل ، ممولا لکڑی کی ایک قسم جو سامان بھرلے ، صندوق اور ڈبے بنانے کے کام آتی ہے (برما میں کثرت سوے پائی جاتی ہے) لاط : Bombax Insigne

دِید نَہ شُنِید

دیکھا نہ سُنا، عجوبہ، انوکھا، نایاب

دِیدَنی

دیکھنے کے لائق، قابل دید، نظارے کے قابل

دِیدَہ وَر

جو آن٘کھیں رکھتا ہو، اندھا نہ ہو

دِیدَۂ تَر

روتی ہوئی آنکھیں، وہ آنکھیں جن میں تری یا آنسو ہوں، آنسوؤں سے بھیگی آنکھیں

دِیدَہ باز

نظر باز، حُسن پرست، عاشق مزاج

دِیدَہ زیب

خوش نما، آنکھوں کو بھلی معلوم ہونے والی چیز، خوبصورت، دلکش

دِید ہے نَہ شُنِید

رک : دِید نہ شُنِید .

دِیدَن ہونا

وطیرہ ہونا .

دِیدَہ وَری

حقیقت بِینی، دانائی، عقلمندی، پرکھ، پہچان

دِیدَن

دیکھنا ، ملاقات کرنا، نظارا کرنا .

دِیدَہ بوسی

کسی چیز کو احتراماً آنکھوں سے لگانے کا عمل، آنکھیں چومنا

دِیدوں

دیدہ رک کی جمع، تراکیب میں مستعمل

دِیدَہ و دِل

چشم بصیرت، بصارت و بصیرت

دِیدَہ بِینا

دیکھنے والی آنکھ ، مراد : مشاہدۂ حق کرنے والی آنکھ ، نگاہِ حقیقت بِیں ، باطن کو دیکھنے والی نظر

دِیدَہ پَھٹی

بڑی بڑی نازیبا آنکھوں والی

دِیدَہ دلیر

۱. نڈر ، دلیر ، بے خوف.

دِیدَہ حَرْف

چشمِ حرف ، حرفِ نمایاں ، واضح اِشارہ

دِیدَہ زیبی

خوش نُمائی

دِیدَہ بَنْد

نقاب جو جانوروں کو سجانے کے لیے اُن کی آنکھوں پر باندھی جاتی ہے

دِیدَہ واں

رک : دیدبان (۱).

دِیدَہ لَگْنا

نیند آنا

دِیدے بَہْنا

(کنایۃً) زار و قطار رونا.

دِیدَہ کھونا

بِینائی جاتی رہنا ؛ عقل سے عاری ہونا.

دِیدَۂ حَیرَت

حیرت زدہ ، مُتَعجّب

دِیدَۂ جَوہَر

حلقہ جو تلوار کے جوہر میں دِکھائی دیتا ہے

دِیدَۂ باطِن

اہلِ بصیرت .

دِیدَہ دھوئی

بے حیا ، بے غیرت.

دِیدَہ دَلِیل

(عو) کسی کا لحاظ و پاس نہ کرنے والا ، بے حیا ، بے شرم ، بے مروت ، بد لحاظ.

دِیدَہ بایَد

جو بھی ہو ، دیکھا جائے گا ، دیکھیے کیا ہوتا ہے .

دِیدَہ بازی

آنکھیں لڑانے کا عمل، تاک جھانک، نظر بازی، دیدار بازی

دِیدَہ ریزی

باریک کام جس میں آنکھوں پر زور ڈالنا پڑے، کسی کام میں نہایت غور و فکر کرنا، چھان بین، تحقیق

دِیدَہ بیدار

جاگتی ہوئی آنکھ، کُھلی آنکھ

دِیدَہ دھویا

بے حیا ، بے شرم ، بے غیرت.

دِیدَہ پُھوٹے

(عور) بد دعا ، کوسنا ، اندھا ہوجائے ، آنکھیں جاتی رہیں

دِیدارُو

اچھی صورت شکل کا، خوش شکل، قبول صورت، نظروں کو بھانے والا

دِیدان

۱. (طِب) خراطین ، شکم ، پیٹ کے کیڑے .

دِیدار ہونا

صورت نظر آنا، دکھائی دینا

دِیدَہ بَراہ

مُنتَظِر ، چشم براہ .

دِیدَھن

دِیدار ، دِید.

دِیدَہ بَھرنا

لالچ کا دور ہونا ، طمع کا ختم ہونا .

دِید باز

حسینوں پر نظر ڈالنے والا، نظر باز، مراد : عاشق

دِید وان

رک : دیدبان معنی نمبر ۱ .

دِیدَہ سوزَن

سُوئی کا ناکا.

دِیدَۂ اَعْمیٰ

اندھے کی آنکھ ؛ بے نور آنکھ .

دِیدَہ لَگانا

توجہ کرنا، جی لگانا

دِیدَہ کھولْنا

آنکھیں کھولنا ، غور سے دیکھنا ، بہ غور جائزہ لینا.

دِیدَہ چَشْم

آنْکھ کا تِل ، پُتلی ،

دِیدَۂ اُمِّید

آرسرا رکھنے والا ، امیدوار .

دِیدَہ دَرائی

شوخ چشمی، جُرأت، تاک جھانْک

دِیدَہ اَحْوَال

بھینگی آنکھ یا آنکھیں جن سے ایک دو نظر آئیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِید کے معانیدیکھیے

دِید

diidदीद

اصل: فارسی

وزن : 21

دِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نظارہ کرنا، نگاہ ڈالنا (کسی چیز یا بے جان شے پر)
  • دیدار، درشن
  • خدا کا جلوہ، تجلّی
  • نگاہ ، نظر
  • لحاظ، پاس
  • معائنہ

شعر

English meaning of diid

Noun, Feminine

  • sight, seeing,
  • show, spectacle
  • the manifestation of God
  • seen

दीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दर्शन करना, दृष्टि डालना ( किसी वस्तु या निष्प्राण चीज़ पर)
  • देखने की क्रिया, दर्शन
  • ख़ुदा का जलवा अर्थात प्रकटीकरण, प्रकाश
  • दृष्टि, नज़र
  • लिहाज़, आदर
  • विश्लेषण

دِید کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words