تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْت کے معانیدیکھیے
مَسْت کے اردو معانی
صفت
- نشے میں چور، متوالا، مدھ ماتا، مخمور
- سرشار، بیخود، مدہوش
- خوش، مگن، بشاش، کیف میں ڈوبا ہوا
- اپنے کام میں محو، مستغرق
- (مجازا ً) عاشق، اپنی دھن میں غرق
- جوانی سے بھرا ہوا، پُر شہوت، شہوت سے مغلوب
- بے قابو، مجنوں، پُرزور
- مجذوب، دیوانہ، مجنوں، صاحب حال
- بے پروا، مستغنی
- مغرور، متکبر
- سرور اور نشے والا، مست کر دینے والا (جیسے آواز ، ہوا وغیرہ)
- (ف) ہوشیار کا مقابل ۱۔متوالا، سرمست، نشہ میں چور، مخمور ۲۔ پرشہوت ۔جوانی سے بھرا ہوا ۳۔ سرشار، بے خود، بے ہوش، مدہوش ۴۔ مجذوب، مجنوں، دیوانہ ۵۔ خوش، بشاش ۶۔ بے پروا، ۷مغرور، متکبر
اسم، مذکر
- وہ جانور جو مستی پر آیا ہوا ہو
- (تصوف) سالک، مستغرق
شعر
بے خود بھی ہیں ہشیار بھی ہیں دیکھنے والے
ان مست نگاہوں کی ادا اور ہی کچھ ہے
شاعر کو مست کرتی ہے تعریف شعر امیرؔ
سو بوتلوں کا نشہ ہے اس واہ واہ میں
روح کس مست کی پیاسی گئی مے خانے سے
مے اڑی جاتی ہے ساقی ترے پیمانے سے
دیکھا کیے وہ مست نگاہوں سے بار بار
جب تک شراب آئی کئی دور ہو گئے
خدا بچائے تری مست مست آنکھوں سے
فرشتہ ہو تو بہک جائے آدمی کیا ہے
English meaning of mast
मस्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- तल्लीन, परायण, मगन, लीन
- नशे में चूर, मदोन्मत्त, उन्मत्त, मतवाला, कामातुर, निश्चेष्ट, अचेत, बेखबर, बेसुध, बहुत अधिक प्रसन्न, लाउबाली, बेपर्वा, निस्पृह
- नशे में चूर, मतवाला, कामुक
- जो मद या नशे से युक्त या प्रभावित हो, जैसे-मस्त आँखें
- आशिक़, अपनी धुन में डूबा
- दीवाना, मजनूं, साहिब-ए-हाल
- नशे में चूर, मतवाला, मधमाता
- बेक़ाबू , मजनूं , पुरज़ोर
- मद या नशे में चूर; मदोन्मत्त; मतवाला; मनमौजी
- लापरवाह; बेफ़िक्र
- जिसकी संभोग की इच्छा प्रबल हो रही हो
- सदा प्रसन्न रहने वाला; निश्चिंत रहने वाला; आनंदित
- पूरी तरह से लीन
- अनुरक्त; आसक्त।
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह जानवर जो मस्ती पर आया हुआ हो
- (सूफ़ीवाद) पथिक, डूबा हुआ
مَسْت کے قافیہ الفاظ
مَسْت کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَسْت)
مَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔