تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَسْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْتی کے معانیدیکھیے
وزن : 22
موضوعات: تصوف
مَسْتی کے اردو معانی
فارسی - اسم، مؤنث
- وہ کیفیت جو مسکرات سے حاصل ہو ، سکر ، کیف و سرور ، نشہ
- مدہوشی ، بدمستی ، متوالا پن ۔
- کسی جذبے کی شدت یا جوش ، خوشی کی حرکتیں ، نشاط ، ترنگ
- شہوانی خواہش ، شہوت ۔
- وہ حالت یا کیفیت جو پرندوں اور حیوانوں کو شہوت کے وقت عارض ہوتی ہے ، شہوت میں بھرا ہونا ، جانور کے نر کا جفتی پر مائل ہونا
- وہ رقیق شے جو جوش نمو میں درخت یا پہاڑ سے ٹپکتی ہے ، مدھ ۔
- وہ پانی جو جوش مستی میں حیوانوں کے کان یا گردن یا آنکھ کے قریب سے ٹپکتا ہے ۔
- حیوانات کی منی ، آب منی
- غرور و ناز
- جوش محبت ، عشق کی کیفیت ۔
- (تصوف) مستی یعنی عاشق کا معشوق حقیقی کے عشق میں من جمیع الوجود گرفتار ہونا اور اس گرفتاری سے خوش رہنا ۔
- ۔(ف)۱۔ ہوشیاری کا مقابل ۲۔ وہ حالت جو کبوتر اور مور وغیرہ پرندوں کو ہیجان شہوت میں ہوتی ہے۔ مونث ۱۔نشہ۔ خمار۔ وہ کیفیت جو نشہ والی چیز کے استعمال سے ہوتی ہے ۲۔ بے ہوشی۔ بدہوشی ۳۔ شہوت کا جوش۔ خواہش نفسانی ۴۔ خوشی کی حرکتیں ۵۔ حیوانات کی منی ۶۔ وہ پانی جو
شعر
خود اپنی مستی ہے جس نے مچائی ہے ہلچل
نشہ شراب میں ہوتا تو ناچتی بوتل
اپنی مستی میں بہتا دریا ہوں
میں کنارہ بھی ہوں بھنور بھی ہوں
میرؔ ان نیم باز آنکھوں میں
ساری مستی شراب کی سی ہے
English meaning of mastii
Persian - Noun, Feminine
- intoxication, drunkenness, ecstasy, frenzy, transport of joy, lust, pride
मस्ती के हिंदी अर्थ
फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मस्त होने की अवस्था या भाव। मतवालापन। क्रि० प्र०-आना।-उठना।-उतरना।-चढ़ना।-में आना। मुहा०-मस्ती झड़ना-कष्ट आदि में पड़ने के कारण मस्ती दूर होना। मस्ती झाड़ना = इतना कष्ट देना कि मस्ती दूर हो जाय।
- संभोग की ऐसी प्रबल इच्छा या काम-वासना कि भले-बुरे का विचार न रह जाय। मुहा०-मस्ती झाड़ना या निकालना = किसी के साथ प्रसंग करके काम वासना शान्त करना।
- उन्माद, नशा, काम-वेग, जोशे शहवत, निश्चेष्टता, बेखबरी, ईश्वर-प्रेम का आधिक्य, बेखुदी।
- प्रसन्न और निश्चिंत रहने की अवस्था या भाव; मतवाला या उन्मत्त होने की अवस्था; मतवालापन
- कामवासना की प्रबलता
- नशा
- जवानी का जोश
- मस्त होने पर कुछ विशिष्ट पशुओं की कनपटी से बहने वाला एक तरल पदार्थ
- वृक्षों से निकलने या निकाला जाने वाला तरल पदार्थ
- शरारत या नटखट भरा काम
- सुविधाओं को भोगने की क्रिया; भोग विलास।
हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- हाथी
مَسْتی سے متعلق محاورے
مَسْتی کے قافیہ الفاظ
مَسْتی کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَسْتی)
مَسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔