تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَطْلَع صاف ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَطْلَع صاف ہونا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: کنایۃً
مَطْلَع صاف ہونا کے اردو معانی
فعل مرکب
- آسمان کا ابر و غبار سے صاف ہونا ، آسمان پر گرد و غبار نہ ہونا
- کسی کا مانع نہ ہونا ، کچھ روک ٹوک نہ ہونا ۔
- داڑھی مونچھ کا نہ ہونا ، سبزہ کا آغاز نہ ہونا
- دشمنوں سے مقام خالی ہونا ، روک ٹوک نہ ہونا ۔
- کسی جگہ ایک آدمی بھی نہ ہونا
- کسی چیز کا اپنی جگہ نہ ہونا
- ۔مطلعپر ابروغبار نہ ہونا ۲۔(کنایۃً)غیروں اور حریفوں سے کسی جگہ کا صاف ہونا۔؎
English meaning of matla' saaf honaa
Compound Verb
- obstacles to be removed, sky or horizon to be clear
मतला' साफ़ होना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- किसी चीज़ का अपनी जगह ना होना
- किसी जगह एक आदमी भी ना होना
- ۔मतलापर अब्रू गुबार ना होना २।(कनाएन)ग़ैरों और हरीफ़ों से किसी जगह का साफ़ होना।
- आसमान का अब्र-ओ-गुबार से साफ़ होना, आसमान पर गर्द-ओ-गुबार ना होना
- किसी का माने ना होना, कुछ रोक टोक ना होना
- दुश्मनों से मुक़ाम ख़ाली होना, रोक टोक ना होना
- दाढ़ी मूंछ का ना होना, सब्ज़ा का आग़ाज़ ना होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَطْلَع صاف ہونا)
مَطْلَع صاف ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔