تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَتْوالا" کے متعقلہ نتائج

گُوسا

اپلا، گوہر، گائے بھینس کا فضلہ، کنڈا، گوٹٹھا، گوہا

گوشا

گوشہ

گُسائی

رک : گسائیں جو زیادہ مستعمل ہے

گُسانئِی

گسائیں، جو فصیح ہے

گیسُو

سر کے لمبے بال (خصوصاً عورتوں کے)

گوشے

گوشہ

گوشی

گوش سے منسوب یا متعلق، جو رازداری سے کان میں کہا جائے، کان میں کہنے یا سننے کے لائق، خفیہ، آہستہ کہی ہوئی بات، کانا بھوسی، آہستہ سے کان میں کچھ کہنا (بطور لاحقۂ مستعمل، جیسے سرگوشی وغیرہ)

گوشَہ

کونا. کُنج.

گُسّا

(عو) غصہ

غوشَہ

پردہ ، جھالر ، جالی.

غُصّے

غُصّہ کی حالت مغیرہ، تراکیب میں مستعمل (بعض مصنفین غصے کی جگہ ”غُصّہ“ بھی لکھتے ہیں)

غُصّا

غُصّہ ، خفگی ، ناراضگی ، برہمی .

غُصّہ

ناراضی، خفگی، غیظ، غضب، طیش، جھلاہٹ، رنج و ملال، غم، اندوہ، تنگی، گھٹن، مخالفت یا نقصان ہونے پر من میں ہونے والی تپش یا دکھ

guise

اُسْلُوب

goose

قاز

گَیسی

گیس سے منسوب، گیس کا، گیس سے بھرا ہوا

گیشا

ایک خاص جاپانی طوائف جو نہایت تربیت یافتہ ، مہذب ، خوش گفتار اور ہنرمند ہوتی ہے اور عموماً ناچ گا کر اور بامذاق گفتگو سے گاہکوں کا دل بہلاتی ہے . جاپانی رقاصہ.

گَسّا

لقمہ، نوالہ

گانسا

جسم کا وہ حصّہ، جو ان٘گلیوں اور ان٘گوٹھے کے درمیان ہوتا ہے، زاویہ، گھائی

غاشا

رک : غاشیہ جو اصل لفظ ہے.

geese

کی جمع-.

غَشی

بے ہوشی

غِشا

پردہ، پوشش

گانسی

لوہے کا پھل، جو تیرمیں لگاتے ہیں، تیر کی انّی، پیکان

geisha

شائقین کی مدارات کے لیے رقص و موسیقی کی تربیت یافتہ جاپانی حسینہ ۔.

gesso

جیسو

غاشَہ

رک : غاشیہ جو اصل لفظ ہے.

غِشائی

جھلّی دار ، جھلّی کا ، جھلّی کی ساخت کا .

غِشاء

رک : غِشا .

گوسائیں

سنیّاسی ، سنت جوگی ، ہندو فقیروں کا ایک فرقہ نیز اس کا فرد

گُسائِیں

(ہنود) گابوں یا غلّے کا رکھوالا یا مالک ، گھوسی .

گوشائیں

(عو) رک : گوسائیں

گوسالَۂ مَن پِیر شُد و گاؤُ نَہ شُد

فارسی کہات اردو میں مستعمل ؛ بڈھے ہوگئے مگر بچپنا نہ گیا

گوسالَۂ ما پِیر شُد و گاؤُ نَہ شُد

فارسی کہات اردو میں مستعمل ؛ بڈھے ہوگئے مگر بچپنا نہ گیا

گُشائِیں

(عو) رک : گسائیں .

گُسارْدَہ

छोड़ा हुआ, खाया हुआ।

گُسارِندَہ

खानेवाला, भक्षक, छोड़ने- वाला, त्यागी।।

گوسالۂ فلک

(کنایتہً) برج ثور

گوسالَہ پَرَسْت

بچھڑے یا گائے کو پُوجنے والا

گوسالَہ پَرَسْتی

بچھڑے یا گائے کو پُوجنا

گوسالَہ

۱. گائے کا یک سالہ بچہ ، گائے کا بچہ بچھڑا

گُساری

کھانا یا پینا کے معنوں میں مرکبات کے جزو دوم کے طور پر مستعمل ، جیسے : غم گساری وغیرہ .

گَوسالا

گابوں کو رکھنے کی جگہ یا باڑا

گسانٹی

گایوں کا مالک، کرشن جی کا لقب

گَوْشالا

گائے وغیرہ کی حفاظت اور ان کی دیکھ بھال کے لئے بنائی جانے والی ایک جگہ، پناہ گاہ

غُصالا

بہت غصے والا ، غُصیلا ، تُند مزاج .

گُسَار

دور یا دفع کرنے والا، تنہا مستعمل نہیں ہے

گَو سالَہ

گائے کا بچّہ ، بچّۂ گاؤ.

غُصالا ہونا

غُصّہ کرنا ، خفا ہونا ، غضبناک ہونا .

گوش آشْنا

جس کے کانوں میں کوئی بات پڑ چکی ہو ، جس نے کوئی بات پہلے سے سن لی ہو ، جو کسی بات کو سن کر واقف ہو چکا ہو

گوشَہ پَکَڑْنا

خلوت یا علیحدگی اختیار کرنا ، گوشہ نشین ہونا ، تارک الدنیا ہونا.

گیسُو سَنوارنا

کنگھی کرنا ، بال درست کرنا ، زُلفیں بنانا.

گوشے گوشے میں

کونے کونے میں، ہر طرف ، ہر جگہ.

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

غُصَّہ چَڑ٘ھنا

مزاج بگڑنا ، غصہ آنا ، خفگی پیدا ہونا ، طیش آنا .

غُصَّہ بَہُت، زور تھوڑا، مار کھانے کی نِشانی

کمزور کا غصّہ اسکی ذلت یا شامت کا موجب ہوتا ہے

گوشے گوشے سے

کونے کونے سے ، ہر طرف سے ، ہر جگہ سے.

گوشہ میں

تنہائی میں، خلوت میں

گیسُو چُھٹْنا

زُلفوں کا بکھر کر شانے پر لہرانا

گیسُو پَریشان ہونا

گیسو بکھرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَتْوالا کے معانیدیکھیے

مَتْوالا

matvaalaaमतवाला

وزن : 222

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

مَتْوالا کے اردو معانی

سنسکرت - صفت

  • وہ بڑا گول پتھر جو دشمن کو دفع کرنے کے لیے پہاڑ یا دیوارِ قلعے کے اوپر سے لڑھکاتے ہیں، (مجازاً) کوئی بڑا گول پتھر
  • مست، مدہوش، نشے میں چور، مخمور، سرشار
  • گھمنڈ کرنے والا، اِترانے والا، فخر کرنے والا (جیسے : جیجا کے مال پر سالا متوالا)

شعر

Urdu meaning of matvaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo ba.Daa gol patthar jo dushman ko dafaa karne ke li.e pahaa.D ya diivaar-e-qile ke u.upar se la.Dkaate hain, (majaazan) ko.ii ba.Daa gol patthar
  • mast, madhosh, nashe me.n chuur, maKhmuur, sarshaar
  • ghamanD karne vaala, itraane vaala, faKhar karne vaala (jaise ha jiijaa ke maal par saalaa matvaalaa

English meaning of matvaalaa

Sanskrit - Adjective

  • drunk, intoxicated
  • fond (of), in love (with)
  • intoxicated, drunk, inebriated

मतवाला के हिंदी अर्थ

संस्कृत - विशेषण

  • नशे आदि के कारण मस्त, मदमस्त, नशे में चूर
  • जिसे अभिमान हो, व्यर्थ अहंकार करने वाला
  • किसी मत, संप्रदाय या सिद्धांत को मानने वाला
  • उन्मत्त, पागल
  • उत्साही

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह भारी पत्थर जो क़िले या पहाड़ पर से नीचे के शत्रुओं को मारने के लिए लुढ़काया जाता है
  • काग़ज़ का बना हुआ एक प्रकार का गावदुमा खिलौना जिसके नीचे का भाग मिट्टी आदि भरी होने के कारण भारी होता है और जो फेंकने पर सदा खड़ा ही रहता है, ज़मीन पर लोटता नहीं

مَتْوالا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُوسا

اپلا، گوہر، گائے بھینس کا فضلہ، کنڈا، گوٹٹھا، گوہا

گوشا

گوشہ

گُسائی

رک : گسائیں جو زیادہ مستعمل ہے

گُسانئِی

گسائیں، جو فصیح ہے

گیسُو

سر کے لمبے بال (خصوصاً عورتوں کے)

گوشے

گوشہ

گوشی

گوش سے منسوب یا متعلق، جو رازداری سے کان میں کہا جائے، کان میں کہنے یا سننے کے لائق، خفیہ، آہستہ کہی ہوئی بات، کانا بھوسی، آہستہ سے کان میں کچھ کہنا (بطور لاحقۂ مستعمل، جیسے سرگوشی وغیرہ)

گوشَہ

کونا. کُنج.

گُسّا

(عو) غصہ

غوشَہ

پردہ ، جھالر ، جالی.

غُصّے

غُصّہ کی حالت مغیرہ، تراکیب میں مستعمل (بعض مصنفین غصے کی جگہ ”غُصّہ“ بھی لکھتے ہیں)

غُصّا

غُصّہ ، خفگی ، ناراضگی ، برہمی .

غُصّہ

ناراضی، خفگی، غیظ، غضب، طیش، جھلاہٹ، رنج و ملال، غم، اندوہ، تنگی، گھٹن، مخالفت یا نقصان ہونے پر من میں ہونے والی تپش یا دکھ

guise

اُسْلُوب

goose

قاز

گَیسی

گیس سے منسوب، گیس کا، گیس سے بھرا ہوا

گیشا

ایک خاص جاپانی طوائف جو نہایت تربیت یافتہ ، مہذب ، خوش گفتار اور ہنرمند ہوتی ہے اور عموماً ناچ گا کر اور بامذاق گفتگو سے گاہکوں کا دل بہلاتی ہے . جاپانی رقاصہ.

گَسّا

لقمہ، نوالہ

گانسا

جسم کا وہ حصّہ، جو ان٘گلیوں اور ان٘گوٹھے کے درمیان ہوتا ہے، زاویہ، گھائی

غاشا

رک : غاشیہ جو اصل لفظ ہے.

geese

کی جمع-.

غَشی

بے ہوشی

غِشا

پردہ، پوشش

گانسی

لوہے کا پھل، جو تیرمیں لگاتے ہیں، تیر کی انّی، پیکان

geisha

شائقین کی مدارات کے لیے رقص و موسیقی کی تربیت یافتہ جاپانی حسینہ ۔.

gesso

جیسو

غاشَہ

رک : غاشیہ جو اصل لفظ ہے.

غِشائی

جھلّی دار ، جھلّی کا ، جھلّی کی ساخت کا .

غِشاء

رک : غِشا .

گوسائیں

سنیّاسی ، سنت جوگی ، ہندو فقیروں کا ایک فرقہ نیز اس کا فرد

گُسائِیں

(ہنود) گابوں یا غلّے کا رکھوالا یا مالک ، گھوسی .

گوشائیں

(عو) رک : گوسائیں

گوسالَۂ مَن پِیر شُد و گاؤُ نَہ شُد

فارسی کہات اردو میں مستعمل ؛ بڈھے ہوگئے مگر بچپنا نہ گیا

گوسالَۂ ما پِیر شُد و گاؤُ نَہ شُد

فارسی کہات اردو میں مستعمل ؛ بڈھے ہوگئے مگر بچپنا نہ گیا

گُشائِیں

(عو) رک : گسائیں .

گُسارْدَہ

छोड़ा हुआ, खाया हुआ।

گُسارِندَہ

खानेवाला, भक्षक, छोड़ने- वाला, त्यागी।।

گوسالۂ فلک

(کنایتہً) برج ثور

گوسالَہ پَرَسْت

بچھڑے یا گائے کو پُوجنے والا

گوسالَہ پَرَسْتی

بچھڑے یا گائے کو پُوجنا

گوسالَہ

۱. گائے کا یک سالہ بچہ ، گائے کا بچہ بچھڑا

گُساری

کھانا یا پینا کے معنوں میں مرکبات کے جزو دوم کے طور پر مستعمل ، جیسے : غم گساری وغیرہ .

گَوسالا

گابوں کو رکھنے کی جگہ یا باڑا

گسانٹی

گایوں کا مالک، کرشن جی کا لقب

گَوْشالا

گائے وغیرہ کی حفاظت اور ان کی دیکھ بھال کے لئے بنائی جانے والی ایک جگہ، پناہ گاہ

غُصالا

بہت غصے والا ، غُصیلا ، تُند مزاج .

گُسَار

دور یا دفع کرنے والا، تنہا مستعمل نہیں ہے

گَو سالَہ

گائے کا بچّہ ، بچّۂ گاؤ.

غُصالا ہونا

غُصّہ کرنا ، خفا ہونا ، غضبناک ہونا .

گوش آشْنا

جس کے کانوں میں کوئی بات پڑ چکی ہو ، جس نے کوئی بات پہلے سے سن لی ہو ، جو کسی بات کو سن کر واقف ہو چکا ہو

گوشَہ پَکَڑْنا

خلوت یا علیحدگی اختیار کرنا ، گوشہ نشین ہونا ، تارک الدنیا ہونا.

گیسُو سَنوارنا

کنگھی کرنا ، بال درست کرنا ، زُلفیں بنانا.

گوشے گوشے میں

کونے کونے میں، ہر طرف ، ہر جگہ.

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

غُصَّہ چَڑ٘ھنا

مزاج بگڑنا ، غصہ آنا ، خفگی پیدا ہونا ، طیش آنا .

غُصَّہ بَہُت، زور تھوڑا، مار کھانے کی نِشانی

کمزور کا غصّہ اسکی ذلت یا شامت کا موجب ہوتا ہے

گوشے گوشے سے

کونے کونے سے ، ہر طرف سے ، ہر جگہ سے.

گوشہ میں

تنہائی میں، خلوت میں

گیسُو چُھٹْنا

زُلفوں کا بکھر کر شانے پر لہرانا

گیسُو پَریشان ہونا

گیسو بکھرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَتْوالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَتْوالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone