تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موجو" کے متعقلہ نتائج

موجو

مَوجُودَہ

زمانہ حال کا، عہد حاضر، حالیہ، اب کا، اس وقت کا، حاضر

مَوجُود ہونا

پایا جانا ، مضمر ہونا

مَوجُود

وجود میں لایا ہوا، پیدا شدہ، عالم وجود میں آیا ہوا

مَوجُود رَہنا

پاس رہنا، سامنے رہنا، زندہ رہنا، سلامت ہونا، برقرار رہنا

مَوجُودَہ نَسل

آج کل کی نسل ، نئی نسل کے لوگ ، عہد حاضر کے لوگ

مَوجُود ذِہنی

(منطق) وہ چیز جو خارج میں نہ ہو مگر پائی جاسکے ، جس کا وجود ذہن اور تصور میں ہو

مَوجُودات ہونا

معائنہ کیا جانا ، جانچ پڑتال عمل میں آنا ، تنقیح یا حساب کتاب ہونا

مَوجُودِ عَینی

(منطق) جو بذات ِخود موجود ہو ، جو اس طرح موجود ہو کہ اس کی طرف اشارہ کرسکیں ، نظر آنے والا ، نظری

مَوجُودَہ زَمانَہ

زمانہء حال ، موجودہ دور

مَوجُودِ عِلمی

(منطق) جو بذات ِخود موجود نہ ہو ، خیالی ، محسوس کیا جانے والا ، جو اس طرح موجود نہ ہو کہ اس کی طرف اشارہ کرسکیں (جیسے رنگ کہ دوسری شے میں مل کر پایا جاتا ہے)

مَوجُود و مَشہُود

حاضر و ناظر

مَوجُوداتِ عالَم

دنیا اور اس کے موجودات ؛ مراد : دنیا ، کائنات

مَوجُوداتِ مُمکِنَہ

کائنات کی وہ اشیا جو موجود ہو سکتی ہوں ؛ مثلاً مخلوقات اور موجودات ، وہ اشیا جو اپنے وجود میں غیر کی محتاج ہیں

مَوجُود بِالفِعل

مستعد اور تیار ، ہر عمل اور فعل کے لیے تیار

مَوجُوداتِ ثَلاثَہ

جمادات ، نباتات اور حیوانات (بشمول انسان)

مَوجُوداتِ عَینِیَّہ

(منطق) وہ اشیا یا وہ چیزیں جو اپنی ذات سے قائم ہوں خواہ وہ مفرد (جوہر) ہوں یا مرکب (جسم)

مَوجُوداتِ مُتَعَیَّنَہ

طے شدہ اشیا ، مقرر کردہ اشیا یا امور

موجودی

جو موجود ہو، حاضرہ

مَوجُودْگی

موجود ہونا، حاضر باشی، حاضری، حضوری، ہست، سامنا

مَوجُود کَرنا

حاضر کرنا، روبرو پیش کرنا

موجود کر دینا

حاضر کرنا، روبرو کرنا، پیش کرنا

مَوجُودَگی میں

موجود ہوتے ہوئے، معیت میں، روبرو، سامنے

مَوجُودُ الوَقْت

جو اس وقت ہو ، زمانہء حال کا

مَوجُودِ فَقَط

(منطق) موجودِ محض ، مطلق موجود یا موجودِ مطلق

مَوجُود حَقِیقی

اصلی یا سچا وجود رکھنے والا ؛ (کنا یۃ ً) اﷲ تعالیٰ

مَوجُودِ مُقَیَّد

(منطق) وہ جس کا وجود ماہیت اور حقیقت میں سب چیزوں سے زیادہ پوشیدہ ہے

مَوجُودِ وُجُودی

وہ چیز جو خارج میں پائی جائے ، ذات (موجودِ ذہنی کی ضد)

مَوجُودِ مُطلَق

(منطق) مطلق وجود ؛ مراد : اﷲ تعالی

مَوجُودات دینا

معائنہ کرنا ، جانچ پڑتال کرانا ، حساب کتاب کرانا

مَوجُودات لینا

معائنہ کرنا ، جانچ پڑتال کرنا ، گننا ، شمار کرنا ، حساب کتاب کرنا یا لینا ، حاضری لینا ، جائزہ لینا ، مال و متاع ، اثاثہ دیکھنا ، تنقیح کرنا

مَوجُود بِالذّات

جو اپنی ذات سے ہو (خدا کے لیے مستعمل)

مَوجُوداتِ صُوری

نظر آنے والی چیزیں ، ظاہری چیزیں ، ظاہری اسباب

مَوْجُودات

موجود چیزیں، مخلوقات، کائنات، وہ کل چیزیں جو خدا تعالیٰ نے پیدا کی ہیں

مَوجُودِین

وہ لوگ جو موجود ہوں، موجود لوگ، موجود افراد، حاضرین

مَوجُوداتِ خارِجی

وہ چیزیں جو محض ذہن میں نہیں بلکہ خارجی طور پر موجود ہیں

مَوجُوداتِ ایزِدی

خداوندتعالیٰ کی پیدا کردہ تمام کائنات ، مخلوقات وغیرہ ، قدرتی چیزیں ، فطری باتیں

مَوجُود فِی الخارِج

(منطق) وہ جو خارج میں پائی جائے، جس کی طرف اشارہ کیا جاسکے کہ یہ ہے، جو خارج میں موجود ہو اور خیالی نہ ہو

مَوجُودِیَت

وجود پایا جانا، موجود ہونا یا وجود میں آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں موجو کے معانیدیکھیے

موجو

maujoमौजो

وزن : 22

English meaning of maujo

  • waves

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موجو)

نام

ای-میل

تبصرہ

موجو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone