تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَولوی" کے متعقلہ نتائج

مَولوی

دین کا خاصا علم رکھنے والا، پڑھا لکھا آدمی، مسائل دین سے واقف، عالم دین، فقیہہ، فاضل

مَولَوی جی

(احتراماً) مولوی ۔

مَولَوی پَنا

مولویت کاسا انداز ، مولوی جیسی شکل

مَولَوی صُورَت

مولویوں جیسا ، مولویوں کی وضع قطع والا ، باریش ، متشرع ۔

مَولَوی خانَہ

مولانا روم کے ماننے والے افراد کی جماعت کا مرکز ۔

مَولَوی گری

پڑھانے کا پیشہ

مَولَوی ہَڈّا

(طنزاً) میاں جی

مَولَوی گِیری

تعلیم دینے ، پڑھانے لکھانے کا پیشہ یاکام ، اُستادی ، معلمی ۔

مَولَویِ مَعنَوی

مولوی، جو حقیقت میں مستغرق ہو اور مجاز سے دور ہو، مولانا روم کا ایک لقب

مَولَوی ٹائِپ

مولویوں جیسا ؛ (کنا یۃ ً) سیدھا سادا ، سنجیدہ ، متشرع

مَولَوی زادَہ

مولوی کا بیٹا ؛ اُستاد کا لڑکا ۔

مَولَوی عالِم

علوم عربیہ کا دوسرا امتحان اور سند کا نام ۔

مَولَوی فاضِل

علوم عربیہ کا تیسرا اور آخری درجہ اور سند ۔

مَولَوی پَن

مولویت کاسا انداز ، مولوی جیسی شکل

مَولَوی مَدَن

(ادب) نکتہ داں مولوی (ایک روایتی کردار) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَولوی کے معانیدیکھیے

مَولوی

maulvii•मौलवी

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: طنزاً

  • Roman
  • Urdu

مَولوی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دین کا خاصا علم رکھنے والا، پڑھا لکھا آدمی، مسائل دین سے واقف، عالم دین، فقیہہ، فاضل
  • پابند شریعت، بزرگ شخصیت، متشرع
  • مشرقی علوم اور زبانوں کا معلم، مدرس
  • یورپی وضع قطع سے اجتناب کرنے والے اصحاب کا لقب (عام طور سے رائج)
  • مولوی جلال الدین رومی، مولانا روم کا لقب
  • علوم عربی کی فضیلت کا پہلا امتحان یا اس کی سند
  • (طنزاً) عالم بے عمل

شعر

Urdu meaning of maulvii

  • Roman
  • Urdu

  • diin ka Khaasaa ilam rakhne vaala, pa.Dhaa likhaa aadamii, masaa.il diin se vaaqif, aalam diin, faqiihaa, faazil
  • paaband shariiyat, buzurg shaKhsiyat, mutsharre
  • mashriqii uluum aur zabaano.n ka muallim, mudarris
  • yorpii vazaa qataa se ijatinaab karne vaale ashaab ka laqab (aam taur se raa.ij)
  • maulavii jalaal uddiin ruumii, maulaanaa rum ka laqab
  • uluum arbii kii faziilat ka pahlaa imatihaan ya us kii sanad
  • (tanzan) aalim beamal

English meaning of maulvii

Noun, Masculine

  • Muslim priest
  • a learned man
  • a professor
  • Muslim divine
  • a Muḥammadan doctor of law
  • Jalaluddin Rumi

मौलवी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पढ़ा लिखा आदमी, शिक्षित, इस्लाम धर्म का विद्वान्, बच्चों को पढ़ाने वाला, विद्वान्, आलिम, अरबी, फ़ारसी आदि का विद्वान, धर्म का जानकार, इस्लाम धर्मशास्त्र का आचार्य, इस्लाम धर्म से संबंधित सारे धार्मिक अनुष्ठान कराने वाला व्यक्ति, मौलवी जलालुद्दीन रूमी की उपाधि, मदरसा बोर्ड की एक डिग्री 12 वीं कक्षा के समकक्ष है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَولوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَولوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone