تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوصُول" کے متعقلہ نتائج

مَوصُول

وصل کیا گیا، جسے ملایا جائے، ملایا ہوا، جڑا ہوا

مَوصُول ہونا

(وراثت یا ترکہ میں) ملنا ، حاصل ہونا۔

مَوصُول شُدَہ

وصول کیا ہوا ، پایا ہوا ، حاصل کردہ ۔

مَوصُول کَرنا

ملانا ، وصل کرنا ۔

حَرْفِ مَوصُول

رک : اسم موصول.

اِسْمِ مَوصُول

(صرف) وہ اسم ضمیر جو دو جملوں کو ملا کر ایک کردے اور خود جملے میں تنہا نہ فاعل ہو سکے نہ مفعول نہ مبتدا اور نہ خبر، بلکہ وہ جس جملے میں آئے وہ پورا جملہ دوسرے جملے کا فاعل مفعول مبتدا یا خبر ہو، جیسے: جو غنی ہیں احتیاج بیش و کم رکھتے نہیں، میں 'جو'، اسم موصول ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوصُول کے معانیدیکھیے

مَوصُول

mausuulमौसूल

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: قواعد

اشتقاق: وَصَلَ

مَوصُول کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • وصل کیا گیا، جسے ملایا جائے، ملایا ہوا، جڑا ہوا
  • وہ حدیث جس کا سلسلہ بیچ سے منقطع نہ ہو
  • (قواعد) وہ اسم نا تمام جو اکیلا کسی جملے میں معنی نہیں دیتا اس کا صلہ اس کے بعد آتا ہے‏، جیسے: جو، جس، جن وغیرہ، جملہء خبریہ کا وہ ٹکڑا جو صلے کے ساتھ مل کر بنتا ہے

شعر

English meaning of mausuul

Adjective, Masculine

  • joined
  • conjoined
  • coupled
  • connected
  • related
  • reached (to), arrived (at)
  • attained
  • collected
  • received

मौसूल के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • प्राप्त हुआ, मिला हुआ, प्रचलित, प्राप्त, स्वीकार किया हुआ,

مَوصُول کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوصُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوصُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone