تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوت آئے" کے متعقلہ نتائج

مَوت آئے

(کوسنا) مر جائے ، غارت ہو

گاہَک اَور مَوت کا ٹِھیک پَتا نَہیں کَب آئے

گاہک اور موت کسی وقت بھی آ سکتے ہیں اس لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے.

کُتّے کی مَوت آئے تو مَسْجِد کی طَرَف بھاگْتا ہے

خود جان جوکھوں میں ڈالنا یا خطرے میں پڑنا

کُتّے کو مَوت آئے تو مَسْجِد میں مُوت جائے

جب برے آدمی کی موت آتی ہے تو وہ برا کام کرتا ہے، مصیبت آنے کو ہو تو خطرے کی طرف بھاگتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوت آئے کے معانیدیکھیے

مَوت آئے

maut aa.eमौत आए

عبارت

موضوعات: بددعا

مَوت آئے کے اردو معانی

  • (کوسنا) مر جائے ، غارت ہو

मौत आए के हिंदी अर्थ

  • (कोसना) मर जाये, ग़ारत हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوت آئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوت آئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words